کامرس،زراعت

خام کا ٹن کی برآمدات میں36فیصد کمی

export

رواں مالی سال کے پہلے 8ماہ میں خام کا ٹن کی برآمدات میں36فیصد کمی پاکستان خام کاٹن پیدا کر نے والا دنیا کا چوتھا بڑا ملک ہے لا کھوں بیلز تا حال ملک بھر کی جینگ فیکٹریوں میں پڑی ہیں تفصیل کے مطا بق گز شتہ مالی سال کے پہلے ...

مزید تفصیل »

اقتصادی راہداری گیم چینجر منصوبہ ہے

cpec

پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے اقتصادی راہداری گیم چینجر منصوبہ ہے مگراس کی تفصیلات کو پوشیدہ رکھنے سے کاروباری برادری میں بے چینی جنم لے رہی ہے ۔ اس منصوبہ کی زیادہ تر تفصیلات کو چھپایا جا رہا ہے جس وجہ سے مقامی اور ...

مزید تفصیل »

زیرکاشت رقبہ سے 10ملین گانٹھ پیداوار کا ہدف مقرر

cotton3

صوبائی وزیر زراعت پنجاب محمد نعیم اختر خان نے کہا ہے کہ کپاس کی کل پیداوار کا74فیصد حصہ صوبہ پنجاب پیدا کرتا ہے۔ امسال صوبہ بھر میں 6ملین ایکڑ کپاس کے زیرکاشت رقبہ سے 10ملین گانٹھ پیداوار کا ہدف مقرر کیا گیا ہے جس کے حصول کے لئے تمام وسائل ...

مزید تفصیل »

ہم آمدن کے نئے آسمان تلاش کریں گے

railway

وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان ریلویز جون میں مکمل ہونے والے مالی سال میں مقررکر یں گی ‘ 36ارب روپے کے ہدف کے مقابلے میں 40ارب روپوں سے زائد کمائے گا۔ پاکستان ریلویز اہداف سے بڑھ کر کارکردگی اور آمدن کا سلسلہ نہ صرف برقرار ...

مزید تفصیل »

بجلی چوروں کیخلاف کارروائیاں جاری

electricty-power

چیف ایگزیکٹیوپسکو انجینئر شبیراحمد کی ہدایت پر بجلی کے ناجائز استعمال اور ڈائریکٹ کنڈوں کے خلاف صوبہ بھرمیں پسکو کی جاری بھرپور مہم کے دوران پسکوسرویلینس واپڈا ہاؤس پشاور کی ٹیم نے خیبرسرکل کے کئی علاقوں میں چھاپے مارے جس کے دوران رسالپور سب ڈویڑن کے علاقوں میں16 گھریلو کنکشنزپکڑے ...

مزید تفصیل »

اوگرا سے خلاف پالیسی باٹلنگ لائسنس جاری ہونیکا انکشاف

800977-OGRAcopy-1493005089-975-640x480

کراچی: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی پالیسی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اور اپنے اسٹینڈرز سے ہٹ کر من پسند افراد کو 5ٹن ایل پی جی اسٹوریج کے باٹلنگ پلانٹس لگانے کے ملک بھر میں لائسنس جاری کیے ہیں اور لائسنس دینے کا سلسلہ گزشتہ ڈیڑھ ...

مزید تفصیل »

پاکستان نے بھارت، بنگلادیش، سری لنکا کو پیچھے چھوڑ دیا

800973-tax-1493005334-439-640x480

کراچی: پاکستان کی مجموعی ٹیکس وصولیوں میں براہ راست ٹیکسوں کی پست اور بالواسطہ ٹیکسوں کے بلند تناسب کی وجہ سے کم آمدن والا طبقہ ٹیکس کے بوجھ تلے دبا ہوا ہے اور عوام کی قوت خرید بری طرح متاثر ہورہی ہے۔ ٹیکس آفیشلز اور پالیسی ساز ادارے عوام پر ٹیکس ...

مزید تفصیل »

آئی ایم ایف پروگرام کی کامیابی پر وزیر خزانہ کو مبارک باد

ishaq-dar-minister

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایف سی مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کر سکتا ہے ، آئی ایف سی چند سرکاری اداروں کی نج کاری میں پاکستان سے تعاون کرے گا ۔ اتوار کو واشنگٹن میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے آئی ایف ...

مزید تفصیل »

پرال سے نکالے گئے سیکڑوں ملازمین واپس لینے کا فیصلہ

800193-FBRPRAL-1492921004-272-640x480

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پاکستان ریونیو آٹومیشن لمیٹڈ (پرال) کے نکالے جانے والے سیکڑوں ملازمین کو واپس لینے کا اصولی فیصلہ کیا ہے جس سے سیکڑوں خاندانوں کے گھروں کے ٹھنڈے چولھے گرم ہونے کی امید پیدا ہوگئی ہے جبکہ تجربہ کار اہلکاروں کی بحالی ...

مزید تفصیل »