بنیادی صفحہ -> ٹیگ کی محفوظات : Adiala

ٹیگ کی محفوظات : Adiala

نوازشریف

سابق وزیراعظم نوازشریف کو العزیزیہ ریفرنس کی سماعت کے سلسلے میں ایک بارپھر اڈیالہ سے احتساب عدالت منتقل کردیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم نوازشریف کیخلاف العزیزیہ اورفلیگ شپ ریفرنسزکی سماعت کچھ دیربعدہوگی،سابق وزیراعظم کو سخت سکیورٹی میں اڈیالہ جیل سے احتساب عدالت پہنچا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد ارشد ملک سابق وزیراعظم نوازشریف کیخلاف نیب ریفرنسز کی سماعت کریں گے، نوازشریف کے وکیل خواجہ حارث استغاثہ کے گواہ واجد ضیا پر جرح کریں گے۔سابق ...

مزید پڑھیں »
نوازشریف

العزیزیہ ریفرنس: سابق وزیراعظم نوازشریف کو مسلسل تیسرے روز اڈیالہ جیل سے احتساب عدالت منتقل کردیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک): احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم نوازشریف کےخلاف العزیزیہ سٹیل ملزاور فلیگ شپ ریفرنس کی سماعت آج پھر ہوگی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں احتساب عدالت نمبرٹو کے جج ملک ارشد سابق وزیراعظم نوازشریف کےخلاف نیب ریفرنسز کی سماعت کریں گے۔سابق وزیراعظم نوازشریف کو انتہائی سخت سکیورٹی میں اڈیالہ جیل سے احتساب عدالت پہنچادیا گیا جبکہ نیب ...

مزید پڑھیں »
نوازشریف

العزیزیہ، فلیگ شپ ریفرنسز: نوازشریف ایک بارپھر اڈیالہ جیل سے احتساب عدالت منتقل

لاہور(ویب ڈیسک): العزیزیہ اورفلیگ شپ ریفرنسزکی آج دوبارہ سماعت ہوگی،احتساب عدالت کے جج ارشدملک ریفرنسزکی سماعت کریں گے،نوازشریف اڈیالہ جیل سے احتساب عدالت کیلئے روانہ ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق نوازشریف کیخلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کی آج دوبارہ سماعت ہو گی ،احتساب عدالت نمبر2 کے جج محمد ارشد ملک ریفرنسز کی سماعت کریں گے۔سابق وزیراعظم نوازشریف سخت ...

مزید پڑھیں »
صفدر

اڈیالہ جیل میں‌ قید لیگی رہنماء کیپٹن ریٹائرڈ صفدرکے حوالے سے افسوسناک خبرآگئی ، کارکنان افسردہ

لاہور(ویب ڈیسک): اڈیالہ جیل میں قید مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن(ر)صفدرکی دوبارہ طبیعت دو بارہ خراب ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق ایون فیلڈ کیس میں سزا یافتہ اڈیالہ جیل میں قید کیپٹن (ر) صفدر کی اچانک رات گئے طبیعت بگڑ گئی ، جس کے باعث انہیں جیل میں موجو د ڈاکٹر ز کی جانب سے ابتدائی طبی امداد دی ...

مزید پڑھیں »
حنیف عباسی

کیپٹن ریٹائرڈ صفدرکی پمزمنتقلی کے بعد لیگی رہنماء حنیف عباسی بھی جیل میں بیمارپڑگئے، حیران کن بیماری کا انکشاف

لاہور(ویب ڈیسک): ایفی ڈرین کیس میں قیدمسلم لیگ (ن)کے رہنما حنیف عباسی بھی جیل میں بیمار پڑ گئے جہاں انہیں پولن الرجی کے باعث سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہے ۔ ایفی ڈرین کیس میں قیدمسلم لیگ (ن)کے رہنما حنیف عباسی کے گلے میں ٹانسلزکے باعث تکلیف ہے اورپولن الرجی کی وجہ سے انہیں سانس لینے میں بھی دشواری ...

مزید پڑھیں »
نوازشریف

اڈیالہ جیل میں دومعروف سیاسی رہنماؤں کونوازشریف سے ملنے سے روک دیاگیا

لاہور(ویب ڈیسک): پشتونخوا میپ کے سربراہ محمود اچکزئی کو اڈیالہ جیل میں نوازشریف سے ملاقات کرنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ اڈیالہ جیل میں آج قیدیوں سے ملاقات کا دن ہے اور میاں نوازشریف، مریم نواز، کیپٹن (ر) صفدر سے ملاقات کےلئے پارٹی رہنما اڈیالہ جیل پہنچ رہے ہیں۔پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود اچکزئی بھی نوازشریف سے ملاقات ...

مزید پڑھیں »
مریم نواز

اڈیالہ جیل میں لیڈی ڈاکٹر مریم نوازکیساتھ ایسی کیا حرکت کرتے ہوئے پکڑی گئیں کہ فوری تبادلہ ہوگیا

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازسے آٹوگراف لینے والی لیڈی ڈاکٹرکا جیل سے تبادلہ کردیاگیا۔ذرائع کے مطابق سینٹرل جیل اڈیالہ میں مریم نوازکا چیک اپ کرنے والی لیڈی ڈاکٹرمہوش کوجیل انتظامیہ کی شکایت پران کی ذمہ داریوں سے سبکدوش کردیاگیا۔ ذرائع کاکہناہے کہ جیل انتظامیہ کی درخواست پر کچھ عرصہ قبل فتح جنگ کی ڈسپنسری میں ...

مزید پڑھیں »
نوازشریف

جیل میں نوازشریف کے اخراجات کون چلارہاہے، ملاقاتیوں کی فہرست بھی جاری

لاہور(ویب ڈیسک): آج اڈیالہ جیل میں قید سے ملاقات کا دن ہے اس حوالے سے سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نوازسے ملاقات کرنیوالوں کی فہرست جاری کی گئی ہے فہرست کے مطابق ملاقات کرنیوالوں میں شریف خاندان کے سترہ افراد اور تئیس افراد کا تعلق پاکستان مسلم لیگ ن کی قیادت سے ہے جن میں آصف کرمانی، ...

مزید پڑھیں »
مریم نواز

مریم نوازکو اڈیالہ جیل سے کس جگہ منتقل کیا جارہاہے جان کر سب حیران رہ گئے

لاہور(ویب ڈیسک):ایون فیلڈکیس میں احتساب عدالت کی جانب سے سزایافتہ سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازکو اڈیالہ جیل سے سہالہ ریسٹ ہاؤس میں منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے سہالہ ریسٹ ہاؤس میں تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ان کو وہاں منتقل کردیا جائیگا۔ جیل حکام کے مطابق سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے ...

مزید پڑھیں »
چوہدری نثار

نوازشریف کی گرفتاری اور اڈیالہ جیل منتقلی پر باغی لیگی لیڈر چوہدری نثارکا بیان بھی سامنے آگیا

لاہور(ویب ڈیسک): مسلم لیگ ن کے ناراض رہنما چوہدری نثار علی خان نے نوازشریف کی گرفتاری اور اڈیالہ جیل منتقلی پر کہا ہے کہ یہ خبر ان کے لئے دکھ کا باعث ہے جس سے مجھے تکلیف ہو ئی،اللہ کسی دشمن کو بھی جیل نہ دکھائے۔سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے اڈیالہ جیل کے قریب واقع ایک علاقے میں ...

مزید پڑھیں »