Wednesday , February 22 2017

علاقائی

ریلوے اسٹیشن پر چیکنگ کیلئے دوسسکینرز نصب

download (2)

وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی ہدایت پر راولپنڈی ریلوے اسٹیشن پر مسافروں اورسامان کی چیکنگ کیلئے دوسسکینرز نصب کر دیئے گئے ۔بدھ کو وزارت ریلوے کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی خصو صی ہدایت پر مسافروں کو احسا س تحفظ دینے کیلئے ...

مزید تفصیل »

صوابی,کمپیوٹرائز اسلحہ لائسنس سنٹر کا افتتاح

Computerc

ضلع صوابی میں صوبے کی پہلے کمپیوٹرائز اسلحہ لائسنس سنٹر کا افتتاح کر دیا گیا۔ سینئر صوبائی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شہرام تراکئی نے تحتی کی نقاب کشائی کر تے ہوئے سنٹر کا افتتا ح کر دیا ۔ یہ سنٹر محکمہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے منصوبے”کمپیوٹرائزیشن آف آرم لائسنس”کے تحت قائم کیا ...

مزید تفصیل »

سکھر میں جرگے نے 10 سالہ بچی کا نکاح 50 سالہ شخص سے کرا دیا

Marriage

سکھر میں غیر قانونی جرگے نے 10سال کی بچی کو ونی کرکے اس کا نکاح 50 سال کے شخص سے کرادیا، پولیس نے بچی کو بازیاب کر کے اس کے باپ اور بھائی سمیت 3افراد کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق واقعہ سکھر کے نواحی گاوں دبر میں پیش آیا، ...

مزید تفصیل »

دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے مشق کے دوران بھگدڑ

Jinnah hospital

جناح ہسپتال میں دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے مشق کے دوران بھگدڑ مچنے سے 4 افراد زخمی۔تفصیلات کے مطابق دہشتگردی اور ناشگوار صورتحال سے نمٹنے کیلئے جناح ہسپتال میں مشق کی گئی جس سے مریضوں ،ڈاکٹرز ،نرسوں اور مریضوں کے لواحقین کی دوڑیں لگ گئیں پولیس،بی ڈی ایس اور ریسکیو1122 کی ...

مزید تفصیل »

لاہور،ریس لگاتی کار نے 3 انسانی جانیں نگل لیں

1122

لاہور کے علاقے کاہنہ میں ریس لگاتی کار نے 3 انسانی جانیں نگل لیں ۔پولیس کے مطابق حادثہ فیروزپور روڈ پر اس وقت پیش آیا جب ریس لگاتی کار بے قابو ہو کر الٹ گئی۔ جس کی زد میں آ کر ایک راہ گیر موقع پر ہلاک جبکہ کار میں ...

مزید تفصیل »

مختلف کارروائیوں میں 62غیرملکیوں کو گرفتار, تفتیش شروع

arrested

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں پولیس نے مختلف کارروائیوں کے 62غیرملکیوں کو گرفتارکرکے تفتیش شروع کردی ۔پولیس کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران 62غیر ملکی باشندوں کو گرفتارکرکے ان کے خلاف فارن ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔

مزید تفصیل »

خوشیوں بھرا گھر ماتم کدہ بن گیا

firing

گوجرانوالہ میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق ہو گئی‘ خوشیوں بھرا گھر ماتم کدہ بن گیا۔ پولیس نے دولہے او راس کے چچا کو گرفتار کر کے ضابطے کی کارروائی شروع کر دی۔ ہفتہ کو پولیس کے مطابق گوجرانوالہ میں شادی کی تقریب میں فائرنگ کے ...

مزید تفصیل »

فیصل آباد انٹر نیشنل ائیرپورٹ پر اے این ایف کی کاراوائی

faisalabad-airport

فیصل آباد انٹر نیشنل ائیرپورٹ پر اے این ایف کی کاراوائی نا ئیجیرین با شندے کی ہیروئن سمگل کرنے کی کو شش نا کام تفصیل کے مطابق گز شتہ روز نا ئیجیرئن با شندہ فلکس اوزور غیر ملکی ایئر لا ئن سے کروڑوں روپے ما لیت کی ہیروئن پیٹ میں ...

مزید تفصیل »

شہید ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں‘وزیر خوراک بلال یاسین

lahore blasts

صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین نے کہا ہے کہ سانحہ لاہور میں شہید ہونے والے پولیس افسران اور سپاہی ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پچاس ہزار سے زائد جوانوں نے اپنی جانوں کی قربانی پیش کی ہیں۔پنجاب میں نیشنل ایکشن پلان پر پوری طرح ...

مزید تفصیل »

گھریلو ناچاکی سے تنگ آکر نوجوان نے زہریلی گولیاں کھالیں

dead-bodeies

گھریلو ناچاکی سے تنگ آکر نوجوان نے زہریلی گولیاں کھالیں، تشویشناک حالت میں سول ہسپتال سیالکوٹ منتقل ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سمبڑیال کے موضع حدوکے کا رہائشی نوجوان عمران ولد نذیر نے گھریلو ناچاکی سے تنگ آکر زہریلی گولیاں کھالیں جس کے باعث نوجوان کو تشویشناک حالت میں طبی امداد ...

مزید تفصیل »