دلچسپ،عجیب

چودہ سالہ برطانوی لڑکا کروڑ پتی

boy

’دولت کی دیوی کب کس پرمہربان ہو جائے کوئی پتا نہیں‘ کہاوت کافی حد تک درست معلوم ہوتی ہے کیونکہ دنیا میں بعض ایسے لوگ بھی پائے جاتے ہیں جوبہت کم وقت میں دولت مندوں کی فہرست میں شامل ہوجاتے ہیں۔ انہوں نے دولت کے حصول کے لیے کوئی زیادہ ...

مزید تفصیل »

جنگلی ہاتھی دن بھر میں صرف 2 گھنٹے سوتا ہے

798800-elephantsleepsx-1492764002-715-640x480

جوہانس برگ:جنوبی افریقا کے ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ جنگلی ہاتھی دن کے 24 گھنٹوں میں صرف 2 گھنٹے سو کر اپنی نیند پوری کرکے تازہ دم ہوجاتا ہے جو بڑی جسامت والے جانوروں میں کم ترین نیند کا ریکارڈ بھی ہے۔ اگرچہ اس سے پہلے چڑیا گھروں میں رکھے ...

مزید تفصیل »

پُرکشش تصاویر بنوانے کا راز جانیے

801174-dpx-1493024286-701-640x480

نیویارک: ڈیٹا سائنس کے ماہرین نے سوشل میڈیا پر رکھی گئی ہزاروں تصویروں کا سروے کرنے کے بعد وہ ’’سائنسی راز‘‘ دریافت کرلیا ہے جس کی بدولت آپ بھی اپنی پروفائل پکچرز کو دوسروں کےلیے زیادہ پُرکشش اور پسندیدہ بناسکتے ہیں۔ امریکی کمپنی کی جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ خواتین کی ...

مزید تفصیل »

کوڑے کرکٹ سے ترکی میں پورا شہر روشن!

dirt

ترکی کی مشرقی ریاست ’الازیگ‘ میں جمع ہونے والے کوڑے کرکٹ کو جلانے اور تلف کرنے کے بجائے اس کا ایک انتہائی مثبت استعمال سامنے آیا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق ریاست میں یومیہ 400 ٹن کوڑا کرکٹ جمع ہوتا ہے اور یہ کوڑا کرکٹ کئی شہروں کو روشن کرنے ...

مزید تفصیل »

’دستی بیگ کمر درد کا موجب بن سکتا ہے‘

bag

جرمن جریدہ ’این اسٹائل‘ نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ وزنی دستی بیگ اٹھانا کمر درد کا موجب بن سکتا ہے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق ماہرین صحت نے مشورہ دیا ہے کہ زیادہ وزنی دستی بیگوں کو زیادہ دیر اٹھائے رکھنے کی عادت سے گریز کرنا چاہیے کیونکہ ...

مزید تفصیل »

دُنیا کی پہلی تصویر جو کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کی!

picture

دنیا بھر میں یومیہ لاکھوں تصاویر اتاری جاتی ہیں۔ ڈیجیٹل کیمروں، موبائل فون اور سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے ہم ایک دن میں لاکھوں نہیں بلکہ کروڑوں کی تعداد میں تصاویر بناتے ہیں اور انہیں تلف کرتے ہیں۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ کیمرے نے سب سے ...

مزید تفصیل »

گزشتہ 25 سال سے پتے کھانے والا شخص

799272-buttleaf-1492797708-757-640x480

گجرانوالہ: درخت کے پتے عموماً جانور ہی کھاتے ہیں لیکن ایک پاکستانی شخص ایسا بھی ہے جو گزشتہ 25 برس سے درخت کے پتے کھارہا ہے۔ گوجرانوالہ کے رہائشی اس شخص کا نام محمدو بٹ ہے جن کے مطابق وہ ایک بہت غریب گھرانے میں پید اہوئے جہاں پورے خاندان کو کئی ...

مزید تفصیل »

رس گلا کیا کھایا، شادی ہی رک گئی

800534-india-1492961972-713-640x480

اترپردیش: بھارت میں ہونے والی ایک شادی کی تقریب صرف اس بات پر ختم کردی گئی کہ باراتیوں میں سے ایک شخص نے ایک کی بجائے 2 رسگلے کھالئے تھے۔ لکھنؤ سے 70 کلو میٹر دور چھوٹے سے گاؤں کرما پور میں دلہا شیو کمار کی شادی وہیں کی ایک لڑکی ...

مزید تفصیل »

بڑا سر ذہانت کی علامت ہے

baby

برطانوی ویب سائیٹ ‘Independent‘ نے ایک طبی تحقیق کے حوالے سے بتایا ہے کہ بچوں کے موٹے سر ان کی اچھی صحت کی علامت ہونے کے ساتھ ساتھ ان کی بہتر ذہانت اور یاداشت کی بھی علامت ہیں۔ بڑے سر والے بچے دوسرے بچوں کی نسبت زیادہ تیز، چالاک، ذہین ...

مزید تفصیل »

36 برسوں کی محنت سے گاؤں میں پانی لانے والا باہمت چینی

798189-watermain-1492696967-866-640x480

باہمت چینی شخص نے مسلسل 36 برس تک محنت کرکے تین پہاڑوں سے گزارنے کے بعد آخر کار اپنے گاؤں تک پانی پہنچادیا۔ ہوانگ دافا نامی یہ چینی شہری دور افتادہ گاؤں کے سردار ہیں جہاں تین عشروں قبل پانی کی شدید قلت تھی۔ لیکن ہوانگ نے تہیہ کرلیا کہ ...

مزید تفصیل »