اہم خبریں

پاکستانی عوام کے لئے اچھی خبر،کل سے بارشوں کا سلسلہ جاری

weather

طویل خشک سالی کے بعد ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ کل سے شروع ہوگا ، شمالی علاقوں سے شروع ہونےوالی بارشوں کاسلسلہ چار سے پانچ روز تک جاری رہنے کاامکان ہے۔ ڈی جی میٹ ڈاکٹر غلام رسول کا کہنا ہے کہ بارشیں خوشخبری لے کر آ رہی ہیں،کل سے ...

مزید تفصیل »

جوہری تنصیبات کی فہرست ایک دوسرے کو پہنچا دی

india-pakistan

پاکستان اور بھارت کے درمیان باضابطہ طور پر سفارتی سطح پر رابطہ ہوا اور دونوں ممالک نے جوہری تنصیبات کی فہرست ایک دوسرے کو دی۔ ذرائع کے مطابق  پاکستان میں بھارتی ہائی کمیشن کی جانب سے قونصلررام گہورام نے پاکستانی دفترخارجہ میں تفصیلات جمع کرائیں جب کہ بھارت میں پاکستانی ...

مزید تفصیل »

راحیل شریف سعودی عرب پہنچ گئے ، مسجد نبوی میں نوافل ادا

raheel-sharif

سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سعودی عرب پہنچ گئے ، جہاں وہ عمرہ ادا کریں گے اس کے علاوہ ان کی سعودی شاہ سلمان سمیت دیگر شخصیات سے ملاقاتوں کا بھی امکان ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سعودی عرب پہنچ گئے اور انہوں ...

مزید تفصیل »

روبینہ نامی خاتون,کوائف کی تصدیق کا حکم دے دیا

chaudhary-nisar-ali

وزیرداخلہ نے حیدرآباد کی روبینہ نامی خاتون سے متعلق واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈائریکٹر پاسپورٹ اور چیئرمین نادرا کو ہنگامی بنیادوں پر روبینہ کی شہریت کے کوائف کی تصدیق کا حکم دے دیا۔اتوار کو وزیرداخلہ نے ہدایت کی کہ خاتون کی شہریت سے متعلق48گھنٹوں میں تحقیقات مکمل کی جائیں ...

مزید تفصیل »

نوازشریف کی استنبول میں دہشتگردی کے واقعے کی مذمت

nawaz-sharif

وزیر اعظم نواز شریف نے استنبول دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ۔وزیراعظم نواز شریف نے ترکی کے شہر استنبول میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعہ کی پرزور مذمت کرتے ہوئے انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ دکھ اور مشکل کی ...

مزید تفصیل »

جنرل زبیرمحمود حیات کو اعلیٰ فوجی اعزازات سے نوازاگیا

zubair

چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ اور چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف جنرل زبیرمحمود حیات کو دفاع وطن کیلئے پیشہ وارانہ خدمات پر اعلیٰ فوجی اعزازات سے نوازاگیا۔ اس سلسلے میں پروقار تقریب ایوان صدر میں منعقد ہوئی جس میں صدرمملکت ممنون حسین نے چیف آف آرمی سٹاف ...

مزید تفصیل »

سال 2016 ء میں بھی متحرک نظر آئی

supreme-cout

) سپریم کورٹ آف پاکستان ماضی کی طرح رواں سال 2016 ء میں بھی متحرک نظر آئی ۔ سال بھر میں عدالت عظمی نے اہم مقدمات میں فیصلے سنائے جن میں سابق صدر پرویز مشرف کو بیرون ملک جانے کی اجازت ، پاناما لیکس کیس ، کوئٹہ سانحہ پر کمیشن ...

مزید تفصیل »

سال 2016کا آخری ’’سورج‘‘ غروب ہونے کو ہے

2017 Calender on the red cubes

سال 2016کا آخری سورج غروب ہوگیا،ملکی تاریخ کا سب سے بڑا بحری جہاز گوادر پورٹ پر لنگر اندوز ہوا،خفیہ ایجنسیوں نے بھارتی ایجنٹ یادیو کلبھو شن کو گرفتار کیا،لائن آف کنٹرول پر بھارت کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ سے پاکستانیوں کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری رہا۔بلوچستان اور خیبر ...

مزید تفصیل »

طلبہ اور اساتذہ کو خود کو قابل بنانا ہوگا

abdul-qadeer

پاکستان کے مایہ ناز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہر اس شخص کے لئے مواقع ہیں جو خوشحالی اور ترقی کے خواب دیکھتا ہے اور خوابوں کو حقیقت بنانے کیلئے اپنی صلاحیتوں کا محنت اورلگن کے ساتھ استعمال کرتا ہے۔ وہ گزشتہ روز شفا ...

مزید تفصیل »

وزیراعظم کا سی ڈی اے کی ناقص کارکردگی کا نوٹس

muhammad-nawaz-sharif

وزیراعظم محمد نوازشریف نے وفاقی ترقیاتی ادارے سی ڈی اے کی ناقص کارکردگی کا نوٹس لیتے ہوئے چیئرمین سی ڈی اے شیخ انصر عزیز کے نام مراسلہ جاری کیا ہے جس میں وزیراعظم نے سی ڈی اے کی کارکردگی پر شدید تحفظات اور اظہار برہمی کیا ،وزیراعظم نے وفاقی دارالحکومت ...

مزید تفصیل »