تعلیم ،صحت

ٹی بی کے مکمل خاتمے کیلیے دو نئے طریقہ علاج دریافت

r

نیویارک: طبی سائنس میں ترقیوں کے باوجود اب بھی تپِ دق (ٹی بی) دنیا کے لیے ایک چیلنج بنا ہوا ہے کیونکہ اس مرض کے جراثیم تیزی سے تبدیل ہوکر دواؤں کو بے اثر کررہے ہیں لیکن دونئی دواؤں کے استعمال سے اب اس مرض کے مکمل علاج کی راہیں کُھلی ...

مزید تفصیل »

موٹاپے کی بیماری سے چھٹکارا آسان ہو گیا

loss weight

آج کل موٹاپے کی بیماری عام ہے اور ہردوسرا شخص اپنے وزن کی زیادتی کی شکایت کرتا دکھائی دیتا ہے۔ وزن کم کرنے کے نت نئے نئے نسخے بھی سامنے آتے ہیں۔ یہاں بھی ایک ایسا ہی نسخہ یہاں بیان کیا جا رہا ہے جو اپنی تاثیر جادوئی اثر رکھتا ...

مزید تفصیل »

اب اسمارٹ فون کی اسکرین سولر چارجر کا کام بھی کرے گی

740098-solar-1487252744-713-640x480

امریکی اور کوریائی ماہرین کی مشترکہ تحقیقی ٹیم نے ایسی ایل ای ڈی ایجاد کرلی ہے جو نہ صرف روشنی کو خارج اور محسوس کرسکتی ہے بلکہ کسی سولر سیل کی طرح روشنی کی مدد سے بجلی بھی بناسکتی ہے۔ یونیورسٹی آف الینوئے اربانا شیمپین کے کوریائی نژاد تحقیق کار ...

مزید تفصیل »

مریخ پر پہلے اسلامی ملک کی جانب سے شہر بنانے کا منصوبہ

740150-uaemarsx-1487231634-409-640x480 (1)

متحدہ عرب امارات کی خلائی ایجنسی نے ’’مارس 2117‘‘ کے نام سے ایک نئے منصوبے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت آئندہ 100 سال میں مریخ پر پہلا انسانی شہر آباد کیا جائے گا۔ اگرچہ مریخ پر انسانی بستیاں بسانے کے حوالے سے یہ کوئی پہلا منصوبہ ہرگز نہیں لیکن ...

مزید تفصیل »

فیس بک اب دہشت گردوں کی شناخت میں مدد کرے گی علیم احمد جمعـء 17 فروری 2017

741316-zukerbergx-1487321696-403-640x480

مشہور سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک کے بانی  مارک زکربرگ نے کہا ہے کہ ان کا ادارہ مصنوعی ذہانت کے ذریعے دہشت گردی اور شدت پسندانہ رجحانات رکھنے والے افراد کی نشاندہی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مدد کرے گا۔ کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کی دنیا میں ’’مصنوعی ...

مزید تفصیل »

سافٹ ڈرنک کا بے تحاشہ استعمال جگر پر چربی کی وجہ قرار

739629-cold-1487254204-571-640x480

بچوں اور نوجوانوں میں سوڈا مشروبات کا استعمال بڑھتا جارہا ہے اور اب اس سے جگر پر چربی کی مقدار بڑھ سکتی ہے جو آگے چل کر جگر کے کئی امراض کی وجہ بن سکتی ہے۔ ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ میٹھے مشروبات اور سافٹ ڈرنکس کا ...

مزید تفصیل »

پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ہسپتالوں کے کیفے ٹیریاز پرچھاپے

punjab-food-authority

صحت مند پنجاب پروگرام کے تحت عوام تک میعاری اور حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی راولپنڈی کی ٹیم نے ڈھوک کھبہ روڈ،کمیٹی چوک، ہولی فیملی ہسپتال، دوبیرن روڈکلر سیداں، ایچ۔ایم۔ سی روڈ ٹیکسلا اور ائیر پورٹ روڈ پر بسم ...

مزید تفصیل »

تادیرجوان اورخوبصورت رکھنے والی اہم غذائیں

738739-aging-1487092909-155-640x480

حسن و دلکشی کے ماہرین کا اصرار ہے کہ قیمتی ترین لوشن اور کریمیں بھی آپ کو وہ تازگی اور حسن نہیں دے سکتیں جو غذائیں فراہم کرتی ہیں جب کہ اس کی وجہ یہ ہے کہ ان غذاؤں میں موجود اہم اجزا جلد کو اندر سے خوبصورت بناکر دیرپا ...

مزید تفصیل »

مختلف کالجوں میں 7ہزار لیکچررز کی کمی کا سامنا ہے

punjab-assembly

حکومت پنجاب کو مختلف کالجوں میں 7ہزار لیکچررز کی کمی کا سامنا ہے، اس کمی کو جلد از جلد پورا کرنے کیلئے وزیراعلیٰ کو یہ تجویز پیش کی جائے گی کہ پنجاب پبلک سروس کمیشن کے توسط سے تعلیمی ریکروٹمنٹ کیلئے علیحدہ بندوبست کیا جائے، مزید برآں حکومت کو 5ہزار ...

مزید تفصیل »

ملاوٹ ثابت,کئی من دودھ کو موقع پر ہی تلف ‘متعدد دکانوں کو سربمہر کردیا

fake-milk

اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ شاہد عباس کا ملاوٹ شدہ اور مضر صحت دودھ فروخت کرنے والے شیر فروشوں اور گوالوں کے خلاف کریک ڈاؤن ‘ موقع پر دودھ کی سمپلنگ کی گئی اور ملاوٹ ثابت ہونے پر کئی من دودھ کو موقع پر ہی تلف کردیا گیااور متعدد دکانوں کو سربمہر ...

مزید تفصیل »