قتل

مولانا سمیع الحق کے قاتل سرحد پار سے آئے، اہم انکشافات سامنے آنے لگے

لاہور (تجزیہ نگار) جمعیت علمائے پاکستان (س) کے سربراہ کا قتل ایک ایسا معمہ بن گیا ہے جس کا حل آسان دکھائی نہیں دے رہا کیونکہ اس میں بیرونی قوتوں کے شامل ہونے کے واضح اشارے مل رہے ہیں۔ یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ ایک بڑا مذہبی لیڈر جس کے لاکھوں مداح ہوں اسے علالت […]