چیف جسٹس

پنجاب حکومت نے پورے سسٹم کا بیڑا غرق کر دیا ہے، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس محمد قاسم خان نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ پنجاب حکومت نے پورے سسٹم کا بیڑا غرق کر دیا ہے۔چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ میں جسٹس محمد قاسم خان کی سربراہی میں عالت عالیہ کے فاضل بینچ نے پنجاب حکومت کی جانب سے […]

حکومت خود کچھ کرتی نہیں فیصلے ہمارے گلے ڈال دیتی ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد(ماینٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے ریمارکس دیے کہ حکومت خود کچھ کرتی نہیں فیصلے ہمارے گلے ڈال دیتی ہے۔سپریم کورٹ میں نجی ادویہ ساز کمپنی کی جانب سے قیمتوں میں اضافے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ پاکستان میں ادویات سازوں کا بہت بڑا مافیا […]

کورونا وائرس نے لوگوں کو راتوں رات ارب پتی بنا دیا، چیف جسٹس پاکستان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ریمارکیس دیئے ہیں کہ کورونا وائرس نے لوگوں کو راتوں رات ارب پتی بنا دیا اور اس میں کافی سارے لوگ شامل ہیں۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ نے کورونا ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی۔ […]

ڈی جی نیب لوگوں کے ساتھ احترام سے پیش آئیں، چیف جسٹس

لاہور: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ انہوں نے ڈی جی نیب کو کہا ہے لوگوں سے احترام کے ساتھ پیش آئیں۔سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں گریٹر لاہور سوسائٹی کیس کی سماعت ہوئی۔ سابقہ نگراں وزیر قانون پنجاب ضیاء حیدر رضوی عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے نیب کو 15 روز […]

قوم کی ترقی میں کھیلوں کا اہم کردار ہے، چیف جسٹس

لاہور (ویب ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے لاہور میں قومی ویمنزفٹبال چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قوم کی ترقی میں کھیلوں کا اہم کردار ہے، اور خوش آئند بات یہ ہے کہ ہماری بچیاں بھی کھیلوں کے میدان میں آگے آرہی ہیں، یہی بچیاں ملک […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں پر چیف جسٹس نے اہم اعلان کردیا

اسلام آباد(یواین پی) سپریم کورٹ میںپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوںمیں اضافے سے متعلق کیس کی سماعت،دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ پرائیویٹ وکیل کے پیش ہونے سے متعلق جسٹس قاضی فائز کا فیصلہ موجود ہے، پی ایس او کو برباد کرکے رکھ دیا گیا،ایم ڈی پی ایس او کو اتنی تنخواہ پر […]

ن لیگی حکومت میں افتتاح کئے گئے لواری ٹنل کی بندش. چیف جسٹس کا نوٹس

ن لیگی حکومت میں افتتاح کئے گئے لواری ٹنل کی بندش. چیف جسٹس کا نوٹس….چیف جسٹس نے لواری ٹنل کی بندش پر نوٹس چترال کے رہائشی کی درخواست پر لیا ہے۔مذکورہ شہری نے اپنی درخواست میں موقف اختیار کیا تھا کہ لواری ٹنل تکمیل کے باوجود صرف چند گھنٹے کے لیے کھلتی ہے۔درخواست میں مزید […]

چیف جسٹس تین روزہ نجی دورے کے دوران چترال پہنچ گئے

دیر( آن لائن ) چیف جسٹس میاں ثاقب نثار تین روزہ نجی دورے کے دوران چترال پہنچ گئے،اس سے قبل ڈی سی ہاﺅس دیر میں انہیں سوینئرز پیش کیں ، چترال جاتے ہوئے راستے میں دیر پہنچنے پر ڈی سی عرفان محسود اور ڈی پی او میاں نصیب جان نے چیف جسٹس کااستقبال کیا اور […]

قوم سے کئے وعدے کی تکمیل پر چیف جسٹس بھی نہال ہو گئے

قوم سے کئے وعدے کی تکمیل پر چیف جسٹس بھی نہال ہو گئے…چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کا کہنا ہے آج جمہوریت کی مضبوطی کا دن ہے، 25 جولائی کو بروقت انتخابات کرانے کا وعدہ پورا کر دیا۔چیف جسٹس پاکستان نے این اے 130 کے پولنگ اسٹیشن برکت مارکیٹ میں ووٹ کاسٹ کیا۔ وی آئی […]

باپ کی جاگیر تھی جو چاہا بانٹ دیا، پرویز مشرف کون ہوتا ہے،چیف جسٹس برس پڑئے

چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ سابق صدر و آرمی چیف جنرل (ر) پرویز مشرف شب خون مارنے والا ڈکٹیٹر تھا۔ سپریم کورٹ میں گن اینڈ کنٹری کلب کو غیرقانونی طور پر اراضی لیز پر دینے اور کلب میں شادی ہال کی تعمیر سے متعلق […]