پاکستان

تبدیلی کی تحر یک ضرور کامیاب ہوگی

chaudhary-sarwar

سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ کر پشن کے خلاف جنگ اسکے مکمل خاتمے تک جاری رہیگی‘ کر پٹ لوگوں کی وجہ سے پاکستان مسائل او ر بحرانوں کا شکا ر ہو چکا ہے ملک میں شفافیات ہی تمام مسائل کا حل ہے ‘تحر یک انصاف ...

مزید تفصیل »

مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کو فیصلے کا اختیار حاصل نہیں

wajihuddin-ahmed

جسٹس (ر)وجیہہ الدین نے کہا ہے کہ نوازشر یف جے آئی ٹی میں خود پیش ہونے سے انکار کر سکتے ہیں مگر وہ پیش ہوں نہ ہوں ان کا کیس بہت کمزور ہے ‘اس میں کوئی شک نہیں کہ نوازشریف اب کسی بھی صورت پانامہ کیس سے بچ نہیں سکے ...

مزید تفصیل »

نوازشر یف اب صادق اور امین نہیں رہے ہیں

qamar-uzaman-qaiara

پیپلز پارٹی سنٹر ل پنجاب کے صدر قمر الزمان کائرہ نے کہا ہے کہ نوازشر یف کیلئے الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے اس کو ہر صورت گھر جا نا ہی پڑ یگا‘گو نواز گو کا نعرہ پوری قوم کی آواز بن چکا ہے ‘لوڈشیڈ نگ کے خلاف مینار پاکستان ...

مزید تفصیل »

پولیس آرڈر 2002 پر عملدرآمد کی بجائے ترمیم کرنے کا فیصلہ

punjab-assembly

پنجاب حکومت کا پولیس آرڈر 2002 پر عملدرآمد کی بجائے ترمیم کرنے کا فیصلہ، ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم کی سربراہی میں انسپکٹرویٹ ہیڈ کوارٹر بنانے اور آئی جی پنجاب کی تعیناتی کیلئے تین نام وفاقی حکومت کو بھیجنے کی قانونی شک ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق واضح ...

مزید تفصیل »

ایم کیو ایم کا بنیادی مسئلہ پاکٹ تنظیم ہونا ہے

saeed-ghani

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹرسعید غنی نے ایم کیو ایم کے تمام ونگ کی طرف سے پاکستان پیپلزپارٹی کے خلاف بیان بازی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کے خلاف بولنا ان کی سیاسی ضرورت بن گئی ہے حالانکہ ایم کیو ایم کو پاکستان پیپلزپارٹی کا ...

مزید تفصیل »

سندھ کی عوام پیپلز پارٹی سے مایوس ہو چکے ہیں

shah-mahmod-qurehsi

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے کارکن عدالت عظمی کا فیصلہ پڑھ لیتے تو مٹھائیاں تقسیم نہ کرتے۔ 28اپریل کو اسلام آباد میں جلسہ کریں گے جس میں کارکنوں اور عوام کو فیصلہ کی اردو میں ترجمہ ...

مزید تفصیل »

قمر زمان کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر

qamar-zaman

پاکستان تحریک انصاف نے چیئرمین قومی احتساب بیورو(نیب)قمر زمان چودھری کے خلاف آج (سوموار )سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کرے گی ‘ ریفرنس میں چیئرمین نیب کو ہٹانے کا مطالبہ کیا جائے گا ۔ ذرائع کے مطابق ریفرنس دائر کرنے کا یہ فیصلہ پانامہ لیکس کے فیصلے کی روشنی ...

مزید تفصیل »

وزیراعظم جے آئی ٹی کی تحقیقات تک استعفیٰ دیں

khursheed-shah

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ قیامت کی نشانی یہ ہے کہ وزیرداخلہ شیر بن گئے ہیں،پرویزمشرف کے دورمیں وزیرداخلہ کوپروٹوکول دیاگیا، نوازشریف بالکل مضبوط وزیراعظم نہیں رہے، ہم نے پہلے وزیراعظم کو استعفیٰ نہ دینے کا کہاتھا مگر اب ہم کہتے ہیں کہ وہ ...

مزید تفصیل »

اپوزیشن جماعتوں سے نئی سیاسی صف بندی ہو سکتی ہے

ppp-flag

سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ پیپلز پارٹی ایک نظریاتی پارٹی ہے اور یہ ذوالفقار علی بھٹو اور بے نظیر بھٹو کے وژن پر عمل پیرا ہے الیکشن میں اپوزیشن جماعتوں سے نئی سیاسی صف بندی ہو سکتی ہے جس کیلئے مشاورت آخری مراحل میں ہے ...

مزید تفصیل »

شیخ رشید نوازشریف سے وزارت کی بھیک مانگتے تھے

Hanif abbasi

سابق رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی کا کہنا تھا کہ کہ پیپلزپارٹی کے رہنما مولا بخش نے آج حیدرآباد میں وزیراعظم نوازشریف سے مستعفی ہونے کی مطالبہ کیا اور ایان علی کا مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں سے رشتہ پوچھا ہے تو میں حلفیہ بیان دیتا ہوں کہ ہمارا اور ...

مزید تفصیل »