سائنس،ٹیکنا لوجی

ہالینڈ میں تمام برقی ٹرینیں ہوا سے چلنے لگیں

738284-netherlandsx-1487059097-980-640x480 (1)

ہالینڈ کی قومی ریلوے کمپنی ’’این ایس‘‘ نے اعلان کیا ہے کہ اب وہاں تمام برقی ٹرینیں ونڈ ٹربائنوں سے پیدا کی جانے والی بجلی سے چلائی جارہی ہیں۔ روایتی ایندھن کا استعمال اور ماحولیاتی آلودگی کم سے کم کرنے کے لیے ہالینڈ کی حکومت نے 2015 میں ایک منصوبہ ...

مزید تفصیل »

سمندرکے گہرے ترین مقام بھی انسانی گندگی سے غیر محفوظ

737734-sea-1487079227-382-640x480

سمندروں سے متعلق ایک نئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ انسانی آلودگی سمندر کے گہرے ترین مقامات تک پہنچ رہی ہے اور مضر اور پابندی کے حامل خطرناک کیمیکل سمندروں کی تہہ میں سرایت کرکے وہاں موجود جانداروں کو داغدار کررہے ہیں۔ ہفت روزہ سائنسی جریدے نیچر میں شائع ہونے ...

مزید تفصیل »

موذی امراض کی شناخت کیلیے چپ پر ڈاؤن لوڈ ہونے والی تجربہ گاہ

736777-rahim-1486928244-448-640x480

اسٹینفرڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے صرف ایک چھوٹی سی چپ پر پوری تجربہ گاہ بنائی ہے جس کا سرکٹ باآسانی ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے۔ صرف چند روپوں میں بنائی جانے والی یہ چھوٹی سی تجربہ گاہ جیب میں سماسکتی ہے جو ٹی بی، کینسر اور ملیریا کی شناخت کرسکتی ہے۔ ...

مزید تفصیل »

بھنبھیری کے پروں سے خطرناک بیکٹیریا ہلاک، تحقیق

737116-dragonflyx-1486976301-224-640x480

آسٹریلوی سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ بھنبھیری (ڈریگن فلائی) اپنے پروں کی مدد سے کسی بھی جرثومے کو ہلاک کرسکتی ہے اور اس مقصد کے لیے اسے کسی قسم کی اینٹی بایوٹک کی ضرورت بھی نہیں ہوتی۔ کوینزلینڈ یونیورسٹی آسٹریلیا کے سائنسدانوں کی سربراہی میں آسٹریلیا اور نائجیریا کے ...

مزید تفصیل »

نوکیا 3310 دوبارہ انٹری کیلیے تیار

738439-nokiax-1487070992-931-640x480

دنیا کی معروف موبائل فون ساز کمپنی ’’نوکیا‘‘ اس سال جہاں اسمارٹ فونز کی دنیا میں قدم رکھ چکی ہے وہیں یہ اپنے سب سے مشہور اور انتہائی سخت جان موبائل فون ’’نوکیا 3310‘‘ کو ایک بار پھر سے پیش کرنے کی تیاریوں میں بھی مصروف ہے۔ اس بات کا انکشاف ...

مزید تفصیل »

چھ میں سے ایک طالبعلم انٹرنیٹ کے نشے کا شکار

_94268176_gettyimages-141436012

ایک حالیہ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ طلبہ کی تقریباً 16.7 فیصد تعداد انٹرنیٹ کے نشے میں مبتلا ہے اور اس سے لڑکے اور لڑکیاں دونوں یکساں طور پر متاثر ہیں۔ پاکستان جرنل آف میڈیکل سائنسز کے حالیہ شمارے میں شائع ہونے والی ایک مقالے کے مطابق ...

مزید تفصیل »

واٹس ایپ نے نیا پرائیویسی فیچرمتعارف کرادیا

735027-whats-1486749551-424-640x480

باہمی رابطے کی ایپ واٹس ایپ نے اپنی سیکیورٹی اور پرائیویسی میں اضافہ کرتے ہوئے اپ ڈیٹس پیش کیے ہیں جس کے بعد کسی بھی پیغام کو ہیک کرکے پڑھنا ناممکن ہوجائے گا۔ نئے سیکیورٹی فیچر کی بنیاد پر اب میسجنگ کے دوران دونوں اطراف سے اینکرپشن اور اکاؤنٹ کی ...

مزید تفصیل »

مائیکرو ویو اون کا استعمال محفوظ ،موبائل فون کی شعاعیں مضر صحت

microwave

ماہرین طب کا کہنا ہے کہ مائیکرو ویو اون سے نکلنے والی شعاعیں بالکل بھی کسی قسم کا خطرہ ثابت نہیں ہوتیں۔ اس لیے ان سے پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ البتہ موبائل فون کو براہ راست کانوں سے لگائے رکھنے سے گریز برتنا چاہیے کیونکہ طویل وقت ...

مزید تفصیل »

چمگادڑ نما روبوٹ کا کامیاب تجریہ

rober'

ہوائی جہاز اور بغیر پائلٹ ڈرون طیارے تو سب نے دیکھے ہوں گے مگر سائنسدان ایک ننھا منا روبوٹ تیار کرنے کی کوشش کررہے ہیں جس کی شکل چمگادڑ کی طرح ہوگی اور وہ اسی طرح اڑ بھی سکے گا۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق امریکا میں قائم ’الینوی یورپانا ۔ شامبین‘ ...

مزید تفصیل »

اڑنے والی گاڑی کی جانب ایک قدم، اوبر میں ناسا کے انجینیئر کی بھرتی

aeromobil-2-5-flying-car_100443872_l

معروف امریکی کار سروس کمپنی اُوبر نے اڑنے والی گاڑیاں بنانے کی تحقیق کرنے کے لیے ناسا کے سابق انجینیئر مارک مور کو بطور ڈائریکٹر تعینات کیا ہے۔ مارک مور کی تقرری اوبر کے’ایلیویٹ’ نامی ڈویژن کے انجینیئرنگ ڈائریکٹر کے طور پر ہوئی ہے۔ اوبر کمپنی نے پچھلے سال اکتوبر ...

مزید تفصیل »