Wednesday , February 22 2017

سائنس،ٹیکنا لوجی

دوہری تصدیق اب فیس بک پر ممکن

facebook tool

فیس بک نے ایک نئے ٹول ڈیلیگیٹڈ ریکوری(Delegated Recovery) کا اعلان کیا ہے۔یہ ٹول 2 Factor Auntentication استعمال کرنے والے ایسے صارفین کے لیے بہت فائدہ مند ہے جنہیں اپنی ڈیوائس کے کھو جانے کی بہت فکر ہوتی ہے۔ دوہری تصدیق کےذریعے لاگ ان کرنے والے صارفین کو ویب سائٹ ...

مزید تفصیل »

تمام آبی محکموں کو یکجا کرنے کا فیصلہ

mangla-dem

حکومت پنجاب نے تمام آبی محکموں کو یکجا کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے برطانیہ راج کے دوران 1849ء میں بنائے گئے محکمہ انہار کے قوانین کو ختم کرتے ہوئے فیصلہ کیا ہے کہ محکمہ انہار ،ایری کلچرل ڈیپارٹمنٹ ،فشریز کو ختم کرکے واٹر رسورسز میں ...

مزید تفصیل »

ایشیائی باشندے سب سے زیادہ فیس بک استعمال کرتے ہیں

727251-faceee-1486044252-717-640x480

کیلی فورنیا: ایشیا فیس بک استعمال کرنے والا دنیا کا بڑا خطہ بن گیا اور یہ فیس بک کی تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے۔ فیس بک کی جانب سے جاری کردہ نئے اعدادو شمار کے مطابق فیس بک کے صارف سب سے زیادہ ایشیاء میں پائے جاتے ہیں جہاں روزانہ ...

مزید تفصیل »

آئی فون اب ہو گا-میڈ ان انڈیا

Apple Iphone

انڈین ریاست کرناٹک کی حکومت کا کہنا ہے کہ ٹیکنالوجی کمپنی ایپل ریاست میں آئی فون بنانا شروع کرنے والی ہے۔ وزرا کا کہنا ہے کہ ایپل کرناٹک میں فون بنانے کا ابتدائی کام اپریل میں شروع کرے گی۔ خیال رہے کہ کرناٹک کا ریاستی دارالحکومت بنگلور آئی ٹی کا ...

مزید تفصیل »

پکانے کا تیل فولاد سےمضبوط مادے میں تبدیل

726981-graphenex-1486030068-597-640x480

آسٹریلوی سائنسدانوں نے کھانا پکانے کے تیل کو گریفین میں تبدیل کرلیا جو فولاد سے 200 گنا زیادہ مضبوط اور انتہائی لچک دار ٹھوس مادّہ ہے۔ ریسرچ جرنل ’’نیچر کمیونی کیشنز‘‘ کے تازہ شمارے میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق یہ کارنامہ ’’کامن ویلتھ سائنٹفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ آرگنائزیشن‘‘ ...

مزید تفصیل »

فیس بک پر دوستوں کی تلاش کا نیا طریقہ

727466-faceee-1486126335-771-640x480

کیلیفورنیا: فیس بُک نے ’’لوگوں کی تلاش‘ یعنی ڈِسکور پیپل نامی ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے جو موبائل ایپ پر کام کرتا ہے اور اسے ماہرین نے ڈیٹنگ سائٹ ’’ٹنڈر‘‘ جیسا فیچر بھی قرار دیا ہے۔ اس فیچر کے ذریعے آپ نئے دوستوں سے ملاقات کرسکیں گے اور نئے کاروباری ...

مزید تفصیل »

ٹو ان ون لیپ ٹاپ سکولوں کیلئے منظرعام پر

Laptop sys

ڈیل ہمیشہ سے ہی تعلیمی مقاصد کے لیے ڈیوائسز متعارف کراتا رہا ہے۔ اب 2017 کے شروع میں کمپنی نے دو نئے ٹو ان ون اور چار اپ ڈیٹڈ لیپ ٹاپ متعارف کرا دئیے ہیں۔Dell Latiture اور Dell Chromebook 11 Convertibles کو گول کونوں اور سیل بند کی بورڈ کے ...

مزید تفصیل »

الٹرا تیزترین انٹرنیٹ کو متعارف کروا دیا گیا

Ultra fast ssspppeed

ملکہ کوہسار مری میں الٹرا فاسٹ سپیڈ انٹرنیٹ کا آغا زکر دیا گیا ۔مری میں سیاحوں کی سہولت کے پیش نظر نجی شعبے کے اشتراک سے الٹرا فاسٹ سپیڈ کے حامل جدید تقاضوں کے مطابق انٹر نیٹ سسٹم شروع کیا گیا ہے ۔مری میں نجی ادارے یونی کورن سسٹمز اینڈ ...

مزید تفصیل »

محفوظ پینے کے پانی کی تمام18واٹرٹیسٹنگ لیبارٹریاں فعال ہیں

rana-tanvir-hussain

وزیرسائنس و ٹیکنالوجی رانا تنویر حسین نے جمعرات کو قومی اسمبلی میں واضح کیا ہے کہ محفوظ پینے کے پانی کی تمام18واٹرٹیسٹنگ لیبارٹریاں فعال ہیں،منصوبے کیلئے158سائنسدانوں وقتی عملے کی تقرریوں کیلئے ضابطہ کار کے تحت کارروائی ہورہی ہے۔اس امر کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز جے یو آئی(ف) کی خواتین ...

مزید تفصیل »

فیس بک کی کمپنی کو ٹیکنالوجی چرانے پر 50 کروڑ ڈالر کا ٹیکہ

news-1486025410-5042_large

ایک امریکی عدالت نے فیس بک اور اس کی ذیلی کمپنی “اوکیولیس ریفٹ کے بانیوں کو کمپیوٹر گیمز کی سوفٹ وئیر بنانے والی کمپنی “زینی میکس”کی ٹیکنالوجی چرانے کے مقدمے میں 500 ملین(50کروڑ ڈالر) کی رقم ادا کرنے کا حکم دیدیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس میں عدالت ...

مزید تفصیل »