پاکستانی وفد

پاکستانی وفد اہم پیکج کیلئے چین پہنچ گیا

اسلام آبا (ویب ڈیسک) پاکستانی وفد مالیاتی پیکج پر بات چیت کیلئے چین پہنچ گیا ہے. تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین کے بعد مالیاتی پیکج پر بات چیت کے لیے پاکستانی وفد چین پہنچ گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین کے فالو اپ میں سیکرٹری خزانہ اور گورنر اسٹیٹ […]