Alliance

ملائیشین وزیراعظم ڈاکٹرمہاتیر محمد نے مستعفٰی ہونے کا اعلان کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): ملائیشین وزیراعظم ڈاکٹرمہاتیر محمد نے کہا ہے کہ اتحادی جماعتیں جو بھی فیصلہ کریں وہ نومبرمیں ہونیوالی ایشیا پیسیفک اکنامک کارپوریشن سمٹ سے قبل مستعفٰی نہیں‌ہونگے. عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ملائیشیا میں حکمراں اتحادی جماعت ’پاکاتان ہاراپان‘ کی صدارتی کونسل میں 21 فروری کو ہونے والے اہم اجلاس میں ملک میں […]

” تحریکِ انصاف کی حکومت کسی صورت نہیں گرنے دینگے “

لاہور(ویب ڈیسک): مونس الہٰی نے کہا ہے کہ کسی صورت تحریک انصاف کی حکومت کو ڈی ریل نہیں ہونے دیں گے، ق لیگ کو کوئی مائنس ون فارمولا قبول نہیں۔ مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الٰہی کا کہنا تھا حکومتی کمیٹی نے ہمارے زیادہ تر مطالبات تسلیم کرلیے ہیں، آج ملاقات میں باقی مطالبات […]

مولانا فضل الرحمٰن نے ن لیگ اور پیپلزپارٹی سے کنارہ کشی کرلی

لاہور(ویب ڈیسک): مولانا فضل الرحمن نے اپوزیشن اتحاد سے علیحدگی اختیار کر لی۔ ان کی قیادت میں نیا سیاسی الائنس قائم ہو گیا ہے جس کے تحت کراچی سے حکومت مخالف تحریک شروع کرنے کا بھی فیصلہ کر لیا گیا۔ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے پیپلزپارٹی، ن لیگ، اے این پی […]

سابق وزیراعظم نوازشریف نے “روزنامہ جنگ” کو جھوٹا قراردیدیا، پیپلزپارٹی کےمتعلق شائع بیان کی تردید

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم نواز شریف نے خود سے منسوب بیان کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے پیپلزپارٹی کو تحریک انصاف کا بغل بچہ نہیں کہا اس حوالے سے شائع کردہ بیان غلط ہے۔منگل کو احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے […]

عمران خان کیخلاف متحدہ اپوزیشن آہستہ آہستہ بکھرنے لگی، اہم جماعت نے اعلانِ لاتعلقی کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے مسلم لیگ(ن)اور پیپلز پارٹی کے احتجاج کا حصہ نہ بننے کا اعلان کردیا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امیرجماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ کاش مسلم لیگ(ن)اورپیپلزپارٹی ملک کے نظام کو بہتر بناتے،جماعت اسلامی اپنی وکٹ پر کھیلے گی اور ہم مسلم لیگ(ن)اور پیپلز پارٹی […]

تحریک انصاف کا اقوام متحدہ کی جانب سے کالعدم قرار دی گئی جماعت سے رابطہ ،حمایت مانگ لی

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور قومی اسمبلی کے حلقہ این اے-54 سے انتخابات لڑنے والے امیدوار اسد عمر نے اقوامِ متحدہ کی جانب سے کالعدم قرار دی جانے والی عسکری تنظیم کے سابق سربراہ سے حمایت حاصل کرنے کے لیے رابطہ کرلیا۔این اے-54 سے مسلم لیگ(ن) کے امیدوار انجم عقیل کے حریف […]

آصف علی زرداری کو اپنے آبائی شہر میں شکست دینے کے لیے تمام بڑی سیاسی جماعتوں کا اتحاد

لاہور(ویب ڈیسک): سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو ان کے آبائی شہر نواب شاہ کے حلقہ این 213میں شکست دینے کے لیے تمام سیاسی جماعتوں نے اتحاد کر لیا ہے تفصیلات کے مطابق ایم کیوایم پاکستان کے امیدواررؤف صدیقی گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے امیدوار شیر محمد رند کی حمایت […]