نیو اسلام آباد

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم وطن واپسی کیلئے نیو اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچ گئی

راولپنڈی: پاکستان میں ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سیریز منسوخ کرنے کے بعد نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم اپنے وطن واپس جانے کےلیے نیو اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچ گئی۔ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو اسٹیٹ گیسٹ لاو¿نج میں بٹھایا گیا ہے۔ نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ ٹیم […]

نیب نے نیو اسلام آباد ائیرپورٹ پر کاروائی کرتے ہوئے ریکارڈ قبضے میں‌ لے لیا

اسلام آباد (ویب ڈییسک)‌ نیب نے نیو اسلام آباد ائیرپورٹ پر چھاپہ مار کر سارا ریکارڈ قبضے میں‌ کرلیا ہے. تفصیلات کے مطابق یو اسلام آباد ایئرپورٹ کی تعمیر میں مبینہ گھپلوں کے انکشاف پر نیب کی کرپشن ٹیم نے کارائی کرتے ہوئے تمام ریکارڈ قبضے میں لے لیا ہے. کاروائی کے دوران نیب کی […]