پاکستان

وزیر اعظم اور حسین نواز کوطلب کر نے کا مطالبہ

aitzaz-hassan-ppp

پیپلزپارٹی کے سینیٹرچوہدری اعتزاز احسن نے سپر یم کورٹ میں پانامہ کیس میں وزیر اعظم نوازشر یف اور حسین نواز کوطلب کر نے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں پانامہ کیس کے معاملے میں عدالت میں جانے کو تیار رہا مگر کچھ باتوں کی وجہ سے ایسا نہیں ...

مزید تفصیل »

عوامی عدالت لگائیں گے ‘ شاہ محمودقر یشی

shah-mahmod-qurehsi

تحر یک انصاف کے وائس چےئر مین شاہ محمودقر یشی نے کہا ہے کہ7جنوری سے عوامی عدالت لگائیں گے ‘حکمرانوں کی کر پشن اور لوٹ مار کو پوری قوم کے سامنے بے نقاب کر یں گئے‘ہم سپر یم کورٹ پر کسی قسم کو دباؤنہیں ڈال رہے بلکہ سپر یم کورٹ ...

مزید تفصیل »

عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کاروائی کا مطالبہ

asma-jahangir

سپر یم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی رکن عاصمہ جہا نگیر نے سپر یم کورٹ نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کاروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان پانامہ کیس پر باہر عدالت لگا بد تمیزی کر رہی ہے ‘تحر یک انصاف نے سڑکوں پر ...

مزید تفصیل »

پنجاب فوڈ اتھارٹی,ناقص اشیاء، 3فوڈ پوائنٹ سیل

punjab-food-authority

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ناقص اشیاء خوردونوش بنانے والون کے خلاف کاروائی جاری ہے۔ اس سلسلے میں سمن آباد ٹاؤن کی ٹیم نے گلشن راوی مون مارکیٹ میں شیر پنجاب ریسٹورنٹ اور مہروز دیسی فوڈز کوصفائی کے انتہائی ناقص حالات، کھانے پینے کی اشیاء کو پاؤں کی سطح پر رکھنے، ...

مزید تفصیل »

مذہبی منافرت پر مبنی لٹریچر پر پابندی,عملدرآمد کرایا جائے

shahabaz-sharif

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی زیر صدارت منگل کوتین گھنٹے طویل اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبے میں امن و امان کی مجموعی صورتحال اور نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کے حوالے کئے جانے والے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔وزیر اعلی محمد شہباز شریف نے اجلاس سے خطاب ...

مزید تفصیل »

جانوروں کی لڑائیاں,اداکارہ فریال گوہر عدالت پہنچ گئیں

lahore-high-court

چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ مسٹر جسٹس سید منصور علی شاہ نے پنجاب میں جانوروں کی لڑائیاں کروانے اور ان پر جواکھیلنے کے خلاف دائر درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو نوٹس جاری کر دیئے ۔درخواست گزار سماجی کارکن اور اداکارہ فریال گوہر کی درخواست میں ان کے وکیل وقاص میرنے عدالت ...

مزید تفصیل »

حکومت پانامہ کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کا احترام کرے گی

pmln-victory

دفاعی پیداوار کے وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ عمران خان کو 2018میں بھی شکست نظر آرہی ہے‘ (ن) لیگ آئندہ عام انتخابات میں اپنی کارکردگی اور موثر پالیسیوں کی بدولت بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کریگی۔اپنے ایک انٹر ویو میں رانا تنور حسین نے کہا کہ ...

مزید تفصیل »

سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن,پانامہ لیک کو ’’سیاسی تماشا‘‘قرار دیدیا

panama-case

سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن نے پانامہ لیک کیس کو ’’سیاسی تماشا‘‘قرار دیتے ہوئے پانامہ کیس میں فر یق نہ بننے کا اعلان کرد یا ۔ منگل کے روز سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کے سیکرٹری آفتاب باجوہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپر یم کورٹ بار ایسوسی ...

مزید تفصیل »

بھارتی ہیکرز,خیبرپختونخوا حکومت کی ویب سائٹ ہیک

hacked

بھارتی ہیکرز نے خیبرپختونخوا حکومت کی رائٹ ٹو انفارمیشن ویب سائٹ ہیک کر لی جسے صوبائی حکومت تاحال بحال نہ کر سکی ۔منگل کونجی ٹی وی کے مطابق بھارتی ہیکرز نے خیبرپختونخوا حکومت کی رائٹ ٹو انفارمیشن ویب سائٹ ہیک کر لی اور ہیکرز نے ویب سائٹ پر اپنی تصاویر ...

مزید تفصیل »

خیبر پختونخوا,اساتذہ اور ڈاکٹروں کے تبادلوں پرپاپندی

khyber

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے فوری طور پر صوبہ بھر کے کالجوں کے اساتذہ اور ڈاکٹروں کے تبادلوں پرپاپندی عائد کی ہے۔ یہ ہدایات انہوں نے وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور میں دو مختلف اجلاسوں کی صدارت کرتے ہوئے دی۔ ان اجلاسوں میں سینئر وزیر عنایت اللہ، چیف سیکرٹری ...

مزید تفصیل »