پاکستان

شرجیل انعام میمن نے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کردئیے

Sharjeel Memon

قومی احتساب عدالت نے 5 ارب روپے سے ذائد کرپشن میں ملوث سابق صوبائی وزیر اطلاعات پیپلزپارٹی کے رہنماء شرجیل انعام میمن نے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کردئیے،جبکہ شرجیل میمن کو اشتہاری قرار کا حکم بھی برقرار رکھا گیا ہے،منگل کو سماعت کے موقع پر عدالتر نے ...

مزید تفصیل »

سربجیت سنگھ قتل کا مقدمہ عامر نامی قیدی کے خلاف درج

judges-hammer

لاہور کی سیشن عدالت نے بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ کی جیل میں ہلاکت کے مقدمے میں عدالتی احکامات کے باوجود پیش نہ ہونے پر ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل کوٹ لکھپت کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ۔ گزشتہ روز دوران سماعت سیشن عدالت نے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل کے طلبی ...

مزید تفصیل »

نیوز گیٹ اسکینڈل کی تحقیقات 10روز میں مکمل کرلی جائے گی

order hammer

)وفاقی حکومت نے لاہور ہائیکورٹ کو نیوز گیٹ اسکینڈل کی تحقیقات 10روز میں مکمل کرنے کی یقین دہانی کروا دی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس سید منصور علی شاہ کے روبرو . یہ یقین دہانی وفاقی حکومت کے وکلا ء نے نیوز گیٹ اسکینڈل کی تحقیقات کے لئے قائم کمیٹی ...

مزید تفصیل »

نوجوان پاکستان کا اثاثہ اور مستقبل ہیں

Zubair asad

گورنر سندھ محمد زبیر عمر نے کہا ہے کہ نوجوان پاکستان کا اثاثہ اور مستقبل ہیں ‘پاکستان دنیا کے ان چند ممالک میں سے ایک ہے جسے قدرت نے نہ صرف بے شمار قدرتی وسائل سے نوازا وہیں نوجوانوں کی بھی کوئی کمی نہیں ہمارے ملک کی کل آبادی کا ...

مزید تفصیل »

پاکستان نے افغان مہاجرین سے متعلق ہیومن رائٹس واچ رپورٹ مسترد کردی

nafees-zakria

ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے افغان مہاجرین سے متعلق ہیومن رائٹس واچ رپورٹ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ رپورٹ حقائق کے برعکس پیش کی گئی ہے ،بے بنیاد الزامات کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنا مایوس کن ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق منگل کو ترجمان دفتر ...

مزید تفصیل »

فاٹا ریفارمز کو سرد خانے میں ڈالنے پراظہار تشویش

asif-ali-zardari

سابق صدر مملکت اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے سربراہ آصف علی زرداری نے ان رپورٹ پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے کہ حکومت نے فاٹا ریفارمز کو سرد خانے میں ڈال دیا ہے ، سابق صدر نے مطالبہ کیا ہے کہ فاٹا ریفارمز پر جلد عملدرآمد کیا جائے تاکہ ...

مزید تفصیل »

شوگر ملوں کے خلاف کارروائی سماعت ملتوی

lahore-high-court

لاہور ہائیکورٹ نے شریف فیملیز کی تین شوگر ملوں کے خلاف کارروائی کے لئے دائر درخواست پر متعلقہ سیشن ججز سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے ہدایت کی کہ اگر سیشن ججز ملز میں کرشنگ ہوتے دیکھیں تو فوری ملز کو سیل کریں۔ لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سید منصور علی ...

مزید تفصیل »

پی پی اور ن لیگ نے قوم کو رلادیاِپرویز مشرف

pervez-musharaf-pic-1

ٹرمپ کو اپنے موقف پرلایا جاسکتا ہے،حافظ سعید دہشت گرد نہیں،باور کروایا جائے کہ کشمیرمیں مجاہدین نہیں بھارتی فوجی اقوام متحدہ کی قرارداد روند رہے ہیںِبکھری ہوئی خارجہ پالیسی،دوست ممالک سے تعلقات خراب کرلئے،امریکہ سے تعلقات خراب کر کے چلنا مشکل ہے،متوازن خارجہ پالیسی بنائی جائےِ گوادرپورٹ ،سی پیک میرے ...

مزید تفصیل »

سانحہ لاہور جیسے واقعات سے ہمارے قومی عزم میں کمی نہیں آئے گی

qamar-javed-bajwa

)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کا ملک بھر میں پیچھا کیا جائے گا انہیں کسی کونے میں نہیں چھپنے دیں گے،سانحہ لاہور جیسے واقعات سے ہمارے قومی عزم میں کمی نہیں آئے گی اور نہ ہی اس سے دہشت گردی کے خلاف جاری ...

مزید تفصیل »

وزیراعظم نوازشریف پر حملے کا خدشہ تھا ،خواجہ آصف کا انکشاف

khawajah-asif

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے انکشاف کیا کہ لاہور میں گزشتہ ہفتے وزیراعظم نوازشریف پر حملے کا خدشہ تھا ،بتایا گیا تھا کہ مظاہرے کی جگہ پر کوئی کاروائی ہوسکتی ہے ، خودکش بمبار سرحد پار سے آرہے ہیں اور افغانستان میں ان کی محفوظ پناہ گاہیں ہیں ،ہمیں ...

مزید تفصیل »