تعلیم ،صحت

فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ ، مضر صحت مصالحہ برآمد

punjab-food-authority

راولپنڈی میں فوڈ اتھارٹی نے روات میں مصالحہ بنانے والی فیکٹر ی پر چھاپہ مار کر فیکٹری سے بڑی مقدار میں مضر صحت مصالحہ برآمد کر لی۔ بدھ کو فوڈ اتھارٹی نے روات میں مصالحہ بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ مارا ‘ چھاپہ کے دوران فیکٹری سے بڑی مقدار میں ...

مزید تفصیل »