Wednesday , February 22 2017

پاکستان

تنگی کچہری حملہ آوروں کے 3 مشتبہ سہولت کار گرفتار

KPK army operation

چارسدہ پولیس نے گزشتہ روز تنگی تحصیل کچہری پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کے 3 مشتبہ سہولت کاروں کو حراست میں لے لیا ۔ڈی پی او چارسدہ سہیل خالد کے مطابق پولیس نے گزشتہ روزتنگی تحصیل کچہری پرحملہ کرنے والے دہشت گردوں کے 3 مشتبہ سہولت کاروں کو حراست ...

مزید تفصیل »

وزیراعظم محمد نوازشریف ترکی کے دورے پر روانہ ہوگئے

Nawaz-Sharif

وزیراعظم محمد نوازشریف ترکی کے دورے پر روانہ ہوگئے،وزراء اور اعلیٰ حکام پر مشتمل وفد وزیراعظم کے ہمراہ ہے،وزیراعظم پاک ترک اعلیٰ سطح تذویراتی تعاون کونسل کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔بدھ کو وزیراعظم محمد نوازشریف ترکی کے دورے پر روانہ ہوگئے،وزیراعظم کے ہمراہ وزراء اور اعلیٰ حکام پر مشتمل ...

مزید تفصیل »

کہا جا رہا ہے کہ وزیر اعظم کو نااہل نہ کریں

fawad-chaudhary

پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف نے اداروں کو باندھی بنا رکھا ہے ‘ تمام اداروں کو ایک ایک کر کے تباہ کیا گیا‘ سپریم کورٹ کو کہا جا رہا ہے آپ فیصلہ نہیں کر سکتے ‘ اٹارنی جنرل کے دلائل نواز شریف ...

مزید تفصیل »

عمران خان الزامات لگاکر کہتے ہیں کہ ثبوت دینا ہمارا کام نہیں،مسلم لیگ ن

Daniyal-Aziz1

مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ عمران خان نے اب اداروں کے سربراہوں پر الزامات لگانا شروع کردیئے ہیں،عمران خان کے احتساب کا معیار پوری قوم کے سامنے ہے،عمران خان الزامات لگاکر کہتے ہیں کہ ثبوت دینا ہمارا کام نہیں،چیئرمین نیب تمام جماعتوں کی مشاورت سے تعینات ...

مزید تفصیل »

سوشل میڈیا پر آئی ایس پی آر سے منسوب پیغامات افواہیں ہیں

ISPR

پاک فوج کے ترجمان نے سوشل میڈیا پر آئی ایس پی آر سے منسوب پیغامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر آئی ایس پی آر سے منسوب پیغامات افواہیں ہیں ، خطرناک پیغامات پر مشتمل پیغامات سے آئی ایس پی آر کا کوئی تعلق ...

مزید تفصیل »

کراچی میں بدامنی پھیلانے کا منصوبہ ناکام

weapons

کراچی میں بدامنی پھیلانے کا منصوبہ ناکام، لانڈھی چھ نمبر میں مکان کی چھت سے اسلحے کی بڑی کھیپ پکڑی گئی، ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ ا یم کیو ایم لندن کے شرپسندوں نے اسلحہ صندوق میں چھپا رکھا تھا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق رینجرز اہلکاروں نے کراچی ...

مزید تفصیل »

پنجاب میں رینجرز کو بلانا مسئلے کا مستقل حل نہیں

RAnger

نیشنل کاؤنٹر ٹیرارزم اتھارٹی (نیکٹا) کے سابق چیئرمین خالد خواجہ نے کہا ہے کہ پنجاب میں رینجرز کو بلانا مسئلے کا مستقل حل نہیں،سندھ اور پنجاب پولیس میں دہشت گردوں سے مقابلہ کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خالد خواجہ کا کہنا ...

مزید تفصیل »

وفاقی حکومت کی گورننس کا سکور کارڈ جاری

pildat

قومی درجہ بندی کے ادارے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف لیجسلیٹیو ڈویلپمنٹ اینڈ ٹرانسپرنسی ( پلڈاٹ) نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی انتظامی کارکردگی میں خاطر خواہ بہتری آئی ہے،قانون کی حکمرانی ، معیشت کے انتظام ، سماجی اعشاریے ، خدمات کی فراہمی اور انتظامی کارکردگی سمیت نظم ونسق کے ...

مزید تفصیل »

دہشت گردی کے خلاف سرحد پار جاکر حملے درست نہیں

khursheed-shah

دہشتگردی پانامہ سے بڑا مسئلہ ہے، لیکن اس پر اتنی توجہ نہیں دی جا رہی، حکومت فوجی عدالتوں کے 2سالوں میں سول عدالتوں میں اصلاحات لانے کے وعدے کو عملی جامہ پہنانے میں ناکام رہی، فوجی عدالتیں بھی اپنے مقاصد حاصل نہیں کر سکیں، اب پھر توسیع دی گئی تو ...

مزید تفصیل »

اللہ تعالیٰ تک رسائی کا ہر راستہ مکہ مدینہ سے ہو کر گزرتا ہے

irfan-saddiqi

وزیراعظم کے مشیر قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ سرکار مدینہ ؐ سے عشق و وابستگی ہر مسلمان کا ایک مضبوط سہارا اور اللہ تعالیٰ کی ذات تک رسائی کا کامل ذریعہ ہے جس کے بغیر ہمارے لئے ایمان کا تصور ممکن نہیں۔ ان خیالات ...

مزید تفصیل »