پاکستان

بلاول بھٹو کی لاہور آمد

bilawal-bhutto52

پاکستان پیپلزپارٹی کے چےئر مین بلاول بھٹو کی لاہور آمد جبکہ ایک ہفتے سے زائد بلاول ہاؤس لاہور میں قیام کر یں گے ۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو جمعرات کے روز لاہور پہنچے جہاں اےئر پورٹ پر پیپلزپارٹی کے قائدین نے انکا استقبال کیا ہے جبکہ وہ ایک ہفتہ ...

مزید تفصیل »

پیپلز پارٹی نے لوڈ شیڈنگ پر توجہ کا نوٹس جمع کرا دیا

light-bulb

پیپلز پارٹی کے اراکین نے ملک میں جاری بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر قومی اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرا دیا۔ جمعرات کو قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں پیپلز پارٹی کے اراکین عبدالستار بچانی ‘ نفیسہ شاہ ‘ اعجاز جاکھرانی ‘ سید مصطفی محمود اور دیگر ...

مزید تفصیل »

ٹریفک مینجمنٹ کو فوری بہتر کرنے کے اقدامات کی ہدایت

city trafic police

وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ راولپنڈی اور اسلام آباد میں ٹریفک مینجمنٹ کو فوری طورپر بہتر کرنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرنے کی ہدایت کردی اور کہا کہ تمام داخلی راستوں کو سیف سٹی منصوبے سے منسلک کیاجائے، داخلی اور خارجی راستے آئندہ ماہ ...

مزید تفصیل »

آئندہ الیکشن میں ن لیگ کی جیت متوقع:سروے رپورٹ

pmln flag

پاکستان کی معروف یونیورسٹی نے وزیراعظم نواز شریف کی کار کردگی کو بہتر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ توانائی اور مہنگائی کا مسئلہ 2018 تک تقریبا حل ہو جائے گا ، نواز شریف کی حکومت گزشتہ حکومتوں کی نسبت کافی بہتر کار کردگی دیکھا رہی ہے ، عمران خان ...

مزید تفصیل »

سیاسی جماعتوں کے مالی اثاثوں کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں

Election commission of pakistan

 سیاسی جماعتوں کے مالی اثاثوں کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں۔الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری سیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی سب سے امیر ترین پارٹی نکلی جس کے اثاثوں کی مالیت15کروڑ روپے سے زائد ہے۔جبکہ تحریک انصاف کی سیاسی حلیف عوامی مسلم لیگ ...

مزید تفصیل »

حکومت سندھ نے تمام اداروں کا کنٹرول اپنے پاس رکھ لیا

mustafa_kamal_670

پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال نے کہا ہے کہ 2008سے اب تک اداروں کو تباہ کرنے کا سلسلہ جاری ہے،حکومت سندھ نے تمام اداروں کا کنٹرول اپنے پاس رکھ لیا،متحدہ بانی نے عوامی مینڈیٹ کو پیپلزپارٹی کے پاس گروی رکھ دیا،رحمان ملک کی نائن زیرو آمد پر پھولوں ...

مزید تفصیل »

متحدہ بانی کی دلی میں تقریر زیادہ تباہ کن تھی

Zubair asad

گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ کراچی آپریشن کا 100فیصد کریڈٹ نوازشریف کو جاتا ہے،میڈیا پر ہر چیر کا کریڈٹ راحیل شریف کو دیتا ہے،راحیل شریف ایک عام انسان اور عام جنرل تھے،متحدہ بانی کی دلی میں تقریر زیادہ تباہ کن تھی،متحدہ بانی اب تاریخ کا حصہ بن ...

مزید تفصیل »

جرمن سرمایہ کاراقتصادی زونز سے فائدہ اٹھاسکتے ہیں

ishaq-dar-minister

وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ جرمن سرمایہ کار پاکستان میں خصوصی اقتصادی زونز سے فائدہ اٹھاسکتے ہیں،مختلف ترقیاتی منصوبوں میں جرمنی کا تعاون قابل تعریف ہے،پاکستان مالیات اور ڈیجیٹلائزیشن پر توجہ دے رہا ہے،معاشی استحکام کے بعد پائیدار اقتصادی ترقی پر توجہ دے رہے ہیں۔جمعرات کو جرمنی ...

مزید تفصیل »

پیپلزپارٹی علی باباچالیس چوروں کا ٹولہ ہے

abid-sher-ali

وزیرمملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی علی باباچالیس چوروں کا ٹولہ ہے،1970سے اب تک پیپلزپارٹی کا دور سیاہ ترین رہا ہے،شرجیل میمن کرپشن کے بادشاہ ہیں،پانچ ارب سندھ کے لوٹے ہیں،شرجیل میمن تین سال لندن پھر دبئی میں رہے کوئی بیماری یاد نہیں ...

مزید تفصیل »

سپریم کورٹ کا افغانستان اسمگل کی گئی خاتون کو واپس لانے کا حکم

supreme-court

سپریم کورٹ نے راول پنڈی سے افغانستان اسمگل ہونے والی خاتون کو فوری واپس لانے کا حکم دیدیا ۔ سپریم کورٹ میں خواتین کی اسمگلنگ سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی ۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں عدالت عظمی کے تین رکنی بینچ نے کیس ...

مزید تفصیل »