پاکستان

عمران خان کی امریکہ میں دو مزید آف شور کمپنیاں سامنے آچکی ہیں

news-1477899483-6962_large

سابق وفاقی وزیر سینیٹر مشاہد اﷲ خان نے کہا ہے کہ پاکستان دو سال کے اندر دنیا کے 25 ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل ہوگا‘ عمران خان کی امریکہ میں دو مزید آف شور کمپنیاں سامنے آچکی ہیں ان کے گرد گھیرہ تنگ ہوچکا ہے۔ منگل کو پارلیمنٹ ...

مزید تفصیل »

عمران خان کے الزامات،، اسحاق ڈار نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

f5ff4a5f5af8f7bf9a42a545d87da1a6_XL

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے الزامات پروزیرخزانہ اسحاق ڈار نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا،اسحاق ڈار نے عدالت سے عمران خان کے خلاف کارروائی کی درخواست کردی۔منگل کو وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی،درخواست میں کہا گیا ہے کہ عمران خان جھوٹے ...

مزید تفصیل »

عمران خان صرف میڈیا میں زندہ رہنا چاہتے ہیں،سعد رفیق

143080165520a2fa5462802bbe4483b73a87c1ad3d_m

وزیردفاع خواجہ محمد آ صف اور وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا کیس اپنے اختتام کو پہنچ رہا ہے،عمران خان صرف میڈیا میں زندہ رہنا چاہتے ہیں، پانامہ کے فیصلے کے بعدعمران سیاسی طورپر بھی ختم ہوجائیں گے،گالی دینا،الزام لگانا اور جھوٹ ...

مزید تفصیل »

ڈاکٹر شکیل آفریدی کو امریکہ کے حوالے نہیں کر رہے،وفاقی وزیر قانون

22222222

وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نے کہا ہے کہ ڈاکٹر شکیل آفریدی کو حکومت امریکہ کے حوالے نہیں کر رہی، ڈاکٹر شکیل آفریدی نے غیر ملکی ایجنسیوں کے ساتھ کام کیا اور انسداد پولیومہم کو ناکام بنانے کیلئے سرگرم رہا، انکی وجہ سے 50پولیو ورکرز کو غیر ملکی ایجنٹ کا ...

مزید تفصیل »

چیف جسٹس سپریم کورٹ کا جعلی اسٹنٹ ڈالنے کے معاملے کا نوٹس

supreme-court

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے جعلی اسٹنٹ ڈالنے کے معاملے پر نوٹس لیتے ہوئے ڈی جی ایف آئی اے سے رپورٹ طلب کرلی۔منگل کو نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹسمیاں ثاقب نثار نے لاہور میں جعلی اسٹنٹ ڈالنے کا نوٹس لے لیا ...

مزید تفصیل »

سینیٹ اجلاس ، مشاہد اﷲ خان کا فرحت اﷲ بابر کو ترکی بہ ترکی جواب

294858_l

سینٹ میں مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر مشاہد اﷲ خان کا پیپلز پارٹی کے سینیٹر فرحت اﷲ بابر کو ضمیر کے ووٹ کے معاملے پر ترکی بہ ترکی جواب ۔ منگل کو ایوان میں فرحت اﷲ بابر نے اپوزیشن کے بل پر حکومتی بنچوں سے جنرل صلاح الدین ترمذی کی ...

مزید تفصیل »

پاکستان اسٹیل ملزکیس،ملزمان کی عبوری ضمانت کی توثیق

download

سندھ ہائیکورٹ نے پاکستان اسٹیل میں اربوں روپے کی کرپشن کیس میں سابق چیئرمین پاکستان اسٹیل معین آفتاب سمیت 65 ملزمان کی عبوری ضمانت کی توثیق کردی۔منگل کو پاکستان اسٹیل میں اربوں روپے کی کرپشن کیس کی سندھ ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ دوران سماعت نیب کا عدالت میں دلائل ...

مزید تفصیل »

بلدیاتی اداروں کے نمائندوں کی ٹریننگ آئندہ ہفتہ سے شروع

images

صوبہ بھر کے بلدیاتی اداروں کے نمائندوں کی ٹریننگ آئندہ ہفتہ سے شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب بھر کے میئرز‘ ڈپٹی میئرز‘ چیئرمینز ضلع کونسل‘ وائس چیئرمینز‘ یوسی چیئرمینز کو آئندہ ہفتہ سے دو روزہ ٹریننگ دی جائے گی۔ جس کیلئے ٹریننگ ورکشاپ لاہور میں ...

مزید تفصیل »

عمران خان نے معافی مانگنے کی تردید کردی

imran-Khan-1

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے الیکشن کمیشن سے معافی مانگنے کی تردید کردی۔ عمران خان نے کہا ہے کہ اپنی زبان سے پیچھے ہٹنا حکمرانوں کی عادت ہے۔منگل کو پاناما کیس کی سماعت کے لیئے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سپریم کورٹ پہنچنے جہاں انہوں ...

مزید تفصیل »

بھارتی ریاست آسام میں بھی پاکستانی پرچم لہرا دیا گیا

711972-pakistaniflag-1484653887-617-640x480

نئی دلی: مقبوضہ کشمیر کے بعد ریاست آسام میں بھی پاکستان کا پرچم لہرادیا گیا۔ بھارت کی کئی ریاستوں میں آزادی کی تحریکیں بڑے زورشور سے جاری ہیں ان ہی میں سے ایک ریاست آسام بھی ہے جہاں ہندوستان سے علیحدگی کے لئے کئی تنظمیں کام کررہی ہے جو وہاں  کے ...

مزید تفصیل »