دلچسپ،عجیب

آذربائیجان میں اذان کی آواز کے ساتھ کھلنے والا پھول دریافت

news-1487589127-2221_large

آذربائیجان میں اذان کی آواز کے ساتھ کھلنے والا پھول دریافت ہوا ،امریکی ٹی وی نے بھی اس معجزے کا اعتراف کرلیا۔آذربائیجان کے لڈر ٹی وی اور سی این این کے مطابق آذربائیجان میں پھولوں کے شوقین محمد رحیم ایلڈارووگزشتہ 15سالوں سے پھول پال رہے ہیں اور ان کے باغیچے ...

مزید تفصیل »

ہوائی جہاز کے مسافروں کیلیے اسپیشل جیکٹ تیار

741670-jack-1487355097-503-640x480

برسبین: بار بار فضائی سفر کرنے والے خواتین و حضرات کو سامان اٹھانے، سنبھالنے، اشیا کھو دینے یا اضافی سامان پر رقم دینے کا خوف ستاتا رہتا ہے لیکن اب اس کا حل ایک کمپنی نے ’’ایئرپورٹ جیکٹ‘‘ کی صورت میں پیش کیا ہے جو 33 پونڈ (15کلوگرام) تک وزنی اشیا سنبھال ...

مزید تفصیل »

ایک غلط پیغام نے امریکی فوجیوں کی دوڑیں لگوا دیں

743670-us-1487531238-810-640x480

برلن: جرمنی میں امریکی ایئربیس پر کمانڈر کا غلط پیغام ملنے پر فوجیوں کی دوڑیں لگ گئیں۔ جرمنی میں اسپینڈیلم نامی امریکی ایئربیس پر آزمائشی پیغام کی تیاری کے دوران ایک پیغام تمام ونگ کمانڈرز تک پہنچ گیا جس کے بعد ایئربیس پر کھلبلی مچ گئی۔ پیغام میں کمانڈرز کو آگاہ ...

مزید تفصیل »

سمندروں میں آکسیجن کی کمی کا ذمہ دار کون؟

s

ایک وسیع تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ گزشتہ 50 برس میں پوری دنیا کے سمندروں میں آکسیجن کی مقدار کم ہوئی ہے لیکن بظاہر یہ امر ذیادہ تشویشناک نہیں۔ جرمنی میں واقع سمندروں پر تحقیق کے اہم مرکز کے ماہری نے گزشتہ 50 برسوں کا ڈیٹا حاصل کیا ہے ...

مزید تفصیل »

بلیوں کیلیے عالیشان فائیو اسٹار ہوٹل

q

ملائیشیا میں بلیوں کے لیے ایک شاندار ہوٹل تعمیر کیا گیا ہے جہاں بڑے عالیشان بیڈ، پلے گراؤنڈ، درجہ حرارت کنٹرول کرنے والے کمرے اور لذیذ ترین کھانے موجود ہیں۔ ملائیشیا میں قائم اس ہوٹل ’’کیٹ زونیا‘‘ میں لوگ شہر سے باہر جانے پر اپنی محبوب پالتو بلیوں کو یہاں چھوڑ ...

مزید تفصیل »

گرافک ڈیزائننگ کے فن,کیکوں کے مختلف اور دلکش ڈیزائن

Graphic

غاصب صہیونی ریاست کی پالیسیوں کے باعث فلسطینی شہریوں کو اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھانے کا موقع کم ہی ملتا ہےمگر ایسے پرعزم افراد کی بھی کمی نہیں جو صہیونی ریاست کی ظالمانہ پالیسیوں کے باوجود اپنے خواب کو شرمندہ تعبیر کرکے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا لیتے ہیں۔ فلسطین ...

مزید تفصیل »

پُرسکون نیند کا آسان نسخہ

vegitable

ہرشخص رات کو پرسکون اور میٹھی نیند سونا چاہتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ چند چیزوں کے رات کو کھانے سے پرہیز سے آپ رات کو سکون کی نیند سو سکتے ہیں۔ صحت پر معلومات شائع کرنے والی ویب سائیٹ ‘Bodbulding‘ کی رپورٹ کے مطابق ماہرین صحت کا کہنا ...

مزید تفصیل »

اب اسمارٹ فون کی اسکرین سولر چارجر کا کام بھی کرے گی

740098-solar-1487252744-713-640x480

امریکی اور کوریائی ماہرین کی مشترکہ تحقیقی ٹیم نے ایسی ایل ای ڈی ایجاد کرلی ہے جو نہ صرف روشنی کو خارج اور محسوس کرسکتی ہے بلکہ کسی سولر سیل کی طرح روشنی کی مدد سے بجلی بھی بناسکتی ہے۔ یونیورسٹی آف الینوئے اربانا شیمپین کے کوریائی نژاد تحقیق کار ...

مزید تفصیل »

مریخ پر پہلے اسلامی ملک کی جانب سے شہر بنانے کا منصوبہ

740150-uaemarsx-1487231634-409-640x480 (1)

متحدہ عرب امارات کی خلائی ایجنسی نے ’’مارس 2117‘‘ کے نام سے ایک نئے منصوبے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت آئندہ 100 سال میں مریخ پر پہلا انسانی شہر آباد کیا جائے گا۔ اگرچہ مریخ پر انسانی بستیاں بسانے کے حوالے سے یہ کوئی پہلا منصوبہ ہرگز نہیں لیکن ...

مزید تفصیل »

فیس بک اب دہشت گردوں کی شناخت میں مدد کرے گی علیم احمد جمعـء 17 فروری 2017

741316-zukerbergx-1487321696-403-640x480

مشہور سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک کے بانی  مارک زکربرگ نے کہا ہے کہ ان کا ادارہ مصنوعی ذہانت کے ذریعے دہشت گردی اور شدت پسندانہ رجحانات رکھنے والے افراد کی نشاندہی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مدد کرے گا۔ کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کی دنیا میں ’’مصنوعی ...

مزید تفصیل »