بنیادی صفحہ -> ٹیگ کی محفوظات : حکومت

ٹیگ کی محفوظات : حکومت

عمران خان

حکومت کے پاس صرف بھیک مانگنے کی پالیسی ہے، بلاول

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ حکومت کے پاس نہ توخارجہ پالیسی ہے اور نہ ہی کوئی معاشی پالیسی، ان کے پاس صرف بھیک مانگنے کی پالیسی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ بد قسمتی سے ایوان ...

مزید پڑھیں »
حکومت

حکومت نے احتجاج میں شرپسندی کرنیوالے عناصر کیخلاف ایکشن کا فیصلہ کرلیا

لاہور (ویب ڈیسک) حکومت نے آسیہ بی بی کی رہائی پر ہونے والے احتجاج کے دوران املاک کو نقصان پہنچانے والے شرپسندوں کیخلاف بھرپور ایکشن کا فیصلہ کرلیا ہے. تفصیلات کے مطابق وزیرِ مملکت مواصلات مراد سعید نے نیشنل ہائی ویز اور موٹر ویز کی املاک کو نقصان پہنچانے والوں کو کٹہرے میں لانے کا فیصلہ کیا ہے۔وزارت داخلہ نے ...

مزید پڑھیں »
عدم برداشت

پنجاب حکومت کی مثبت کارکردگی اچھے دنوں کی نوید

پی ٹی آئی کی حکومت نے پورے ملک میں لینڈ مافیا اور خلافِ ضابطہ تعمیرات کے خلاف آپریشن شروع کر رکھا ہے وہ اگرچہ قابلِ تحسین اور قواعدو ضوابط کے عین مطابق ہے تاہم اس کے دوران ان غریبوں کا خیال رکھنا ضروری ہے جن کی عمر بھر کی جمع پونجی وہ چھت ہوتی ہے جس کے تلے وہ اپنی ...

مزید پڑھیں »
حکومت

حکومت کا حج اخراجات میں دی جانیوالی سبسڈی ختم کرنے پر غور

لاہور (ویب ڈیسک) وزارت مذہبی امور نے حج پیکج پر دی جانے والی سبسڈی ختم کرنے پر نظر ثانی کرنے کا عندیہ دیا ہے جس سے سرکاری کوٹہ پر جانیوالے حجاج کے اخراجات میں فی عازم 40 سے 50 ہزار روپے اضافہ ہوسکتا ہے۔ واضح رہے کہ مسلم لیگ (ن) کی سابق حکومت نے سرکاری کوٹے پر فریضہ حج ادا ...

مزید پڑھیں »
واجبات

گزشتہ حکومت کی غلط پالیسیوں سے ملک قرضوں کے بوجھ تلے دب گیا‘ وفاقی وزیر توانائی

اسلام آباد(یواین پی) وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب نے کہا ہے کہ 100 یونٹ بجلی کی فروخت میں سے 29 یونٹ کا بل ہی وصول نہیں ہوتا تھا ،گزشتہ حکومت نے جو سبسڈیز دیں ان کا بجٹ میں کوئی ذکر نہیں کیا گیا ،ہمارا جو بجلی کی ترسیل کا نظام ہے اس میں 19 ہزار میگاواٹ سے زیادہ بجلی ...

مزید پڑھیں »
اکائونٹس

حکومت کا گردشی قرضوں کی مد میں 50ارب فوری ادا کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک )حکومت نے گردشی قرضوں کی مد میں 50 ارب روپے فوری ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق 50 ارب روپے جاری کرنے کا فیصلہ آئی پی پیز کی طرف سے بجلی کی پیداوار بند کرنے کی دھمکی پر کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ محرم الحرام اور ہفتہ وار چھٹیوں کی ...

مزید پڑھیں »
حکومت

غیر ملکی اثاثے رکھنے والوں کیلئے بری خبر، حکومت نے ٹاسک فورس بنا دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) غیر ملکی اثاثوں کو پاکستان واپس لانے کیلئے خاص کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے . تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے، ایف بی آر اور نیب پر مشتمل جوائنٹ ٹاسک فورس کی رپورٹ کے مطابق ایف آئی اے کے پاس متحدہ عرب امارات میں پاکستانیوں کے اثاثوں کے حوالے سے کافی معلومات ہیں۔ اس لیے کمیٹی ...

مزید پڑھیں »
حکومت

حکومت چلتی رہے گی؟

حکومت چلتی رہے گی؟ مہمان کالم نوید چودھری پی ٹی آئی کی حکومت بنتے ہی اوپر تلے پیش آنے والے بعض واقعات کے مطابق اکثر لوگ ایک دوسرے سے پوچھ رہے ہیں کہ ایسا کب تک چلے گا؟ آگے کیا ہو گا، یہ تو اللہ ہی جانتا ہے لیکن حالات و واقعات کے تناظر میں تجزیہ ضرور کیا جا سکتا ...

مزید پڑھیں »
بجلی

حکومت اور فوج ایک پیج پر ہے

یقینا عمران خان پاکستانی تاریخ کے پہلے وزیرِ اعظم ہیں جنھوں نے جی ایچ کیو میں اجلاس کی صدارت کی ہے، یہ وزیرِ اعظم عمران خان کا ایک اور اعزاز ہے جو انھیں حاصل ہوا ہے۔ 2018 کے بارے میں کہا جا رہا تھا کہ یہ تبدیلی کا سال ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور ...

مزید پڑھیں »
حمزہ شہباز

حکومت کیا گئی، قانون نے گھیرا تنگ کر دیا

حکومت کیا گئی، قانون نے گھیرا تنگ کر دیا………………….سپریم کورٹ کے حکم پرعائشہ احد تشدد کیس میں سات سال بعد لاہور پولیس نے حمزہ شہباز کے خلاف مقدمہ درج کر لیا، سابق آئی جی سندھ رانا مقبول اور پانچ دیگر ملزموں کو نامزد کردیا گیا۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں عائشہ احد ملک پر تشدد کے واقعے کا معاملہ، چیف ...

مزید پڑھیں »