Actor

شادی کی سالگرہ پرہمایوں سعید کا بیگم کے نام محبت بھرا پیغام

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے مایہ ناز اداکار ہمایوں سعید نے اپنی شادی کی سالگرہ پر بیگم کے نام محبت بھرا پیغام دیا ہے۔ اپنی جاندار اداکاری کے باعث مشہورومعروف اداکارہمایوں سعید آج اپنی شادی کی سالگرہ منا رہے ہیں۔ اداکار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپراپنی اہلیہ ثمینہ کے نام محبت بھرے پیغام میں لکھا […]

بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار رشی کپور انتقال کرگئے

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار رشی کپور چل بسے۔بھارتی میڈیا کے مطابق67 سالہ رشی کپور کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے جنہیں بدھ کی رات طبیعت ناساز ہونے پر ممبئی کے ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا جہاں ان کی حالت سنبھل نہیں سکی اور وہ دنیا سے […]

بھارتی فلم انڈسٹری کے مشہور اداکار عرفان خان انتقال کرگئے

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی فلم انڈسٹری کے مشہور اداکار عرفان خان ممبئی میں انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 53 سالہ عرفان خان آنت کے انفیکشن کے باعث ممبئی کے کوکیلابین دھیروبھائی امبانی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔عرفان خان کئی ماہ سے کینسر کے خلاف جنگ بھی لڑ رہے تھے اور چند ماہ قبل لندن میں زیر […]

عمران عباس مولانا طارق جمیل کے دفاع کیلئے میدان میں آگئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اداکار عمران عباس نے مولانا طارق جمیل کے حق میں ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھیں کسی سے معافی مانگنے کی ضرورت نہیں۔ عمران عباس کا ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ مولانا طارق جمیل ہم آپ سے پیار کرتے ہیں۔ آپ کو ان لوگوں سے معافی مانگنے یا انہیں وضاحت دینے کی […]

بھارتی اداکار رشی کپور پاکستانیوں سے اپنی محبت کا دم بھرنے لگے

لاہور(شوبز ڈیسک)معروف بالی وڈ سٹار رشی کپور نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیشِ نظر پاکستانی شہریوں کی حفاظت سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کیا۔ رشی کپور نے ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان کے نام ایک پیغام جاری کیا۔بھارتی اداکار نے ٹوئٹ میں لکھا کہ ‘نہایت ہی ادب کے ساتھ پاکستان کے وزیراعظم عمران […]

اداکارمحمد علی کو دنیا سے رخصت ہوئے 14 برس بیت گئے

لاہور(شوبز ڈیسک)شہنشاہ جذبات اداکارمحمد علی کو دنیا سے رخصت ہوئے 14 برس بیت گئے لیکن آج بھی ان کی بے مثل اداکاری کے چاہنے والے ان کی کمی کو شدت سے محسوس کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فلمسٹارمحمد علی 19 اپریل 1931ء کو رام پور کے ایک مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئے، ابتدائی تعلیم کے […]

معروف بھارتی اداکارہ پریانکاچوپڑا بھی منگنی کے بندھن میں بندھ گئیں

لاہور(ویب ڈیسک): پریانکا چوپڑا نے امریکی گلوکار کے ساتھ منگنی کرلی۔بالی ووڈ کی دیسی گرل پریانکا چوپڑا اور امریکی گلوکار و اداکار نک جونز کی قربت کے چرچے گذشتہ کئی ماہ سے خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں تاہم اب یہ قربت رشتے میں بدل گئی ہے۔ معروف امریکی میگزین نے یہ دعوی کیا ہے […]