دلچسپ،عجیب

اندر سے گھر کی ہرشے الٹی ہے

upset

جرمنی میں ایک ایسا کیفے بنایا گیا ہے جہاں ہر شے الٹی ہے اور اس کیفے کو بڑی مہارت سے اس طرح تعمیر کیا گیا ہے کہ گمان ہوتا ہے کہ کسی نے ایک مکان کو الٹا کر رکھ دیا ہو۔ کیفے اس سال عوام کے لیے کھولا گیا ہے۔ افتتاح ...

مزید تفصیل »

جدید سہولتوں سے آراستہ دنیا کا انوکھا قبرستان

grayard-768x384-660x330

برازیل میں ایک سو آٹھ فٹ بلند جدید سہولتوں سے آراستہ دنیا کا انوکھا قبرستان تعمیر کیا گیا ہے ،اسے دنیا کا بلند ترین قبرستان ہونے کے اعزاز کے ساتھ اس کا نام گنیز بکس آف ورلڈ ریکارڈز میں شامل کرلیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برزایل کے ساحلی ...

مزید تفصیل »

عورت کی قسمت جاگ اٹھی،بیٹھے بٹھائے امیر

images

نئی دہلی: میرٹھ کے رہائشی سنگھ یادو کی بیوی شیتل کے اکاو¿نٹ میں چند روز پہلے بینک کی غلطی سے ایک ارب روپے منتقل ہوگئے جس کا پتا چلتے ہی انہوں نے فوری طور پر بینک کو خبر کردی۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اس وقت بھارت میں یہ ...

مزید تفصیل »

ایمسٹرڈیم میں کریڈٹ کارڈ جیکٹ متعارف

credit-card-wallet-ts

ایمسٹرڈیم: ترقی پذیر ممالک میں نقد رقم کا استعمال کم سے کم ہوتا جارہا ہے جس کی وجہ سے بے گھر اور بھکاریوں کو خیرات کم دی جانے لگی ہے لیکن اب اس کا حل نکالتے ہوئے ایمسٹرڈیم کی کمپنی نے ایک ایسی جیکٹ متعارف کرائی ہے جس میں کریڈٹ ...

مزید تفصیل »

دنیا کا بلند ترین پل سیاحوں کیلئے کھول دیا گیا

world-highest-bridges

چین میں دو صوبوں کو ملانے والا دنیا کا بلند ترین پل کھول دیا گیا ، پل دو پہاڑوں کے درمیان 570 میٹر کی بلندی پر بنایا گیا ہے۔ چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق چین میں دنیا کا بلند ترین پل سیاحوں کیلئے کھول دیا گیاہے یہ پل دو پہاڑوں ...

مزید تفصیل »

چند پیسوں کیخاطر بیٹی تحفے میں دینے والے بے حس والدین

american-news

برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی ریاست پینسلوینیا میں 14 سالہ بچی کومعاشی فائدے کے عوض تحفے میں دینے والے والدین سمیت 3 افراد کو گرفتارکرلیا ہے۔عدالت میں پیش کئے گئے ریکارڈ میں کہا گیا ہے حراست میں لئے گئے افراد اورگھر سے ملنے والی لڑکیاں عیسائیوں کے ایمش فرقے ...

مزید تفصیل »

کتاب گھر خود چل کر لوگوں کے پاس

amriacan-book

امریکا کا سب سے نیا بک اسٹور ایک پرانی وین میں قائم کیا گیا ہے، چمکدار نیلے رنگ کی بک موبائل اسی ہفتے سڑکوں پر آئی ہے جسے مشہور بک اسٹور پارنیسس بکس نے لانچ کیا ہے۔ یہ چلتا پھرتا بک اسٹور فوڈ ٹرک، کسانوں کے بازار اور مضافاتی ہوٹلوں اور ...

مزید تفصیل »

کتابوں کا مطالعہ کرتے بن مانس نے شہریوں کو حیران کردیا

gorilla-darwin

چین کے ایک چڑیا گھر میں کتابوں کا مطالعہ کرتے متعدد بن مانس نے سیروتفریح پر موجود شہریوں کو حیران کر دیا ۔ بدھ کے روزچھانگ چھنگ کے چڑیا گھر میں موجود متعدد بن مانس مختلف کتابوں کا مطالعہ کرتے رہے جنہیں دیکھ کر شہریوں نے جہاں حیرت کا اظہار ...

مزید تفصیل »

قمری سال مرغے کے سال کے طور پر منایا جائے گا

chinese-new-year-1200

چین میں آئندہ قمری سال 2017مرغے کے سال کے طور پر منانے کے لئے تیاریوں کاآغاز ہوگیاہے۔چینی میڈیا کے مطابق چین میں آئندہ سال مرغے کے نام سے منسوب کیا جائے گا ۔ رواں سال بندر کے سال سے منسوب کیا گیا تھا۔ چینی کلینڈر کے مطابق چین میں نئے ...

مزید تفصیل »