رکنیت

پاکستان نے اقوام متحدہ کے 3 اہم اداروں کی رکنیت حاصل کر لی

اسلام آباد: پاکستان نے اقوام متحدہ کے تین اداروں کی رکنیت حاصل کرلی۔ دفترخارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق پاکستان نے ایک اور اعزاز حاصل کرلیا ہے، اور اقوام متحدہ نے پاکستان کو 3 اداروں کی رکنیت دے دی ہے۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق پاکستان نے جرائم کی روک تھام، خواتین […]

فیصل واڈا قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہو گئے

اسلام آباد: وفاقی وزیر فیصل واوڈا قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہوگئے ہیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کی نااہلی سے متعلق درخواست پر سماعت کی۔ فیص واوڈا کے وکیل نے عدالت عالیہ کے سامنے بیان دیا کہ ان کے موکل قومی اسمبلی کی رکنیت […]

فروغ مشکل میں پھنس گئے، عہدہ خطرے میں پڑگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان بار کونسل (پی بی سی) نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیرِ قانون بیرسٹر فروغ نسیم کی رکنیت معطل کرنے کے لیے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کردی۔ پی بی سی کے نائب چیئرمین کامران مرتضٰی کی جانب سے دائر کی گئی پٹیشن میں […]

اہم شخصیت نے ایم کیو ایم کی رکنیت سے استعفیٰ دیدیا

کراچی (ویب‌ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی نے پارٹی کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالی رضا عابدی کا کہنا تھا کہ استعفیٰ ذاتی وجوہات کی بنا پر دیا ہے. انہوں نے اپنا استعفیٰ ایم کیوایم کے کنوینیئر خالد مقبول صدیقی […]