علاقائی

کراچی،ہوائی فائرنگ،20 افراد زخمی

police

کراچی کے مختلف علاقوں میں سال نو کا جشن منایا گیا۔ ہوائی فائرنگ کے واقعات میں بیس افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس نے بارہ منچلوں کو حراست میں لے لیا۔شہر میں پورٹ گرینڈ اور بحریہ آئیکون پر آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیا گیاجس سے آسمان روشن ہوگیا۔بحریہ آئیکون پر پندرہ ...

مزید تفصیل »

پشاور پولیس کا فقیر آباد میں سرچ آپریشن ، دو دہشت گرد گرفتار

arrested

پولیس نے فقیر آباد کے علاقے میں سرچ آپریشن کرکے دو دہشت گرد گرفتار کرلئے۔ اتوار کو پولیس کے مطابق فقیر آباد کے علاقے میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا سرچ آپریشن میں دو دہشت گرد گرفتار کرلئے گئے جبکہ گرفتار کئے گئے دہشت گردوں سے تین کلو گرام بارود‘ ...

مزید تفصیل »

عمران خان کی انصاف ہاوس آمد،کارکنوں میں ہاتھا پائی،

pti-flag

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی انصاف آمد پر پی ٹی آئی کارکنوں میں ہاتھا پائی،پی ٹی آئی رہنما علی زیدی نے کارکنوں میں بیچ بچاؤ کرایا۔ہفتہ کو کراچی میں انصاف ہاؤس میں پی ٹی آئی کے کارکنان آپس میں لڑ پڑے،پی ٹی آئی کارکنان عمران خان سے ...

مزید تفصیل »

علاج کیلئے ہسپتال آنے والے شہری پر تشدد

pateint

علاج کے لئے جنرل ہسپتال آنے والے شہری پر ینگ ڈاکٹرز نے گھونسوں اور تھپڑوں کی بارش کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کا شہری توقیر دھند کے باعث موٹر سائیکل سے گر کر زخمی ہوا تو علاج کے لئے سیدھا جنرل ہسپتال پہنچا جہاں اس نے انتظامیہ کو ایمرجنسی ...

مزید تفصیل »

لاہور,گرین بیلٹس اور بجلی کے کھمبوں کی دوسری جگہ منتقلی

road-signals

کمشنر لاہور ڈویژن عبداﷲ خان سنبل نے کہا ہے کہ لاہور کی تمام گرین بیلٹس اور چوکوں سے بجلی کے کھمبوں کو دوسری جگہ منتقل کیا جائے گا۔ کمشنر لاہور ڈویژن عبداﷲ خان سنبل نے ان خیالات کا اظہار اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں نو منتخب لارڈ ...

مزید تفصیل »

باپ نے کلہاڑی کے وارسے بیٹے کا بازو کاٹ دیا

chiniot

محلہ گڑھا کے علاقہ میں طلاق یافتہ سوتیلی ماں کو گھر لانے پر باپ نے کلہاڑی کا وار کر کے بیٹے کا بازو کاٹ دیا گھریلو جھگڑے پر باپ نے کلہاڑی کا وار کرکے بیٹے کا بازو کاٹ دیا۔ 22سالہ شیرعلی سکنہ محلہ گڑھا اپنی سوتیلی ماں کو گھر لے ...

مزید تفصیل »

شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ، ایک راہگیر جاں بحق

CAUCUSUS

ملتان میں شادی کی تقریب میں باراتیوں کی ہوائی فائرنگ سے ایک راہگیر جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔اتوار کو ممتاز آباد کے علاقے میں شادی کی تقریب میں باراتیوں نے اچانک ہوائی فائرنگ شروع کر دی۔ جس سے تقریب کے پاس سے گزرنے والے موٹر سائیکل سوار دو ...

مزید تفصیل »

پرائیویٹ سکول,بے ہوش کرنے والا گرفتار

medicine

پرائیویٹ سکول میں طالب علم کو زہریلی گولیاں کھا کر بے ہوش کرنے والا گرفتار، تفصیلات کے مطابق تھانہ کینٹ کے علاقہ میں واقعہ نجی سکول مارجنگ بل کے 15سالہ طالب اضبان کو فروٹ چاٹ کی ریڑھی پر کام کرنے والے عارف نامی شخص نے بے ہوشی کی گولیاں کھا ...

مزید تفصیل »

باراتی گاڑی ٹرالر سے ٹکرا گئی ، ایک خاتون جاں بحق

dead-bodeies

میاں چنوں6 والے اڈا پر بارات والی گاڑی ٹرالر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق،پانچ افراد زخمی ہوگئے جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو میاں چنوں6 والے اڈا پر بارات والی گاڑی ٹرالر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں ایک ...

مزید تفصیل »

شیشہ ٹوٹنے کی سزا، ہاتھ جلا ڈالے

burning-hand

گھر کی صفائی کے دوران شیشہ گر کر ٹوٹا تو گھر کی مالکن نے پٹرول چھڑک کر معصوم بچی کے ہاتھ جلا ڈالے، اہلخانہ نے اندراج مقدمہ کے لئے درخواست دے دی۔ لاہور کے علاقہ ڈیفنس فیز 5 میں 9 سالہ گھریلو ملازمہ کے ہاتھ جلانے کا دلخراش واقعہ پیش ...

مزید تفصیل »