وزیراعظم

غلط امیدواروں کا چناو بلدیاتی انتخابات میں شکست کی وجہ بنی،وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے خیبر پختون خوا کے بلدیاتی انتخابات میں غلط امیدواروں کا چناو شکست کی وجہ بنی۔ وزیراعظم عمران خان کا ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے خیبر پختون خوا کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں غلطیاں کیں اوراس کی […]

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے نواز شریف کیلئے شعر لکھ دیا

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے لیے شعر لکھ دیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کرپشن کے خاتمے کا مینڈیٹ لے کر آئی ہے، ڈبل شاہ اب ڈبل شریف بن گیا ہے، دوسرا […]

دشمن پاکستانی قوم کے حوصلوں کو کبھی پست نہیں کرسکتا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آج پوری قوم کو یہ یقین دلاتا ہوں کہ دشمن پاکستانی قوم کے حوصلوں کو کبھی پست نہیں کرسکتا۔ وزیراعظم عمران خان نے سانحہ آرمی پبلک اسکول کی برسی کے موقع پر پیغام میں کہا کہ آج کا دن آرمی پبلک اسکول کے ان بہادر اساتذہ […]

قانون کی حکمرانی نہ ہونے کی علامت کرپشن ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کرپشن قانون کی حکمرانی نہ ہونےکی علامت ہے، قانون پرعمل نہ ہونے سے کرپشن جنم لیتی ہے۔ اسلام آباد پالیسی ریسرچ انسٹیٹیوٹ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ایک وقت تھا جب کہا جا رہا تھا پاکستان ایشیا کا […]

امریکی کانفرنس میں عدم شرکت پر وزیراعظم کا بیان کافی ہے، دفترخارجہ

اسلام آباد: امریکی صدرجو بائیڈن کی دعوت پر بلائی گئی ڈیموکریسی کانفرنس میں پاکستان کی طرف سے شرکت سے انکارکے بعد دفترخارجہ نے جمعہ کو اپنے بیان میں امریکہ کے ساتھ اچھے تعلقات کی اہمیت کواجاگرکرکے اسے خوش کرنے کی توکوشش کی ہے۔ ترجمان دفترخارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان اصولی طور پر بلاک پالیٹکس […]

وزیراعظم نے کراچی میں گرین لائن بس منصوبے کا افتتاح کردیا

کراچی: وزیراعظم عمران خان نے کراچی کے پہلے جدید ٹرانسپورٹ نظام گرین لائن منصوبے کا افتتاح کردیا۔وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ ترجمان وزیراعظم ہاوس کے مطابق گرین لائن بس ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم 35.5 ارب روپے کی خطیر رقم سے […]

پاکستان دنیا کا سب سے سستا ملک ہے، وزیراعظم

پشاور: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا میں سستا ترین ملک ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے پشاور میں نیا پاکستان کارڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صحت کارڈ غریب اورسفید پوش دونوں کے لیے ہے، ہمیں کہا گیا کہ کدھر ہے نیاخیبرپختونخوا؟، جب ہم حکومت میں آئے تب […]

جب تک زندہ ہوں سانحہ سیالکوٹ جیسا واقعہ دوبارہ ہونے نہیں دوں گا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ جس کسی نے بھی اسلام یا نبی کا نام استعمال کرتے ہوئے کسی دوسرے انسان پر ظلم کیا ہم اسے نہیں چھوڑیں گے۔ سیالکوٹ کے سانحہ میں اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے سری لنکن شہری کو بچانے کی […]

سانحہ سیالکوٹ نے ہمارا سر شرم سے جھکا دیا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سانحہ سیالکوٹ نے ہمارا سر شرم سے جھکا دیا ہے، ملزمان کو قرار واقعی سزا یقینی بنائی جائے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ملک میں امن وامان کے حوالے سے اجلاس ہوا، جس میں وزیرداخلہ شیخ رشید اور وزیراعلیٰ پنجاب سمیت اہم شخصیات نے شرکت کی۔ […]

کرپشن کے خاتمے کی پالیسی سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہکرپشن کے خاتمے کی پالیسی سے کسی صورت پیچھے نہ ہٹیں گے، جو کوئی کرپشن کے معاملات پر مٹی ڈالنے کی کوشش کرے مجھے بتائیں۔ وزیر اعظم عمران خان سے پبلک اکاونٹس کمیٹی کے حکومتی ارکان نے ملاقات کی، جس میں ریاض فتیانہ اور نور عالم خان […]