گداگری اور ریاست مدینہ

گداگری اور ریاست مدینہ کا خواب… کالم نویس اقبال عباسی

گداگری اور ریاست مدینہ کا خواب تحریر: اقبال عباسی (گداگری اور ریاست مدینہ کا خواب)گزشتہ سال ایک ہٹی کٹی بھکاری خاتون ہفتے میں ایک بار میرے پاس آتی اور کہتی “دور سے آئی ہوں گھر میں کمانے والا کوئی نہیں میری مدد کریں” ، میں اسے سو روپے کا نوٹ دیتا تو وہ دعائیں دیتی […]