Amazon

کمپنی ملازمین نکالنے پر احتجاج،ایمازون کے نائب صدر نے استعفیٰ دیدیا

کیلیفورنیا(ویب ڈیسک)امریکا کی ملٹی نیشنل ٹیکنالوجی کمپنی ایمازون کے نائب صدر ٹم برے نے ملازمین کو نکالے جانے پر احتجاجاً اپنی نوکری سے استعفیٰ دیدیا ہے۔ٹم برے کا شمار ممتاز سافٹ ویئر انجینئرز میں ہوتا ہے۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے ایمازون کی نوکری چھوڑ دی […]

آن لائن آرڈر کرنے پر خاتون کو سر سے بھی بڑے ائیرپوڈز موصول

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ایمازون سے آن لائن آرڈر، خاتون کو سر سے بھی بڑے ائیرپوڈز موصول۔ لاک ڈاؤن کی وجہ سے کاروباری سرگرمیاں ٹھپ ہیں جس کی وجہ سے دکانیں اور شاپنگ مالز بند ہونے سے آن لائن خریداری کا رجحان بڑھ رہاہے۔کورونا وبا کے دوران آن لائن خریداری میں واضح اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور […]

ٹوئٹر نے پوری دنیا میں قائم اپنے تمام دفاتر بند کرنے کا اعلان کردیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے کورونا وائرس کے خوف کے باعث پوری دنیا میں موجود اپنے دفاتر کو بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ گزشتہ برس دسمبر میں چین سے منظر عام پر آنے والا خطرناک کورونا وائرس اب تک دنیا کے 123 ممالک میں پھیل چکا ہے جس سے متاثرہ افراد کی […]