دلچسپ،عجیب

اپنی ہم شکل سے لڑنے لگی

cat

آپ نے لالچی کتا کہانی تو پڑھی ہوگی۔ لالچی کتا کہانی میں ایک کتا منہ میں بوٹی لیے پانی میں اپنا عکس دیکھ کر دوسرے کتے سے بوٹی چھیننے کے لیے بھونکتا ہے اور اپنی بوٹی بھی گنوا بیٹھتا ہے۔ کچھ ایسی ہی صورت حال ایک بلی کےساتھ بھی پیش ...

مزید تفصیل »

بل گیٹس 23 سال میں 18ویں مرتبہ دنیا کے امیر ترین شخص قرار

770708-billgatesx-1490088676-856-640x480

نیویارک:امریکی جریدے فوربس میگزین نے دنیا کے 2043 ارب پتی افراد کی فہرست جاری کردی ہے جس میں مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس 86 ارب ڈالر اثاثوں کے ساتھ ایک بار پھر پہلے نمبر ہیں۔ بل گیٹس پچھلے 4 سال سے مسلسل اس فہرست میں پہلے نمبر پر آرہے ہیں ...

مزید تفصیل »

چین میں صرف سوئیں اور ہزاروں ڈالر کمائیں

771006-sleep-1490109013-442-640x480 (1)

بیجنگ: چینی کمپنی نے ایسے افراد کے لیے ان کی آئیڈیل نوکری کا اعلان کیا ہے جو کام چور سمجھے جاتے ہیں۔ چین کی ایک کمپنی نے دنیا کی آرام دہ ترین نوکری کی پیشکش کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ملازمین کو ڈیوٹی پر آکر صرف سونا ہوگا جب کہ ...

مزید تفصیل »

ہیوی بائیکس کو روک کر نیا گینیز بک آف ورلڈ بنا لیا

Strong man

گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے اٹالین شو میں   آسٹریا سے تعلق رکھنے والے فرانز نے زیادہ سے زیادہ دیر تک چار  چلتے ہوئے ہیوی بائیکس کو روک کر نیا گینیز بک آف ورلڈ بنا لیا۔فرانز نے یہ چاروں بائیکس اپنے ہاتھوں اور پاؤں کی مدد سے روکے۔ ان چاروں ...

مزید تفصیل »

موت کے درست وقت کا اندازہ نہیں ہورہا۔

dark

امریکا میں کئی کمپنیاں ایسی ہیں جو لوگوں کی انشورنش پالیسیاں اُن سے خرید کر انہیں فوری طور پر پیسے ادا کر دیتی ہے۔ ایسی کمپنیاں بعد میں پریمیم کی رقم بھی خود ادا کرتی ہے اور جب انشورنش پالیسی کا اصل مالک مرتا ہے تو ساری رقم ان کمپنیوں ...

مزید تفصیل »

خوش ملکوں میں،پاکستان 16ویں نمبرپر

Pakistani-Flag-dp-for-Facebook-7

پاکستان سمیت دنیا بھرمیں گزشتہ روزخوشی کا عالمی دن منایا گیا ،خوشی کے عالمی دن کی مناسبت سے مختلف سماجی تنظیموں کی طرف سے ملک بھر میں سیمینارز اور تقریبات کا انعقاد کیا گیا،اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 2012میں خوشی کا عالمی دن کی منظوری دی تھی جس کے ...

مزید تفصیل »

چینی شہری کا محبوبہ کو شہاب ثاقب دے کر شادی کا پیغام

766932-giantmeteor-1489686463-595-640x480

یجنگ: خواتین مردوں سے کبھی کبھی آسمان سے تارے توڑ لانے کا تقاضا کرتی ہیں لیکن چین میں ایک شخص نے اپنی محبوبہ کو شادی کا پیغام ایک 33 ٹن وزنی شہابِ ثاقب یا آسمانی پتھر کے ساتھ دیا جو اس نے ایک کروڑ 45 لاکھ پاکستانی روپوں میں خریدا۔ چین ...

مزید تفصیل »

دوسرے جانوروں پرلفٹ لینے والے جانورں کی دلچسپ تصاویر

765742-monkeymain-1489589837-697-640x480

 لندن: دنیا بھر کے جنگلات اور قومی پارکوں میں ایک جانور کی دوسرے پر سواری اور سفر کرنے کی دلچسپ تصاویر آپ دیکھتے رہتے ہوں گے لیکن ان میں سے بعض تصاویر جانوروں کے درمیان ’’ہم زیستی‘‘ یعنی سمبایوسس کو ظاہر کرتی ہیں۔ دنیا بھر سے کاہل جانوروں کی لفٹ لے کر ...

مزید تفصیل »

خیال غلط ہے کہ سیگریٹ نوشی ذہنی سکون کا ذریعہ ہے

smoking

امریکا میں کی گئی ایک طبی تحقیق میں تمباکو  نوشوں کے اس خیال کو غلط ثابت کیا ہے کہ سیگریٹ نوشی ذہنی سکون کا  ذریعہ ہے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق کولمبیا یونیورسٹی میں صحت عامہ کے میلمن کالج کے تحقیق کاروں نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ تمباکو نوشی[سیگریٹ نوشی] ...

مزید تفصیل »

موسم بہار کی آب وتاب طلسم ہو شربا سے کم نہیں

586200-larkanarainchildrenphotoapp-1375566709

موسم بہار کے آتے ہی ہرطرف رنگا رنگ پھولوں کی بہار اپنے جلو میں رنگ نور کا وافر سامان اور اہل دل کے لیے موسم بہار کی آب وتاب طلسم ہو شربا سے کم نہیں۔اس باب میں فلسطین کے ہرشہر کی اپنی ایک الگ شناکت اور پہچان ہے۔ اس رپورٹ ...

مزید تفصیل »