علاقائی

باراتی گاڑی ٹرالر سے ٹکرا گئی ، ایک خاتون جاں بحق

dead-bodeies

میاں چنوں6 والے اڈا پر بارات والی گاڑی ٹرالر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق،پانچ افراد زخمی ہوگئے جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو میاں چنوں6 والے اڈا پر بارات والی گاڑی ٹرالر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں ایک ...

مزید تفصیل »

شیشہ ٹوٹنے کی سزا، ہاتھ جلا ڈالے

burning-hand

گھر کی صفائی کے دوران شیشہ گر کر ٹوٹا تو گھر کی مالکن نے پٹرول چھڑک کر معصوم بچی کے ہاتھ جلا ڈالے، اہلخانہ نے اندراج مقدمہ کے لئے درخواست دے دی۔ لاہور کے علاقہ ڈیفنس فیز 5 میں 9 سالہ گھریلو ملازمہ کے ہاتھ جلانے کا دلخراش واقعہ پیش ...

مزید تفصیل »

ٹریکٹر اور موٹرسائیکل میں تصادم ،17سالہ نوجوان جاں بحق

road-accidenet

تیزرفتار ٹریکٹرٹرالی اور موٹرسائیکل میں تصادم 17سالہ نوجوان جاں بحق جبکہ 2شدیدزخمی حالت تشویشناک موضع کوریکی کا 17سالہ نوجوان عدن محمود‘ثقلین اور نوید موٹرسائیکل پر ڈسکہ کی طرف آنے کیلئے گھر سے نکلے جب وہ کوریکی سٹا پ کے قریب پہنچے تو ان کو سامنے سے آنیوالی تیزرفتار ٹریکٹرٹرالی نے ...

مزید تفصیل »

گھریلو ناچاقی پر2خواتین نے زہریلی گولیاں کھالیں

dead-bodeies

گھریلو ناچاقی پر2خواتین نے زہریلی گولیاں کھالیں دونوں کی حالت تشویشناک ہونے پرگوجرانوالہ ریفر کردیاگیا موضع موترہ کی (ص) اور ڈسکہ کی (ک) کا گزشتہ روز اپنے اپنے گھروالوں کیساتھ جھگڑا ہواتودونوں نے دلبرداشتہ ہوکر زہریلی گولیاں کھالیں جن کوطبی امدادکیلئے سول ہسپتال لایاگیاجہاں پر دونوں کی حالت تشویشناک ہونے ...

مزید تفصیل »

ملتان، واپڈا ملازمین، حکومت کیخلاف شدید نعرے بازی

multan

ملتان میں واپڈا ملازمین نے ترسیل کار کمپنی ریفرینڈم کے فیصلے کے خلاف نواں شہر چوک پر احتجاج کرتے ہوئے حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔واپڈا ملازمین نے احتجاج کرتے ہوئے سڑک کو ٹریفک کے لئے بند کردیا۔ملازمین کا کہنا تھا کہ واپڈا ہائڈرل یونین پاکستان بننے کے ساتھ ...

مزید تفصیل »

ملیر میں پھیلنے والی بیماری پر اسرار ہے

malaria

وزیر صحت سندھ ڈاکٹر سکندر میندھرو نے کہاہے کہ ملیر سعود آباد میں پھیلنے والی بیماری پر اسرار ہے چکن گونیا نہیں جبکہہسپتال سے بیشترمریضوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد فارغ کردیا گیا ۔ کراچی کے علاقے ملیر سعود آباد میں قائم سندھ گورنمنٹ ہسپتال سعودآباد کا وزیرصحت سندھ ...

مزید تفصیل »

لاہور ،سگیاں پل کے قریب پولیس مقابلے میں 4 ڈاکو ہلاک

police

سگیاں پل کے قریب سی آئی اے پولیس کے ساتھ مبینہ مقابلے میں 4 ڈاکو ہلاک‘ملت پارک ڈکیتی مزاحمت پر پانچ افراد کوقتل کر نے والے 3 ڈاکو بھی شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق ملت پارک میں ڈکیتی کے دوران 5 افراد کو قتل کرنے والے گرفتار 3 ڈاکو ظہیر، زاہد ...

مزید تفصیل »

سکولوں میں بچوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے:ای ڈی او ایجوکیشن

banner-3old

لاہور کے سرکاری سکولوں میں داخلہ لینے والے بچوں کی تعداد میں ہر سال اضافہ ہو رہا ہے:ای ڈی او ایجوکیشن لاہور کے سرکاری سکولوں کے بچوں کے نجی سکولوں میں داخلہ لینے کی خبر حقائق کے منافی ہے لاہور۔ای ڈی اور ایجوکیشن لاہور طارق رفیق نے روزنامہ ایکسپریس لاہور ...

مزید تفصیل »

شالیمار ایکسپریس، پہیہ جام,آگ بھڑک اٹھی

shalimar-express

ٹوبہ ٹیک سنگھ اسٹیشن پر لاہور سے کراچی جانے والی شالیمار ایکسپریس حادثے سے بال بال بچ گئی۔ ویل جام ہونے سے بوگی میں آگ بھڑک اٹھی، 3 گھنٹے بعد مرمت کر کے ٹرین کو کراچی روانہ کیاگیا۔ لاہور سے کراچی جانے والی شالیمار ایکسپریس کی بوگی نمبر 4 کا ...

مزید تفصیل »