عمران خان

امریکی صدر نے عمران خان سے کیا وعدہ پورا کر دیا

اسلام آباد (ماینٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر نے وزیر اعظم عمران خان سے کیا ہوا وعدہ پورا کر دیا۔ پاکستان کی جانب سے دی جانے والی امداد کے بعد امریکہ نے بھی پاکستان کو وینٹی لیٹرز عطیہ کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں امریکہ اور پاکستان ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے […]

پارٹی میں کوئی وزیر اعظم عمران خان کا متبادل نہیں ہوسکتا: گورنر پنجاب

لاہور: (مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ پارٹی میں کبھی کوئی وزیر اعظم عمران خان کا متبادل نہیں ہوسکتا، جب جب تحریک انصاف کی حکومت آئیگی عمران خان ہی وزیر اعظم ہوں گے۔ گور نر پنجاب چودھری سرور سے تحریک انصاف کے ایم این اے صداقت عباسی نے گورنر ہاوس میں […]

عمران خان عوام کی جیبوں پر ڈاکا ڈال کرمعیشت کوسہارا نہیں دے سکتے، بلاول بھٹو

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان اپنی نااہلی کی وجہ سے ڈوبتی معیشت کو عوام کی جیبوں پر ڈاکا ڈال کر سہارا نہیں دے سکتے۔ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی شدید مذمت کرتے […]

پٹرولیم قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو پہنچایا جائے، عمران خان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیموں میں کمی کامقصد صرف غریب عوام کو ریلیف فراہم کرنا تھا اور اس کے ثمرات عوام تک پہنچنے کیلئے تمام صوبائی چیف سیکریٹری مشترکہ حکمت عملی تیار کریں کے عوام کو جلد از جلد ریلیف مہیا کریں وزیراعظم کی زیر […]

دباﺅ کی پرواہ نہیں ، اداروں کو کام کر ناہوگا، عمران خان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان کا پیٹرول کی قلت سے متعلق ہنگامی اجلاس میں کہنا ہے کہ مجھے کسی کے دباو¿ کی پروا نہیں، اداروں کو اپنا کام کرنا ہوگا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پیٹرول کی قلت پر ہنگامی اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب اور معاون […]

ملک لاک ڈاﺅن برداشت نہیں کر سکتا ‘عمران خان

اسلام آباد(ماینٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کورونا ٹائیگر فورس کے رضاکاروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت ملک سخت لاک ڈاﺅن برداشت نہیں کر سکتا۔انہوں نے کہا ہے ہم لاک ڈاو ن کی طرف واپس نہیں جاسکتے، کورنا کو پھیلنے سے نہیں روک سکتے، اس نے پھیلنا ہے۔ انہیں پتہ ہونا چاہیے […]

وزیراعظم کے پسندیدہ ڈرامے ‘ارطغرل غازی’ کی اردو میں پہلی قسط نے ہی دھوم مچا دی

وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر ترک تاریخی ڈرامے ارطغرل غازی کی اردو میں پہلی قسط کے ریلیز ہوتے ہیں سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ۔تفصیلات کے مطابق ارطغرل غازی کی پہلی قسط ریلیز ہوتے ہیں ڈامے نے دھوم مچا دی ہے ۔ عمران خان کی جانب سے ‘ارطغرل غازی’ نشر کیے جانے […]

کورونا وائرس کاخطرہ:وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کورونا وائر س کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے قومی سلامی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا ‘عمران خان نے کہا ہے کہ اس وبا کی روک تھام کیلئے پہلے سے ہی الرٹ ہیں وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں کرونا وائرس سے متعلق […]

ٹیکس کے نظام میں موجود خرابیوں کو نظر انداز کرنا مجرمانہ غفلت ہے

لاہور(ویب ڈیسک): وزیرِاعظم عمران خان کی زیرصدارت فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں اصلاحات کے حوالے سے وزیرِاعظم آفس میں اجلاس ہوا، اجلاس میں وزیرِ خزانہ اسد عمر، وزیرِ مملکت برائے ریونیو حماد اظہر، چیئرمین ایف بی آر جہانزیب خان و دیگر سینئر افسران کی شرکت کی۔ اجلاس کے دوران وزیراعظم نے کہا ایک ایسا ملک […]

وزیراعظم عمران خان نے کرتارپوربارڈرراہداری کا سنگِ بنیادرکھ دیا

بھارت کے ساتھ تعلقات نئ راہوں‌ پر گامزن کرنے کیلئے عمران خان آج ایک تاریخی سفر کا آغاز کردیاہے، تفصیلات کے مطابق گوردوارہ کرتار صاحب پر کرتارپور کوریڈور کے سنگ بنیاد رکھ دیا گیا ہے. وزیراعظم عمران خان کے علاوہ مختلف مقامات پر بھارت سے آئے سابق بھارتی کرکٹر اور سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو کے […]