Wednesday , February 22 2017

علاقائی

مسافر کوچ اور ٹرک کے درمیان تصادم ، 5 افراد جاں بحق ، 6 زخمی

accident

) ڈیرہ اسماعیل خان کے تھانہ یارک کی حدود میں مسافر کوچ ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہو گئے ۔ منگل کو ڈیرہ اسماعیل خان کے تھانہ یارک کی حدود میں انڈس ہائی وے پر مسافر کوچ ٹرک سے ٹکرا ...

مزید تفصیل »

پولیس نے مرغوں کو گرفتار کرکے تھانے میں بند کردیا

download (6)

ملکی تاریخ میں انوکھا واقعہ ،مرغوں کی لڑائی پر جوا کی اطلاع پر پولیس نے چھاپہ مار کردوجواریوں سمیت سات مرغوں کو بھی گرفتار کرلیاا ور انہیں تھانے میں بند کردیا۔ تفصیل کے مطابق خانیوال کے نواحی علاقہ تھانہ تلمبہ کی حدود میں موضع کالہو پترا درگاہ پر مرغوں کی ...

مزید تفصیل »

سی ٹی ڈی کی ملتان میں کامیاب کاروائی،5دہشت گردگرفتار

multan

سی ٹی ڈی نے ملتان میں کامیاب کاروائی کرتے ہوئے 5دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ،ملزمان سے اسلحہ اور دستی بم بھی برآمد ہوئے۔دہشت گردملتان میں حساس مقامات اور اہم شخصیات کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔تفصیلات کے مطابق کاونٹرٹیرارزم فورس نے ملتان کے علاقے سہو چوک میں ...

مزید تفصیل »

لسبیلہ ‘زہریلا کھا نا کھا نے سے3افراد جاں بحق

dead-bodeies

بلو چستان کے ضلع لسبیلہ کی تحصیل لوہی میں زہریلا کھا نا کھا نے سے3افراد جاں بحق جبکہ 6کی حالت غیر ہو گئی ہے۔ کو ہلو میں ایک ہی قبیلے کے دو کرو پوں میں تصا دم کے نتیجے میں 3افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں ۔ضلع زیا رت کی ...

مزید تفصیل »

دریا خان‘ پانچ ماہ قبل شادی , پھندا ڈال کر درخت سے جھول گیا

hang

پانچ ماہ قبل شادی کرنے والے دریا خان کے رہائشی نو جوان نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گلے میں پھندا ڈال درخت سے جھو ل گیا تفصیلات کے مطابق دریا خان کے رہائشی غلام یٰسین کی پانچ ماہ قبل شادی ہوئی تھی جس کی بیوی روٹھ کر میکے رہ ...

مزید تفصیل »

دولہا نے دلہن نہ ملنے پرگھر کے باہر دھرنا دیدیا

سیاستدانوں کے آئے روز کے دھرنوں کا رنگ عوام کی عام زندگی پر چڑھنا شروع ہو گیا ہے‘ گھوٹکی میں دولہا نے دلہن نہ ملنے پرگھر کے باہر دھرنا دیدیا۔ دلہن کی رخصتی تک دھرنا جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ ۔ تفصیلات کے مطابق گھوٹکی کا رہائشی بلاول ملک ...

مزید تفصیل »

پو لیس تھا نہ بلو چنی نے 75لیٹر سے زا ئد زہریلی شراب پکڑ لی

Wine-bottles3

پو لیس تھا نہ بلو چنی نے ولنٹا ئن ڈے کے موقعہ پرفرو خت کے لیے بنا ئی گئی 75لیٹر سے زا ئد زہریلی شراب پکڑ لی ملزم گرفتارتفصیلات کے مطا بق گز شتہ روز تھا نہ بلو چنی پو لیس نے نوا حی گا ؤں206کے رہا ئشی افضال کے ...

مزید تفصیل »

کامونکی, ٹرک اور پک اپ میں تصادم 3 افراد جاں بحق

728840-bodiesss-1486180704-632-640x480

گوجرانوالہ میں کامونکی ٹول پلازہ کے قریب ٹرک اورپک اپ میں شدید دھند کے باعث تصادم ہوگیا، جس کے نتیجے میں خاتون اورتین سالہ بچی سمیت 3 افراد موقع پر ہی جاں بحق جب کہ 2 افراد زخمی ہوگئےپولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ شدید دھند کے باعث پیش آیا اور ...

مزید تفصیل »

ایک اور حوا کی بیٹی درندگی کا نشانہ بن گئی

trafficking

مظفرگڑھ میں ایک اور حوا کی بیٹی کو درندگی کا نشانہ بنادیا گیا۔ نشے میں دھت دلہے نے اپنی نئی نویلی دلہن کو نشہ آور مشروب پلا کر ساتھیوں کے ہمراہ مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔افسوس ناک واقع جمعہ کو مظفرگڑھ کے قریبی علاقے شہر سلطان پیش آیا جہاں ...

مزید تفصیل »

‘پسند کی شادی,بھائی نے بہن کو فائرنگ کرکے قتل کردیا‘

dead-body

صوبائی درالحکومت کے علاقہ بلال گنج میں بھائی نے غیر ت کے نام پر کونسلر کے دفتر میں پنجائیت کے موقعہ پر فائر نگ کرکے قتل کرد یا جبکہ فائرنگ کی زد میں آکر اسکا کزن اور پھوپھی زخمی ہو گئیں جنہیں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا ...

مزید تفصیل »