گوگل

گوگل نے دھندلی تصاویر کو واضح کرنے والی ٹیکنالوجی پیش کردی

کیلیفورنیا: اب تک ہم نے سادی تصاویر کو مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی مدد سے متحرک کرکے دیکھا ہے۔ اگلے مرحلے میں گوگل نے انتہائی بھدی اور کم وضاحتی (لوریزولوشن) تصاویر کو واضح اور بلند معیاردینے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ یہاں تک کہ بعض تصاویر میں آنکھیں اور دیگر نقوش غائب ہیں لیکن گوگل […]

گوگل نے تھرڈ پارٹی سائن ان کو مزید آسان بنا دیا

سلیکان و یلی: گوگل نے اپنے صارفین کی ایک اور دیرینہ مشکل کا آسان حل پیش کردیا ہے۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ نائن ٹو فائیو گوگل میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق گوگل نے اس طریقہ کار میں مزید بہتری کرکے سائن ان کے تجربے کو نہایت آسان کردیا ہے۔ ٹیکنالوجی جائنٹ نے ‘گوگل آئڈینٹیٹی […]

گوگل کا امریکا میں 7 ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کا اعلان

کیلی فورنیا: سرچ انجن گوگل نے اعلان کیا ہے کہ وہ امریکا میں 7 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری سمیت ہزاروں نوکریوں کے اجرا کرے گا۔سرچ انجن گوگل نے اعلان کیا ہے کہ وہ امریکا میں 7 ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کرے گا اورہزاروں نوکریوں کے مختلف منصوبوں کا آغازبھی کرے گا جس سے امریکا […]

گوگل نے کوانٹم کمپیوٹر کے ذریعے دنیا کی پہلی سیمولیشن تیارکرلی

کیلیفورنیا: انسانی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی کوانٹم کمپیوٹر پر سیمولیشن ( نقل) تیارکی گئی ہے اور اس پیشرفت سے بالکل مختلف طرح کے کوانٹم کمپیوٹر کی اہمیت سامنے آئی ہے۔یہ تجربہ گوگل کے ماہرین نے انجام دیا ہے جس میں ایک سادہ کیمیائی تعامل (ری ایکشن) کے رونما ہونے کی نقل بنائی گئی ہے […]

پاکستانیوں نے لاک ڈاون میں کیا سرچ کیا؟ گوگل نے تفصیلات جاری کردیں

کراچی(ماینٹرنگ ڈیسک) گوگل نے پاکستان میں لاک ڈاو ن کے دوران انٹرنیٹ سرچنگ کی تفصیلات جاری کردیں، لاک ڈاو ن میں آن لائن گراسریز ڈیلیوری کی تلاش میں 300 فیصد اضافہ ہوا ، پاکستانی صارفین زیادہ تر ماحول، صحت مند طرز زندگی اور آن لائن خریداری کے بارے میں مواد سرچ کررہے ہیں۔ گوگل ایشیا […]

بچوں میں مطالعے کی عادت ڈالنے کیلئے گوگل ایپ متعارف

لندن(ماینٹرنگ ڈیسک) انٹرنیٹ کی دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے بچوں میں مطالعے کی عادت کو پروان چڑھانے اور پڑھنے میں مہارت حاصل کرنے کے لیے ایک ایپ متعارف کرائی ہے۔ بچے عمومی طور پر مطالعے سے جلد ہی اکتا جاتے ہیں ایسے میں بہت ضروری ہے کہ کم عمری سے ہی […]

گوگل غیر محفوظ ہو گیا ،گوگل نے صارفین کے ان باکس تک رسائی دینے کا اعتراف کرلیا

کیلیفورنیا: دنیا کے سب سے مقبول سرچ انجن ‘گوگل’ نے صارفین کے تھرڈ پارٹیز کمپنیوں کو ان باکس تک رسائی دینے کا اعتراف کرلیا۔گوگل نے اس بات کی تصدیق امریکی قانون دانوں کو لکھے گئے ایک خط میں کی ہے جس میں گوگل نے وضاحت کی ہے کہ تھرڈ پارٹی ڈیولپرز جی میل اکاو¿نٹس تک […]