وزیراعظم

وفاقی کابینہ کی تشکیل:وزیراعظم کا اتحادیوں سے مشاورت کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کی تشکیل کے لیے اتحادیوں سے مشاورت کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف آج اتحادی جماعتوں کے قائدین سے ملاقات کریں گے۔شہباز شریف آصف زرداری،مولانا فضل الرحمان اور ایم کیو ایم سے ملیں گے۔ اتحادی جماعتوں کے قائدین سے ملاقات میں کابینہ کی تشکیل سمیت […]

وزیراعظم نے سرکاری دفاترمیں ہفتہ وارتعطیل 2کے بجائے ایک دن کردی

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے سرکاری دفاترمیں ہفتہ وارتعطیل 2دن کے بجائے ایک دن کردی۔وزیراعظم شہبازشریف نے وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد فرائض انجام دینا شروع کردئیے۔ وزیراعظم نے ہفتے میں 2دن کی تعطیل کو کم کرکے ایک دن کی تعطیل کردی۔ وزیراعظم نے سرکاری دفاترمیں رمضان المبارک میں کام کے اوقات صبح […]

نئے وزیراعظم کے انتخاب کیلئے قومی اسمبلی کے اجلاس کا وقت تبدیل

قومی اسمبلی نے نئے وزیراعظم کے انتخاب کا شیڈیول جاری کر دیا ہے جس کے مطابق کاغذات نامزدگی آج دوپہر 2 بجے تک جمع کرائے جا سکیں گے اور کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال سہ پہر3 بجے تک ہو گی۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق نئے وزیراعظم کا الیکشن کل بروز پیر دوپہر2 بجے ہو […]

وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پرووٹنگ، ریڈ زون سیل

اسلام آباد: وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پرووٹنگ کے لئے قومی اسمبلی کے اجلاس کے لئے سیکورٹی سخت کردی گئی اورریڈ زون کوسیل کردیا گیا ہے۔پارلیمنٹ ہاوس میں سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے اورغیرمتعلقہ افراد کا داخلہ بند کردیا گیا ہے۔سابق ارکان قومی اسمبلی ،صوبائی اسمبلیوں کے ارکان، سینٹرز اورمشیروں کو پارلیمنٹ ا?نے […]

پاکستان کے لیے آخری لمحے اور آخری گیند تک لڑوں گا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد قوم کے نام جاری پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان کے لیے آخری لمحے ، آخری گیند تک لڑوں گا اور جمعے کی شام قوم سے خطاب کروں گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں عمران خان نے کہا کہ […]

ملک کی سالمیت پرہونے والے غیرملکی حملے کیخلاف عوام باہرنکلیں،وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی سالمیت اورجمہوریت پرہونے والے سب سے بڑے حملے کے خلاف عوام باہرنکلیں۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹ میں کہا کہ پاکستان کی سلامتی اورجمہوریت پرہمارے میرجعفراورمیرصادق کی مدد سے ہونے والے حملے کیخلاف ملک کے دفاع میں عوام باہرنکلیں۔وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا […]

وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی قرارداد مسترد

اسلام آباد: ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی نے تحریک عدم اعتماد کی قرارداد کو مسترد کرتے ہوئے رولنگ روک دی۔قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری کی زیر صدارت شروع ہوا۔ اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کے بعد نعت رسول مقبول پیش کی گئی۔   وقفہ سوالات پر وفاقی وزیر […]

وزیراعظم عمران خان آج قوم سے اہم خطاب کریں گے: شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کاکہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں شیخ رشید کاکہنا تھا کہ سیاست اب شروع ہوچکی ہے وزیراعظم نے کابینہ کا ہنگامی اجلاس بلا لیا ہے۔وزیر داخلہ نے کہا کہ عمران خان آخری گیند تک مقابلہ کریں […]

وزیراعظم کا دھمکی آمیز خط آج اتحادی جماعتوں اور صحافیوں کو دکھانے کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے دھمکی آمیز خط آج اپنی اتحادی جماعتوں اور سینئر صحافیوں کو دکھانے کا اعلان کردیا۔ وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد میں تقریب میں الیکٹرانک پاسپورٹ سہولت کا اجرا کیا۔ اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں سیاسی بحران نئی چیز نہیں ہے، […]

اپوزیشن کے ساتھ ملنے والے ضمیر فروش خود بے نقاب ہوگئے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے ساتھ ملنے والے ضمیر فروش خود بے نقاب ہوگئے، اپوزیشن کی اس چال کے باوجود جیت ہماری ہی ہوگی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت ترجمانوں کا اجلاس ہوا، جس میں عمران خان نے مشیروں، معاونین اور ترجمانوں سے نئی سیاسی صورت […]