Ahsan Iqbal

میر جاوید الرحمان کی وفات،صدر سمیت دیگر شعبہ زندگی کے لوگوں کا اظہارِ افسوس

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)جنگ گروپ کے چیئرمین و پبلشر میر جاوید الرحمان کے انتقال پر صدرِ مملکت عارف علوی سمیت ملک کے دیگر طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے میرجاوید الرحمان کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا […]

مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور انکے بھائی سلمان رفیق کی ضمانت منظور

لاہور(نمائندہ خصوصی سے)سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی سلمان رفیق کی ضمانت منظورکرلی۔ ذرائع کے مطابق جسٹس مقبول باقر کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی سلمان رفیق کی درخواست ضمانت […]

احسن اقبال اورشاہدخاقان عباسی کی درخواست ضمانت منظور

لاہور(ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائیکورٹ نے لیگی رہنماؤں احسن اقبال اورشاہدخان عباسی کی درخواست ضمانتیں منظورکرتے ہوئے ایک ایک کروڑ مچلکے جمع کروانے کا حکم جاری کردیا. اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ چیف جسٹس نے نیب پراسیکیوٹر کو مخاطب […]

عدالت نے احسن اقبال کو نیب کے حوالے کردیا

لاہور (ویب ڈیسک) قومی احتساب بیوروی (نیب) نے مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال کو اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کے روبرو پیش کردیا جہاں نیب نے عدالت کو ان کی گرفتاری کی وجوہات سے آگاہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق : نیب پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ احسن اقبال […]

سابق وزیرداخلہ احسن اقبال کو گرفتارکرلیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک): قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما چودھری احسن اقبال کو گرفتار کر لیا ہے۔ خیال رہے کہ نیب راولپنڈی کی جانب سے احسن اقبال کو 23 دسمبر بروز پیر کو طلبی کا سمن جاری کیا گیا تھا۔ گزشتہ روز احسن اقبال کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا […]

اناڑی پن سے پاکستان نہیں چلے گا، احسن اقبال حکومت پر برس پڑے

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیئر رہنما سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ اناڑی پن سے پاکستان نہیں چلے گا، تنقید کرنا آسان جبکہ کام کرنا مشکل ہوتا ہے، موجودہ حکومت ناتجربہ کاری کے باعث مشکلات کا شکار ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز پارلیمنٹ […]

سابق وزیرِ داخلہ احسن اقبال کی سیٹ ایک بارپھر خطرے میں‌ پڑگئی، ابرارالحق نے اہم قدم اٹھالیا

لاہور(ویب ڈیسک): تحریک انصاف کے رہنما ابرارالحق نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 78 کے نتائج کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔ابرارالحق کی جانب سے دائر درخواست میں الیکشن کمیشن، ن لیگی رہنما احسن اقبال اور ریٹرننگ افسر کو فریق بنایا گیا ہے۔ انہوں نے اپنی درخواست میں الزام عائد کیا ہے […]

ابرارالحق بڑی مصیبت میں پھنس گئے، اہم لیگی شخصیت نے ایک ارب کا نوٹس بھجوا دیا

لاہور (ویب‌ڈیسک) سابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نےکرپشن کے الزامات لگائے جانے پر پی ٹی آئی کے رہنمائ ابرارالحق کو ایک ارب روپے کا ہتک عزت کا لیگل نوٹس بھجوادیا ہے. تفصیلات کے مطابق احسن اقبال نے بیرسٹر مجتبیٰ جمال کے ذریعے این اے 78 میں اپنے مدمقابل پی ٹی آئی کے امیدوار گلوکار […]

توہین عدالت کیس: لاہورہائیکورٹ میں ایک اور لیگی شیر ڈھیر ہوگیا، غیر مشروط معافی مانگ لی

لاہور(ویب ڈیسک):سابق وزیرداخلہ احسن اقبال کے خلاف توہینِ عدالت کیس کی سماعت جسٹس مظاہر علی نقوی کی سربراہی میں لاہور ہائیکورٹ میں ہوئی۔ جس میں لیگی رہنماء عدالت کے سامنے پیش ہوئے اور تفصیلی تحریری جواب جمع کرواکر غیر مشروط معافی مانگ لی۔ احسن اقبال کی غیر مشروط معافی پر عدالت کا کہنا تھاکہ کل […]

ٹکٹوں کی تقسیم، لیگی شیر آپس میں ہی لڑپڑے، سابق وزیرداخلہ احسن اقبال اور دانیال عزیز میں تلخ کلامی

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیرداخلہ احسن اقبال اور سابق وزیربرائے نجکاری دانیال عزیز کی پاکستان مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ کی میٹنگ کے دوران تلخ کلامی ہوگئی ہے اور دونوں نے ایک دوسرے کے خلاف شکایات کے انبار لگادیے۔ تفصیلات کے مطابق دانیال عزیز نارووال پی پی اڑتالیس میں احسن اقبال کے کزن کے مقابلے […]