AC

افغانستان سے آنیوالے پاکستانیوں کو قرنطینہ ریلوے بوگیوں میں رکھنے کا فیصلہ

لاہور(نمائندہ آفتاب)وزارت ریلوے نے حکومت کو چمن اور تفتان بارڈر پر 30 قرنطینہ بنائی گئیں مسافر بوگیاں فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت نے افغانستان میں پھنسے پاکستانی شہریوں کو واپس لانے کا فیصلہ کیا ہے، ان افراد کے کورونا وائرس ٹیسٹ کیے جائیں گے۔ وزیر ریلوے شیخ رشید، چیئرمین ریلوے حبیب الرحمان اور […]

پشین: اسسٹنٹ کمشنر کی گاڑی کے قریب دھماکا، 3 لیویز اہلکار شہید

لاہور(ویب ڈیسک): بائی پاس پر اسسٹنٹ کمشنر کی گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 3 لیویز اہلکار شہید ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بلوچستان کے ضلع پشین میں بائی پاس کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ابتدائی طور پر 3 لیویز اہلکار کے شہید ہونے کی تصدیق ہوئی ہے جب کہ 2 […]

بھارتی پائلٹ کا مسافروں کو جہاز سے نکالنے کے حیرت انگیز چیز کا استعمال، مسافروں کی حالت غیر

لاہور(ویب ڈیسک): ایک بھارتی ایئرلائن نے مسافروں کو 4 گھنٹے سے زائد تک انتظار کروانے کے بعد طیارے سے اترنے کا حکم دے دیا اور جب مسافر نہیں اترے تو جہاز کا ایئر کنڈیشن فل کردیا، جس سے کئی لوگوں کی حالت خراب ہوگئی۔نیو انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق کلکتہ سے بگڈوگرا (Bagdogra) جانے […]