کامرس،زراعت

چین میں ’’پنجاب سپیڈ‘‘ کی اصطلاح استعمال کی گئی ہے

punjab

پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی آزاد علی تبسم نے کہاہے کہ دنیا بھر میں منصوبوں کو قبل از وقت مکمل کرنے کے لئے پنجاب سپیڈ کی اصطلاح استعمال کی جارہی ہے ۔شہبازشریف کی دن رات محنت کی وجہ سے دنیا بھر میں پنجاب سپیڈ کا لفظ استعمال ...

مزید تفصیل »

یوٹیلٹی اسٹورز پر دالوں کی قیمتوں میں 42 روپے کلو تک کمی کا اعلان

770760-seeds-1490096450-788-640x480

 اسلام آباد: ملک کے تمام یوٹیلٹی اسٹورز پر دال کی قیمتوں میں 2 سے 42 روپے فی کلو گرام تک کمی کردی گئی ہے۔ ترجمان یوٹیلٹی اسٹورز واجد سواتی کے مطابق  ملک کے تمام یوٹیلٹی اسٹورز میں دال کی قیمتوں میں کمی کردی گئی ہے اوراس حوالے سے تمام زونل منیجرز ...

مزید تفصیل »

صارفین سے 92ارب 89کروڑروپے سے زائد رقم وصول

rehman-malik

ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو) نے رواں مالی سال 2016۔17ء کے دوران سرکاری اور پرائیویٹ صارفین سے بلنگ کی مد میں 92ارب 89کروڑروپے سے زائد رقم وصول کی ہے جس سے ریکوری کی شرح 100فیصد رہی ہے۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر میپکو انجینئر مسعودصلاح الدین کی خصوصی ہدایات پر صارفین کو کی ...

مزید تفصیل »

سی پیک ,بھارتی شمولیت کیلئے کشمیر کوئی رکاوٹ نہیں

china-flag

چین نے توقع ظاہر کی ہے کہ بھارت کے اقتصادی راہداری منصوبے میں شامل ہونے کے لئے کشمیر کا مسئلہ کوئی رکاوٹ پیدا نہیں کرے گا کیونکہ یہ منصوبہ علاقوں کو ایک دوسرے سے ملانے اور جنوبی ایشیاء کے سب لوگوں کی خوشحالی کا منصوبہ ہے، پاکستان اور چین کو ...

مزید تفصیل »

سی پیک پاکستانی عوام کی فلاح و بہبود کا منصوبہ ہے

711798-cpec-1484649382-291-640x480

چین کے صدر شی چن پھنگ چین میں غربت کا شکار 70ملین شہریوں کو غربت کے شکنجے سے نکالنے کا عزم رکھتے ہیں اور چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ (سی پیک ) بھی نچلی سطح تک لوگوں کی خدمت اور فلاح و بہبود کے لئے ہے ۔ان خیالات کا اظہار ...

مزید تفصیل »

ورک ویزوں کے اجرا کا نظام آن لائن کرنے کا فیصلہ

767879-VisaScandalLondon-1489809719-374-640x480

 اسلام آباد:  وفاقی حکومت نے تارکین وطن کو ورک ویزوں کے اجرا کا آن لائن نظام متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے سرمایہ کاری بورڈ نے آن لائن درخواستیں وصول کرنے کے لیے جدید نوعیت کا حامل سافٹ ویئر تیار کرلیا ہے اور اس آن لائن نظام ...

مزید تفصیل »

ساڑھے 4 ماہ میں پی آئی اے کو2.1 ارب کا نقصان ہوا، حکومت

768080-piaplanesweb-1489789755-649-640x480

 اسلام آباد: قومی اسمبلی کو آگاہ کیا گیا ہے کہ پی آئی اے پریمیئر سروس سے ادارے کو2.1 ارب روپے کا نقصان ہوا، 2013 میں ریلوے کی فریٹ کے ذریعے آمدن ایک ارب80 کروڑ تھی جو اب 11 ارب 57 کروڑ تک پہنچ گئی ہے۔ سال 2013 میں پاکستان ریلوے میں ...

مزید تفصیل »

اعلان کردہ 46ہسپتالوں میں سے 3ہسپتال اسلام آباد میں

tariq-fazal

وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف کی طرف سے اعلان کئے گئے 46ہسپتالوں میں سے 3ہسپتال اسلام آباد میں تعمیر کئے جائیں گے ،500بیڈ پر مشتمل ایک ہسپتال اسلام آباد ایکسپریس وے اور ہمک روڈ جنکشن پر دوسرا کری روڈ پر جبکہ ...

مزید تفصیل »

سمند ر پار پاکستانیوں کیلئے اسلام آ باد میں رہائشی سیکٹر

ishaq-dar-minister

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے وفاق کے ترقیاتی ادارہ (سی ڈی اے) کو ہدایت کی ہے کہ وہ سمند ر پار پاکستانیوں کے لئے اسلام آ باد میں رہائشی سیکٹر تعمیر کرے تاکہ ان کو منافع بخش ،محفوظ سرمایہ کاری اور رہائشی مواقع مل سکیں،حکومت اسلام آباد کو ایک ...

مزید تفصیل »

شک ہے تو پوچھ گچھ کریں

pia

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر برنڈ ہلڈن برانڈ نے اپنے اوپر لگنے والے طیارے کی لیز میں بدعنوانی کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ طیاروں کی لیزنگ سے متعلق سب کچھ سمجھانے کو تیار ہوں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو کے دوران برنڈ ہلڈن برانڈ ...

مزید تفصیل »