کامرس،زراعت

بائیو میٹرک مشینوں کی خریداری کا معاہدہ

Election commission of pakistan

الیکشن کمیشن آف پاکستان الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں اور ووٹر کی تصدیق کےلئے بائیو میٹرک مشینوں کی خریداری کا معاہدہ (آج) جمعہ کو کرے گا ۔جمعرات کو نجی ٹی وی کے مطابق ابتدائی طو پر 100بائیو میٹرک اور150الیکٹرانک ووٹنگ مشینز خریدی جائیں گی ، مشینوں کے خریداری کے فوری طور پر ...

مزید تفصیل »

نیب ہیڈکوارٹر کی نئی عمارت کا10 اپریل کو افتتاح

754064-NABnew-1488490004-402-640x480

چیئرمین قومی احتساب بیورو قمر زمان چوہدری نے نیب کے ہیڈکوارٹر کی نئی عمارت کا10 اپریل کو افتتاح کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیب ہیڈکوارٹر کے تعمیراتی کام اور معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔یہ بات انھوں نے نیب ہی©ڈکوارٹر کی سیکٹر جی فائیو ون ...

مزید تفصیل »

ایف بی آر 1 لاکھ نان فائلر ود ہولڈنگ ایجنٹس کا بھی آڈٹ کرے گا

760066-FBRnew-1489004287-551-640x480

فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے عام ٹیکس دہندگان کے بعد اب ود ہولڈنگ ٹیکس اسٹیٹمنٹس جمع نہ کرانے والے 11لاکھ ہزار سے زائد ود ہولڈنگ ایجنٹس کو بھی نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے ماتحت اداروں کو نان فائلرز کی فہرستیں مرتب کرکے ایف ...

مزید تفصیل »

خیبر پختونخوا کو بجلی کے منافع پر 39 ارب روپے کے بقایا جات ادا

khawajah-asif

وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ گردشی قرضہ 393 ارب روپے تک پہنچ چکا ہے ، اس قرضے کے 30 ارب روپے آئندہ ہفتے ادا کردیئے جائیں گے‘ آئی پی پیز کی جانب سے اخبارات کے ذریعے نوٹس بھجوانے کا عمل گمراہ کن ہے‘ ...

مزید تفصیل »

موبائل فون کے صارفین کی تعداد میں 16.2 فیصد اضافہ ہوا،

senate

حکومت سیاحت کے فروغ کیلئے اقدامات کر رہی ہے، 2013ء سے اب تک پاکستان اور بھارت کے درمیان بس سروس کے ذریعے سفر کرنے والے سیاحوں کی تعداد 44025 ہے، چین پاکستان بس سروس کے ذریعے سفر کرنے والے سیاحوں کی تعداد 2434 ‘ راولپنڈی اور ناران کیلئے 3454 سیاحوں ...

مزید تفصیل »

منگلا ڈیم میں پانی ڈیڈ لیول سے نیچے آگیا

mangla-dem

منگلا ڈیم میں پانی ڈیڈ لیول سے نیچے آگیا ہے جسکی وجہ سے ڈیم میں موجود ہزاروں مچھلیاں پانی سے باہر آگئیں ۔ڈپٹی ڈائریکٹر فشریز کیمطابق ایک دن میں 8فٹ پانی کا لیول کم ہونے کی وجہ سے ہزاروں مچھلیاں پانی سے باہر آگئیں۔ رواں سال منگلا ڈیم میں مچھلی ...

مزید تفصیل »

خواتین کیلئے پنک ٹیکسی سروس شروع کرنے کا فیصلہ

pink texi

کراچی میں خواتین کے سفر کو آسان اور سہل بنانے کے لئے پنک ٹیکسی سروس متعارف کرائی جا رہی ہے جس میں خواتین کو محفوظ سفری سہولت فراہم کرنے کے لئے خواتین ڈرائیورز خدمات انجام دیں گی۔ نئی سروس کے آغاز کے فیصلے کے بعد خواتین کو پیش آنے والی ...

مزید تفصیل »

وفاقی حکومت کا پشاور میں ایکسپو سنٹر بنانے کا فیصلہ

khyber

وفاقی حکومت نے پشاور میں 5 ارب روپے کی لاگت سے ایکسپو سنٹر بنانے کا فیصلہ کر لیا ، منصوبے کا سنگ بنیاد رواں ماہ کے آخر میں رکھا جائے گا ۔ منگل کو وزارت تجارت کی طرف سے جاری بیان کے مطابق پشاور میں ایکسپو سنٹر کا سنگ بنیاد ...

مزید تفصیل »

پاکستان پہلی دفعہ تجارتی طور پر دنیا کے ساتھ منسلک ہو رہا ہے

ahsan-iqbal

وفاقی وزیر منصوبہ بندی ،ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری کی 50 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری سے پاکستان پہلی دفعہ تجارتی اور اقتصادی طور پر دنیا کے ساتھ منسلک ہو رہا ہے۔ وسطی ایشاء وچین کے سنگم پر واقع ہونے سے علاقائی ...

مزید تفصیل »

کھاد کی قیمتوں میں ممکنہ اضافے کا نوٹس، اجلاس طلب

757986-fertilizerIndustryPhotoFile-1488833497-893-640x480

 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بین الاقوامی مارکیٹ میں کھاد کی قیمتوں میں اضافے کے باعث ملک میں کھاد کی قیمتوں میں ممکنہ اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے۔ ’ایکسپریس‘ کو دستیاب دستاویز کے مطابق وفاقی حکومت نے کاشتکاروں کو رعایتی قیمت پر کھاد کی فراہمی یقینی ...

مزید تفصیل »