خاص رپورٹ

جماعت اہلسنّت کے زیر اہتمام ملک گیر یوم سیدنا صدیق اکبر منایا گیا

لاہور……جماعت اہلسنّت کے زیر اہتمام خلیفہ اول حضرت سیدنا صدیق اکبر کا یوم وصال عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا اس سلسلہ میں مختلف شہروں میں سیدنا صدیق اکبر کانفرنسیں منعقد کی گئیں ۔ اس موقع پر جماعت اہلسنّت پاکستان کے مرکزی ناظم اعلی علامہ پیر سید ریاض حسین ...

مزید تفصیل »

جماعت اہلسنّت 23مارچ کو ’’یوم محبت پاکستان ‘‘ کے نام سے منائے گی

Sayed-Riaz-Hussain-Shah

لاہور…… جماعت اہلسنّت پاکستان کے مرکزی ناظم اعلی علامہ پیر سید ریاض حسین شاہ نے کہا ہے کہ جماعت اہلسنّت 23مارچ کو ’’یوم محبت پاکستان ‘‘ کے نام سے منائے گی۔ اس موقع پر مختلف شہروں میں محبت پاکستان کانفرنسیں اور سدا سلامت پاکستان ریلیاں منعقد کی جائیں گی جبکہ ...

مزید تفصیل »

معروف سماجی کارکن شہباز جٹ کے بھائی کی شادی

a

مز نگ کے معروف اور ہر دلعزیز سیاسی راہنما اور سماجی کارکن شہباز جٹ کے بھائی کی شادی گزشتہ روز ہوئی جس میں ایم پی اے  ، ماجد ظہور،پپو بالی،  بٹ، یاسر بٹ،، قاسم عباس و دیگر معززین علاقہ نے شرکت کی۔

مزید تفصیل »

گستاخانہ پیجز چلانے والوں کو تلاش کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے،سید ریاض حسین شاہ

Pir Syed Riaz Hussain Shah

لاہور ( )جماعت اہلسنّت پاکستان کے مرکزی ناظم اعلی علامہ پیر سید ریا ض حسین شاہ نے کہا ہے کہ گستاخانہ پیجز چلانے والوں کو تلاش کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ حکومت گستاخ بلاگرز کو نشان عبرت بنائے۔ اسلام دشمن طاقتیں گستاخانہ کلچر کو عام کرنا چاہتی ہیں۔ اقوام ...

مزید تفصیل »

تمام مذہبی و سیاسی جماعتیں امن کے ایجنڈے پر اکھٹی ہو جائیں

Sayed-Riaz-Hussain-Shah

لاہور ( )جماعت اہلسنّت پاکستان کے مرکزی ناظم اعلی علامہ پیر سید ریاض حسین شاہ نے کہا ہے کہ تمام مذہبی و سیاسی جماعتیں امن کے ایجنڈے پر اکھٹی ہو جائیں۔ قومی مسائل کے حل کیلئے نیشنل ایجنڈا تیار کیا جائے۔ افغان مہاجرین کو جنگی بنیادوں پر واپس بھیجا جائے۔ ...

مزید تفصیل »

علماء جہاد اور فساد کا فرق واضح کریں، سید ریاض حسین شاہ

Sayed-Riaz-Hussain-Shah

لاہور ( )جماعت اہلسنّت پاکستان کے مرکزی ناظم اعلی علامہ پیر سید ریاض حسین شاہ نے کہا ہے کہ علماء جہاد اور فساد کا فرق واضح کریں۔ اسلام زندہ باد کانفرنس کے انعقاد سے اہل حق کو ولولہ تازہ ملے گا۔ 5مارچ کو ملتان میں اہم لائحہ عمل کا اعلان ...

مزید تفصیل »

گستاخ بلاگرز کو آپریشن ردّالفساد کی زد میں لایا جائے، سید ریاض حسین شاہ

ce52bfee-79b7-4300-bdc6-f9bc9282c62f

لاہور ( )جماعت اہلسنّت پاکستان کے مرکزی ناظم اعلی علامہ پیر سید ریاض حسین شاہ نے کہا ہے کہ گستاخ بلاگرز کو آپریشن ردّالفساد کی زد میں لایا جائے۔ سوشل میڈیا سے تمام گستاخانہ مواد ہٹایا جائے۔ گستاخانہ پیجز بلاک کئے جائیں۔ قوم کو مایوسی تے نکالنا قومی قیادت کی ...

مزید تفصیل »

جماعت اہلسنّت کے ہزاروں مشائخ نے آپریشن ردّالفساد کی حمایت کردی

ce52bfee-79b7-4300-bdc6-f9bc9282c62f

لاہور……جماعت اہلسنّت سے و ابستہ ہزاروں مشائخ نے آپریشن ردّ الفساد کی حمایت کردی۔ جماعت اہلسنّت پاکستان کے مرکزی امیر صاحبزادہ پیر سید مظہر سعید کاظمی اور مرکزی ناظم اعلی علامہ پیر سید ریاض حسین شاہ کی اپیل پر ملک بھر کے ہزاروں گدی نشین مشائخ نے اپنے مشترکہ اعلامیہ ...

مزید تفصیل »

پاناما کیس میں کب کیا ہوا؟

_94791098_a8340a87-89e3-431d-ac06-ed728c598431

پاکستان میں تقریباً ایک برس قبل پاناما لیکس میں وزیراعظم نواز شریف کے بچوں کے نام سامنے آئے اور اس وقت سے یہ معاملہ ملک کے سیاسی منظر نامے میں چھایا رہا۔ پاناما لیکس پر حزب اختلاف کی جانب سے وزیراعظم نواز شریف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ سامنے آیا ...

مزید تفصیل »

امریکی انتظامیہ کا ایک کروڑ 10 لاکھ غیرقانونی تارکین وطن کو نکالنے کا اعلان

745731-trump-1487715691-577-640x480

واشنگٹن: ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ نے غیرقانونی طور پر مقیم ایک کروڑ 10 لاکھ تارکین وطن کو ملک سے بے دخل کرنے کے لئے نئی گائیڈ لائن تیار کرتے ہوئے انہیں نکالنے کا اعلان کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس کے ترجمان سین اسپائسر نے میڈیا بریفنگ کے دوران بتایا ...

مزید تفصیل »