Wednesday , February 22 2017

کامرس،زراعت

شرح منافع میں کمی، بچت اسکیموں میں سرمایہ کاری 28 ارب روپے گھٹ گئی

738976-PakCurrencyWeb-1487128981-644-640x480

قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کی وجہ سے نیشنل سیونگز اسکیمز میں سرمایہ کاری کا عوامی رجحان بھی کم ہورہا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران قومی بچت میں کی جانے والی سرمایہ کاری گزشتہ مالی ...

مزید تفصیل »

سمندرکے گہرے ترین مقام بھی انسانی گندگی سے غیر محفوظ

737734-sea-1487079227-382-640x480

سمندروں سے متعلق ایک نئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ انسانی آلودگی سمندر کے گہرے ترین مقامات تک پہنچ رہی ہے اور مضر اور پابندی کے حامل خطرناک کیمیکل سمندروں کی تہہ میں سرایت کرکے وہاں موجود جانداروں کو داغدار کررہے ہیں۔ ہفت روزہ سائنسی جریدے نیچر میں شائع ہونے ...

مزید تفصیل »

پولٹری کی صنعت کو مزید ترقی ملنے کے امکانات

download (9)

پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن نے متحدہ عرب امارات کی طرف سے پولٹری اور اسکی مصنوعات کی درآمد پر 8سال سے عائد پابندی ہٹانے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہاہے کہ ابتدائی تخمینے کے مطابق پاکستان سے سالانہ 700ملین ڈالر سے زائد کی پولٹری اور اس کی مصنوعات درآمد ...

مزید تفصیل »

زیتون کے پودوں کی مفت فراہمی شروع

download (6)

محکمہ زراعت پنجاب کی طرف سے زیتون کے پودے مفت فراہم کرنے کی مہم گزشتہ روز شروع ہو گئی۔ 5ہزار ایکڑ پر سے زائد رقبے پر زیتون کاشت کرنے کے خواہش مند حضرات نے محکمہ زراعت سے زیتون کے پودے حاصل کرنے کے لئے رابطہ کر لیا۔ محکمہ زراعت پودوں ...

مزید تفصیل »

زر مبادلہ کے نقصان کو کم کیا جا سکتا ہے

money

خوردنی تیل کی مقامی پیداوار میں اضافہ کرکے تجارتی خسارے کو کم اور زر مبادلہ کے نقصان کو کم کیا جا سکتا ہے، یہ بات کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر عمر ریحان نے تاجروں کے وفد سے ملاقات میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستا ...

مزید تفصیل »

امارات نے پاکستان سے پولٹری مصنوعات پر عائد پابندی ختم کر دی

khurram-dastagir

متحدہ عرب امارات نے پاکستان سے پولٹری مصنوعات پر عائد 8 سالہ پابندی ختم کر دی ،پاکستان نے یو اے ای کے اقدام کا خیر مقدم کیا ہے ۔ منگل کو وزیر تجارت خرم دستگیر خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ یو اے ای نے پاکستان سے پولٹری ...

مزید تفصیل »

آئندہ مالی سال ٹیکس ہدف 4200 ارب روپے مقرر کیے جانے کا امکان

737895-FBR-1487039653-664-640x480

وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ٹیکس وصولیوں کا ہدف 4200 ارب روپے مقرر کیے جانے کا امکان ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے آئندہ مالی سال کے لیے ٹیکس وصولیوںکے ہدف کا جائزہ لینے کے لیے بدھ کو پہلا اجلاس طلب ...

مزید تفصیل »

ای سی سی، 11 اشیا پر سبسڈی کیلیے فنڈز کی منظوری موخر

738014-ECCmeetingAPP-1487044947-226-640x480

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے ملک میںیوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کو11 اشیائے ضرورت کی رعایتی قیمتیں برقرار رکھنے کیلیے ایک ارب 3کروڑ 52 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے فنڈز جاری کرنے کی سمری کی منظوری موخر کردی ہے جبکہ بجلی کی مدمیں نقصانات پر قابو پانے ...

مزید تفصیل »

مکھیوں کی طرح فصلوں کی زرخیزی بڑھانے والا ڈرون

736553-pollenmain-1486916211-132-640x480

جاپانی ماہرین نے پھولوں کے زردانے پھیلانے والا کیڑا ڈرون تیار کرلیا ہے جسے دنیا میں تیزی سے کم ہوتی ہوئی مکھیوں کی جگہ استعمال کیا جائے گا۔ ٹوکیو میں نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ایڈوانسڈ انڈسٹریل سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے انجینیئروں نے اتفاقاً ایک جیل دریافت کرلیا جو پھولوں کے درمیان ...

مزید تفصیل »

نوکیا 3310 دوبارہ انٹری کیلیے تیار

738439-nokiax-1487070992-931-640x480

دنیا کی معروف موبائل فون ساز کمپنی ’’نوکیا‘‘ اس سال جہاں اسمارٹ فونز کی دنیا میں قدم رکھ چکی ہے وہیں یہ اپنے سب سے مشہور اور انتہائی سخت جان موبائل فون ’’نوکیا 3310‘‘ کو ایک بار پھر سے پیش کرنے کی تیاریوں میں بھی مصروف ہے۔ اس بات کا انکشاف ...

مزید تفصیل »