نوازشریف

نوازشریف اور الطاف حسین کوبرطانوی حکومت پاکستان کے حوالے کرے،فواد چودھری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہاہے کہ برطانیہ کی حکومت نواز شریف اور الطاف حسین کو پاکستان کے حوالے کرے،۔ یہ ملزمان پاکستان کی عدالتوں کو مطلوب ہیں۔وفاقی وزیر فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ نوازشریف اور الطاف حسین عدالتوں کو […]

نوازشریف کا صبرجیت گیا اوران کی استقامت جبر پر بھاری رہی، مریم نواز

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدرمریم نوازکا کہنا ہے کہ عدلیہ کے وقار اورانصاف کا تقاضا ہے داغدارجج کے داغدارفیصلوں کو اکھاڑ پھینکا جائے۔ مسلم لیگ (ن) کی نائب صدرمریم نوازشریف نے کہا کہ احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کو برطرف کے فیصلے نے نوازشریف نہیں بلکہ عدل وانصاف کے دامن […]

شریف خاندان کیلئے ایک اور جمعہ کا دن بھاری گزرا

اسلام آباد(آئی این پی) شریف خاندان کیلئے ایک اور جمعہ کا دن بھاری گزرا۔نیب کی جانب سے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو آشیانہ ہاﺅسنگ سکیم سکینڈل میں گزشتہ روز جمعہ کو گرفتار کیا گیا۔سابق وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی ، آرٹیکل 62ون ایف کی تشریح سے متعلق فیصلہ، اصغر خان کیس کا فیصلہ […]

جیل سے نوازشریف اور مریم نواز بارے حیران و پریشان کن خبر

جیل سے نوازشریف اور مریم نواز بارے حیران و پریشان کن خبر،،،،،ذرائع کے مطابق ایون فیلڈ کیس میں سزا پانے والے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اور مریم نواز کو اڈیالہ جیل میں قید ہوئے 9 دن گزر گئے، جیل انتظامیہ نے دونوں مجرمان کو قیدی نمبر جاری کردیے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق […]

اورنوازشریف نے پانسہ پلٹ دیا ۔

اورنوازشریف نے پانسہ پلٹ دیا ۔ تحریر : راؤ عمران سلیمان موجودہ ماحول میں اس بار کسی بھی جماعت کو دوتہائی اکثریت کے ساتھ جیتتاہوا نہیں دیکھ رہاہوں ،جب کوئی بھی مقبول جماعت جس کی کامیابیوں کے امکانات زیادہ ہو اگر وہ انتخابات میں دوتہائی اکثریت نہ لے سکے تو اسے حکومت بنانے کے لیے […]

یہ مواقع بار بار نہیں آئیں گے ، نوازشریف کا اپنے کارکنان کے نام اہم ویڈیو پیغام

یہ مواقع بار بار نہیں آئیں گے ، نوازشریف کا اپنے کارکنان کے نام اہم پیغام…..ویڈیو پیغام میں نواز شریف نے کہا کہ پاکستان اس وقت فیصلہ کن موڑ پر ہے، جو میرے بس میں ہے اور تھا وہ میں کرچکا ہوں، معلوم ہے کہ سزا ہوئی ہے اور مجھے جیل لے جایا جائے گا۔نواز […]

ماں‌ کی محبت لازوال بے مثال ،نوازشریف کی والدہ کے بیان نے سب کو آبدیدہ کر دیا

ماں‌ کی محبت لازوال بے مثال ،نوازشریف کی والدہ کے بیان نے سب کو آبدیدہ کر دیا……اس بات میں کوئی دوسری رائے نہیں‌کہ دنیاوی رشتوں‌ میں ماں‌کا رشتہ سب پر مقدم ہے، جو خود تو بھوکی رہ لیتی ہے مگر بچوں‌کو بھوکا نہیں‌ رہنے دیتی، جو خود رات بھر اس لئے جاگتی رہتی ہے کہ […]

”منہ کھول دیا تو نوازشریف منہ دکھانے کے قابل نہیں رہینگے“ چوہدری نثار شریف خاندان پر برس پڑے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنمائ چوہدری نثار کا اڈیالہ روڈ پر کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اگر تحریک انصاف میں 10 خامیاں ہیں تو ن لیگ میں 100 خامیاں ہیں. چودھری نثار نے 2018 کے عام انتخابات میں آزاد حیثیت میں انتخاب میں حصہ لینے کا […]

“خلائی مخلوق” نوازشریف کے بیانیے پر نگراں وزیراعلیٰ بول پڑے

خلائی مخلوق، نوازشریف کے بیانیے پر نگراں وزیراعلیٰ بھی بول پڑے….نگراں وزیراعلیٰ پنجاب حسن عسکری نے کہا ہے کہ شفاف انتخابات کرانا میری بنیادی ذمہ داری ہے، میرا کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں، تمام سیاسی جماعتوں میں توازن برقراررکھیں گے۔ نگراں وزیر اعلیٰ نے کہا جب سے لکھنا شروع کیا سب حکومتوں پرتنقید کی، میں آج […]

نوازشریف اور ثاقب نثار آمنے سامنے آ گئے

نوازشریف اور ثاقب نثار آمنے سامنے آ گئے…….سپریم کورٹ آف پاکستان نے اصغر خان عملدرآمد کیس کی سماعت کے دوران تمام افراد کو ہفتہ (9 جون) تک تحریری جواب جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ سویلین افراد کو ایف آئی اے کے سامنے پیش ہونا ہوگا، جبکہ اس بات کا تعین عدالت […]