سائنس،ٹیکنا لوجی

چھپکلی کے خون میں جراثیم کش دوا

769953-commododragonx-1490004759-793-640x480

ورجینیا:امریکی ماہرین نے دنیا کی سب سے بڑی چھپکلی یعنی ’’کموڈو ڈریگن‘‘ کے خون میں ایسے 48 پروٹین دریافت کرلیے ہیں جو انتہائی سخت جان قسم کے بیکٹیریا تک کو ہلاک کرسکتے ہیں۔ سائنسدان پہلے سے جانتے تھے کہ جنگل میں رہنے والی کموڈو ڈریگن کو ہر وقت انتہائی خطرناک ...

مزید تفصیل »

ایپل نے چین میں 3.5ارب ڈالر کی سرمایہ کاری

Apple

ٹیکنالوجی کی امریکی کمپنی ایپل نے چین میں تحقیق اورترقی کے دومراکز قائم کرنے کا اعلان کیاہے۔امریکی میڈیا کے مطابق کمپنی کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیاہے کہ بیجنگ اورشینزن کے بعد اب شنگھائی اور سوزوہو میں تحقیق اورترقی کے دومراکز قائم کئے جارہے ہیں۔کمپنی ...

مزید تفصیل »

اب موبائل انٹرنیٹ سگنل کی طرح بیٹری کا تبادلہ بھی کریں گے

767892-mobile-1489776487-678-640x480

لندن: گزرتے وقت کے ساتھ اسمارٹ فون زندگی کا اہم حصہ بنتا جا رہا ہے جس کے بغیر وقت گزارنا انسان کے لئے مشکل دیکھائی دیتا ہے لیکن موبائل کی سب سے بڑی مشکل بیٹری کا جلد ختم ہونا ہے تاہم جاپانی کمپنی نے اس کا بھی حل نکال لیا ہے۔ ...

مزید تفصیل »

رش کے دوران فون کی گفتگو کو سیکرٹ بنانے والا ماسک

767805-hushmemain-1489771324-622-640x480

ندن: اگر آپ دفتر میں بیٹھے ہیں اور اپنے سیل فون پر دوران گفتگو اپنی بات دوسروں کو سنانے سے بچانا چاہتے ہیں تو اس کے لیے ایک الیکٹرانک ماسک تیار کرلیا گیا ہے۔ اعلیٰ ٹیکنالوجی کے اس شاہکار ماسک کے ذریعے گفتگو باہر نہیں جاتی کیونکہ یہ آپ کی آواز جذب ...

مزید تفصیل »

امریکی فضائی طیارہ شکن نظام (تھاڈ) کی مخالفت جائز

736126-northkoreamissiletestweb-1486883821-224-640x480

چین نے جمعہ کو کہا کہ اس کی امریکی فضائی طیارہ شکن نظام (تھاڈ) کی مخالفت جائز اور مناسب ہے ۔چین نے جمہوریہ کوریا (آراو کے ) پر زوردیا کہ وہ اس امریکی میزائل دفاعی نظام کی تنصیب سے باز رہے ۔ چین کی وزارت خارجہ کی خاتون ترجمان ہوا ...

مزید تفصیل »

دوا جسم میں پہنچانے کیلیے کھایاجانے والا روبوٹ تیار

765988-robot-1489601539-884-640x480

اسٹاک ہوم:اگرچہ ایک روبوٹ حلق سے گزار کر معدے میں اتارنا کچھ عجیب لگتا ہے لیکن سوئزرلینڈ کے سائنسدانوں نے ایک ایسا قابلِ ہضم روبوٹ بنایا ہے جو ضرورت کے وقت جسم کے اندر دوا پہنچا سکتا ہے۔ سوئس فیڈرل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ای پی ایف ایل) نے روبوٹ ...

مزید تفصیل »

خبردار! واٹس ایپ پر آنے والی ہر تصویر پر کلک نہ کریں

767478-whatsapphackedx-1489744449-643-640x480

سلیکان ویلی: اگر آپ کو واٹس ایپ پر کسی نامعلوم نمبر سے کوئی تصویری پیغام (پکچر میسج) موصول ہو تو اس میں موجود تصویر پر کلک نہ کیجیے گا ورنہ آپ کے واٹس ایپ اکاؤنٹ پر کوئی نامعلوم ہیکر قابض بھی ہوسکتا ہے۔ ایسی کسی تصویر پر کلک کرنے کے نتیجے ...

مزید تفصیل »

فون نوکیا 3310 کو ایک دفعہ پھر متعارف کرا دیا گیا

3310

سترہ سال کے بعد نوکیا کے مشہورِ زمانہ فون نوکیا 3310 کو ایک دفعہ پھر متعارف کرا دیا گیا ہے۔کئی لوگوں کے نزدیک دنیا کا مشہور ترین فون کہلائے جانے والے نوکیا 3310 کے تقریباً 12 کروڑ ساٹھ لاکھ یونٹس 2005 تک فروخت ہو چکے تھے جس کے بعد اس ...

مزید تفصیل »

ایک صارف کو دیکھنے کے لیے ایک لاکھ سال کا عرصہ درکار

you-tube

ویڈیو شیرنگ کی مقبول ویب سائیٹ’یوٹیوب‘ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ یوٹیوب پر یومیہ ارب گھنٹے کی ویڈیوزدیکھی جاتی ہیں۔ دوسرے الفاظ میں  ایک صارف کو اتنے مواد کو دیکھنے کے لیے ایک لاکھ سال کا عرصہ درکار ہوگا۔عالمی سرچ انجن’گوگل‘ کی کمپنی یوٹیوب ...

مزید تفصیل »

ہونٹوں کی حرکت، آپ کا نیا پاس ورڈ

765481-lipmotionx-1489648877-914-640x480 (1)

انگ کانگ: وہ دن دور نہیں جب آپ کے ہونٹوں کی حرکت بھی پاس ورڈ کا کام کرے گی کیونکہ ہانگ کانگ کے ماہرین نے ایسی ٹیکنالوجی وضع کرلی ہے جو کسی صارف کو اس کے ہونٹوں کی حرکت کی بنیاد پر شناخت کرسکتی ہے۔ ہانگ کانگ باپٹسٹ یونیورسٹی میں کمپیوٹر ...

مزید تفصیل »