بابر اعظم

انگلینڈ کی سردمہری نے بابر اعظم کو بھی افسردہ کردیا

لاہور: انگلینڈ کی سردمہری نے بابر اعظم کو بھی افسردہ کردیا۔نیوزی لینڈ کے بعد انگلینڈ کا دورہ پاکستان بھی ختم ہونے پر بابر اعظم نے کہاکہ ایک مرتبہ پھر مجھے شدید مایوسی ہوئی۔ سوشل میڈیا پر انہوں نے لکھا کہ ہم نے ہمیشہ کھیل کے مفادات کو مدنظر رکھنا چاہا لیکن دوسرے ایسا نہیں کرتے، […]

بابر اعظم ،گھبرانا نہیں ہے 

لاہور:بابراعظم ” گھبرانا نہیں ہے ،انگلینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں شکست پر ساتھی کھلاڑیوں نے بابر اعظم کا اعتماد بڑھانے کیلئے کہہ دیا ”گھبرانا نہیں ہے “‘ انگلینڈ کی ”بی“ ٹیم سے شکست کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کپتان نے کہا کہ ہم سیریز کا اچھا آغاز نہیں کرسکے،ابتدا میں […]

بابر اعظم کی ڈاٹ بالز وسیم اکرم کو کھٹکنے لگیں

لاہور: ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بابر اعظم کی ڈاٹ بالز وسیم اکرم کو کھٹکنے لگیں۔سابق کپتان کا کہنا ہے کہ بیٹسمینوں کو مسلسل سیکھتے ہوئے خود کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا ہوگا، کوچ میدان میں جاکر میچ کی صورتحال کے بارے میں نہیں بتا سکتا، کھلاڑی کو اپنی ذہانت سے سیکھنا اور پرفارم […]

بابر اعظم کا مداحوں سے رابطے کا منفرد انداز سامنے آگیا

 لندن :قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا مداحوں سے رابطے کا منفرد انداز سامنے آگیا۔ انہوں نے کہا کہ کھلاڑیوں اور مداحوں کا تعلق بہت اہم اور شاندار ہوتا ہے اور دونوں ایک دوسرے کے بغیرکچھ بھی نہیں ہیں۔ یاد رہے کہ بابراعظم کے ایک خط کی ویڈیو پی سی بی نے اپنے […]

عثمان اپنے ’دوست‘ بابر کی وکٹ اڑانے کو بیتاب

لاہور: نوجوان لیگ اسپنر عثمان قادر اپنے ’دوست‘ بابر اعظم کی وکٹ اڑانے کو بیتاب ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ دوستی میدان سے باہر ہے، سامنا ہوا تو پہلی گیند پر آوٹ کرنے کی کوشش کروں گا، ملتان سلطانز کا کمبی نیشن اچھا اور محمد رضوان کی قیادت میں یہ ٹیم بھی ٹرافی جیتنے […]

بابر اعظم کی قرنطینہ میں لی گئی سیلفی وائرل ہوگئی

لاہور :پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے قرنطینہ سے اپنی نئی سیلفی سوشل میڈیا پر شیئر کردی جو وائرل ہوگئی ۔ سوشل میڈیا پر زیادہ متحرک رہنے والے اور مختلف پیغامات کے ذریعے مداحوں کے ساتھ مسلسل رابطے میں رہنے والے کپتان بابر اعظم نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاونٹ پر اپنی نئی […]

بابر اعظم کے بعد شعیب اختر رضوان کے پیچھے پڑگئے

لاہور: بابراعظم کے بعد شعیب اختر اب محمد رضوان کے پیچھے پڑگئے۔ماضی میں شعیب اختر نے بابر اعظم کے بارے میں کئی متنازع بیانات دیے تھے، اب ایک اور کامیاب کرکٹر محمد رضوان ان کے ریڈار میں ا? گئے۔ ایک انٹرویو میں سابق پیسر نے کہاکہ ایک سیریز جاری تھی اس لیے تنقید کرنا مناسب […]

بابر اعظم نے کمزورحریف سے ہار کو تکلیف دہ قرار دیدیا

لاہور: بابر اعظم نے کمزور ترین حریف سے ہارکو تکلیف دہ قرار دے دیا۔دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں زمبابوے سے شکست کے بعد بابر اعظم سے سوال کیا گیا کہ جنوبی افریقہ میں 200سے زائد کا ہدف بھی حاصل کرلیا،اب ایک کمزور ٹیم کے مقابل 119رنز بھی نہیں بنا سکے،اس کی کیا وجہ تھی۔ جواب میں […]

ویرات کوہلی اور کین ولیمسن کے مشورے بابر اعظم کے کام آگئے

لاہور: ویرات کوہلی اور کین ولیمسن کے مشورے بابر اعظم کے کام آگئے۔ آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں نمبر ون بیٹسمین بننے والے قومی ٹیم کے کپتان نے پی سی بی پوڈ کاسٹ میں کہا کہ میں کارکردگی میں بہتری لانے کے لیے ہمیشہ انضمام الحق اور محمد یوسف جیسے کھلاڑیوں سے رہنمائی […]

پاکستان فیورٹ ہے، افریقا کیخلاف سیریز جیت کر پوائنٹس بہتر کریں گے: بابر اعظم

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے جنوبی افریقا کے خلاف سیریز کے لیے گرین شرٹس کو فیورٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ میزبان ٹیم کے خلاف سیریز جیت کر اپنے پوائنٹس بہتر کریں گے۔کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم بابر اعظم کا ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پریکٹس اچھی رہی اور تمام […]