آصف زرداری کا نواز شریف کے بارے میں بیان افسوس ناک ہے، شہباز شریف4>
لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے نواز شریف کے بارے میں آصف زرداری کے بیان کو افسوس ناک قرار دے دیا۔ شہباز شریف نے پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کے بیان پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ زرداری صاحب کا نواز […]