کرکٹ

میری بیٹی کے خون میں کرکٹ ہے: شنیرا اکرم

سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا نے کہا ہے کہ ان کی بیٹی کے خون میں کرکٹ کا جنون ہے۔گزشتہ روز وسیم اکرم نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاونٹ پر اپنی بیٹی عائلہ کی تصویر شیئر کی تھی جس میں انہوں نے کِٹ پہنی ہوئی تھی اور وہ کرکٹ کھیلنے کے لیے بہت […]

ملک میں موجودہ کرکٹ کا اللہ ہی حافظ ہے، جاوید میاں داد

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق کپتان جاوید میاں داد کا کہنا ہے کہ کرکٹ بورڈ جو بھی کچھ کرے اس میں مداخلت نہیں کرنا چاہتا، وقت خود صیح اور غلط کا فیصلہ کردے گا، یہ لوگ جو بھی کررہے ہیں اللہ کرے سب چیزیں اچھی ہوں۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عظیم بلے باز نے […]

کورونا کیسز میں کمی : پی سی بی کا مرحلہ وار کرکٹ سرگرمیاں بحال کرنے کا فیصلہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) کویڈ صورت حال میں بہتری کے بعد ملک بھر میں پی سی بی نے مرحلہ وار کرکٹ سرگرمیوں کو بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے کورونا کیسز کی صورت حال میں بہتری کے بعد ملک بھر میں مرحلہ وار کرکٹ سرگرمیوں کو بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ پہلے مرحلے میں […]

بھارتی کرکٹ بورڈ کا آئی پی ایل متحدہ عرب امارات میں کرانے کا اعلان

 نئی دہلی (مانیٹرن گڈیسک) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ملتوی ہوتے ہی بھارت نے متحدہ عرب امارات میں آئی پی ایل کرانے کا اعلان کیا ہے۔ آئی پی ایل گورننگ کونسل کے چیئرمین برجیش پٹیل کا کہنا ہے کہا کہ اگلی میٹنگ میں تفصیلات طے کی جائیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹورنامنٹ 26 ستمبر […]

رمیز راجہ نے پاکستان کرکٹ میں بہتری کیلئے 4 نکاتی پلان پیش کردیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق اوپننگ بیٹسمین اور کمنٹیٹر رمیز راجہ نے پاکستان کرکٹ میں بہتری کیلیے 4 نکاتی پلان پیش کردیا۔ رمیز راجہ نے کہا کہ کلب اور ڈومیسٹک لیول پر پچزکا معیار بہت ہی خراب ہے، جب تک اچھی پچز نہیں بنیں گی ٹاپ کلاس مقابلے نہیں ہوسکتے، آپ کا جتنا مرضی بڑا مقصد ہو […]

پی سی بی نے کرکٹ کی طرقی کیلئے 5 سالہ حکمت عملی پیش کردی

لاہور(ماینٹرنگ ڈیسک) کرکٹ کے کھیل کی ترقی و خوش حالی کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ نے 5سالہ حکمت عملی کی رونمائی کر دی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کو دنیا بھر میں ایک بلند پایہ اور معتبر کرکٹ بورڈ کے طور پر سرفراز کرنا ہے۔ بورڈ آف گورنرز اس حکمت عملی کی منظوری دے چکا ہے۔ […]

کھلاڑی کرکٹ کیلئے پرجوش ہیں، جیسن ہولڈر

مانچسٹر(ماینٹرنگ ڈیسک)انگلینڈ کے خلاف تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لئے ویسٹ انڈین ٹیم انگلینڈ پہنچ گئی، مانچسٹر پہنچنے پر کپتان جیسن ہولڈر کا کہنا تھا کہ کئی ہفتے گھروں پر گزارنے کے بعد کرکٹ کھیلنے کا موقع مل رہا ہے جس کے لئے کھلاڑی پرجوش ہیں۔ مانچسٹر پہنچنے پر ایک انٹرویو میں ویسٹ انڈین […]

محمد حفیظ کے ٹی ٹوئنٹی چھکوں کا نیا ریکارڈ سامنے آگیا

دبئی (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر محمد حفیظ نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں چھکوں کی نصف سنچری مکمل کرلی ہے. تفصیلات کے مطابق محمد حفیظ نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں چھکوں کی نصف سنچری مکمل کرنے والے چوتھے پاکستانی کھلاڑی بھی بن گئے۔ انہوں نے نیوزی لینڈ کیخلاف آخری ٹی […]

ٹی 10 کرکٹ لیگ 23 نومبر سے شارجہ میں کھیلی جائے گی

دبئی (ویب‌ڈیسک) ٹی 10 کرکٹ لیگ کا دوسرا ایڈیشن 23 نومبر شارجہ میں میں شروع ہورہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹی 10 کرکٹ لیگ کا دوسرا ایڈیشن 23 نومبر سے 2دسمبر تک شارجہ میں کھیلا جائیگا. اس ایونٹ میں‌ دنیا بھر سے نامور کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں جن میں شاہد آفریدی، کرس گیل، راشد […]

میری کرکٹ ابھی ختم نہیں ہوئی، کامران اکمل سلیکشن کمیٹی پر برس پڑے

لاہور (ویب ڈیسک) وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل سلیکشن کمیٹی پر برس پڑے تفصیلات کے مطابق کامران اکمل کا کہنا تھا کہ ابھی میری کرکٹ ختم نہیں‌ ہوئی ہے، میری فٹنس اور کارکردگی بھی سب کے سامنے ہے، دیگر ممالک کی ٹیموں میں دو وکٹ کیپر شامل ہوتے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ […]