Wednesday , February 22 2017

علاقائی

تین چوروں نے رات کو اطمینان سے کیمرے اتارے

Camera safe city

صوبائی دارلحکومت لاہور میں سیف سٹی منصوبے کی ناکامی کا خدشہ ہے، شہریوں کی حفاظت کے لیے لگائے گئے سی سی ٹی وی کیمرے چور لے اڑے۔سی سی ٹی وی کیمرے اندرون بھاٹی گیٹ، گمٹی بازار، سید مٹھا بازار، کھو والی گلی،تحصیل بازار،بازار حکیماں اور میدان میاں آصف سے چوری ...

مزید تفصیل »

گوجرانوالہ،سول ہسپتال میں ماں پانچ ماہ کا نوزائیدہ بچی چھوڑ کر غائب

patients-in-hospital-in-pakistan

گوجرانوالہ کے سول ہسپتال کے بچہ وارڈ میں سنگدل ماں پانچ ماہ کی بچی کو چھوڑ کر غائب ہو گئی۔ پولیس نے بچی کے والدین کی تلاش شروع کر دی۔ سول ہسپتال کے بچہ وارڈ میں سنگدل ماں اپنی 5 ماہ کے بچی کو اکیلا چھوڑ کر فرار ہو گئی۔ ...

مزید تفصیل »

باب دوستی کے قریب سینکڑوں کنٹینرز کی لائنیں لگ گئیں

khyber

پاک افغان سرحدی شہر چمن میں کانٹا وزن تنازعہ کے باعث ٹرانزٹ ٹریڈ 5ویں ر وز بھی معطل رہی جس کے باعث باب دوستی کے قریب ٹرانزٹ ٹریڈ کی سینکڑوں کنٹینرز کی لائنیں لگ گئیں ،ذرائع کے مطابق معاملے کے حل کیلئے اجلاس کاانعقاد کیاجائیگا ،دریں اثناء چیمبرآف کامرس چمن ...

مزید تفصیل »

غیرت کے نام پر قتل،مقدمہ درج

201507201558184684_wife-files-harrasment-complaint-against-senior-ips-officer_secvpf

کوہاٹ میں نوجوان خاتون کو مبینہ طور پر ‘غیرت کے نام پر قتل’ کردیا گیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) کوہاٹ جاوید اقبال نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ حنا شاہ نواز نامی خاتون کو ان کے کزن نے کوہاٹ کے علاقے استارزئی میں 4 گولیاں مار ...

مزید تفصیل »

دہشت گردوں کے زیر استعمال ٹھکانے سے اسلحہ اور بارود برآمد

weapons

سوئی کے علاقے درینجن اور غازی نالا میں ایف اور حساس ادارے نے آپریشن کر کے دہشت گردوں کے زیر استعمال ٹھکانے سے اسلحہ اور بارود برآمدکر لیا ، قبضے میں لئے گئے مواد میں 4ٹن بارود امونیم نائٹریٹ شامل ہے۔ بدھ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ...

مزید تفصیل »

فوڈ اتھارٹی,تین ہوٹلوں کو سیل کرکے د و افراد کو گرفتار

arrested

ڈسٹرکٹ فوڈ اتھارٹی نے ناقص کھانے تیار کرنے کی بناء پر تین ہوٹلوں کو سیل کرکے د و افراد کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ شاہد عباس اور ڈسٹرکٹ فوڈ انسپکٹر ڈاکٹر احمد ناصر نے صوفی ریسٹورنٹ شہاب پورہ، میاں جی ریسٹورنٹ خادم علی روڈ، اور وئیر ...

مزید تفصیل »

ایمرجنسی بٹن کو دبانے والے مسافر کو حراست میں

Arrested

نجی ائیر لائن کے ایمرجنسی بٹن کو دبانے والے مسافر کو حراست میں لے لیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق گلف ائیر لائن کی بحرین سے سیالکوٹ آنے والی فلائٹ جی ایف 768پر سوار مسافر حسنین ظفر نے ایمرجنسی بٹن دبا دیا اور فوم پر اتر گیا جس کی بناء پر پائلٹ ...

مزید تفصیل »

تیرہ سالہ لڑکی کو اوباش نوجوانوں نے زیادتی کا نشانہ بناڈالا

201507201558184684_wife-files-harrasment-complaint-against-senior-ips-officer_secvpf

پانچویں جماعت کی طالبہہسپتال جانے سے قبل ہی چل بسی۔ والدین نے وزیراعلیٰ پنجاب سے ملزمان کو کڑی سزا دینے کی اپیل کی ۔ نارووال کے نواحی گاؤں داور میں تین روز قبل پانچ اوباش نوجوانوں نے تیرہ سالہ لڑکی کو اسکول سے گھر جاتے ہوئے اغوا کرلیا۔ ملزمان نے ...

مزید تفصیل »

گرڈسٹیشنوں سے بجلی کی فراہمی معطل

electricty-power

کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلان کے مطابق برقی لائنوں کی مرمت کے کام کے سلسلے میں 8اور9فروری کو (روزانہ) صبح 8 بجے سے شام6 بجے تک (10گھنٹہ) گوادر اورپسنی گرڈسٹیشنوں کے جملہ فیڈروں سے بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔زحمت کے لئے متعلقہ صارفین سے معذرت کی گئی ہے۔

مزید تفصیل »

بجلی کی تاروں سے لگ کر 22سالہ نوجوان محنت کش جاں بحق

dead-bodeies

بجلی کی تاروں سے چھو کر 22سالہ نوجوان محنت کش جاں بحق۔تفصیلات کے مطابق تھانہ بیگووالہ کے علاقہ دوبرجی چندا سنگھ میں واقع آکسفورڈ پبلک سکول کی چھت کرتے ہوئے 22سالہ مزدور اعجاز احمد جو کہ راجن پور کارہائشی ہے بسلسلہ روزگار 2سال سے رندھیر رہائش پذیر تھا کہ گزشتہ ...

مزید تفصیل »