پیٹرو،ڈیزل

برطانیہ میں2035 کے بعد پیٹرو،ڈیزل اور ہائبرڈ گاڑیوں پر پابندی ہوگی

گلاسکو :برطانیہ نے ماحولیاتی مسائل سے نمٹنے کے لیے 2035 کے بعد پیٹرول، ڈیزل اور ہائبرڈ گاڑیوں کی فروخت پر پابندی کا اعلان کردیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے اس پالیسی کا اعلان اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں اقوام متحدہ کے تحت ہونے والی ماحولیاتی مسائل سے متعلق کانفرنس کے دوران […]