پلان

وزیراعظم عمران خان کو 100 روزہ پلان اور نئے بلدیاتی نظام پر بریفنگ

لاہور : وزیراعظم لاہور میں موجود ہیں جہاں انہیں حکومت کے 100 روزہ پلان اور نئے بلدیاتی نظام کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔لاہور پہنچنے پر وزیراعظم ایوان وزیراعلیٰ گئے اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور وزیر بلدیات علیم خان نے ان سے ملاقاتیں کی۔اس موقع پر وزیر بلدیات نے تمام محکموں کی 100 روزہ […]