american

یوسف رضا گیلانی نے امریکی خاتون کے الزامات کو مسترد کردیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے امریکی شہری سنتھیا رچی کے الزامات کو گھٹیا قرار دیکر کر مسترد کر دیا۔ پاکستان میں مقیم امریکی خاتون سنتھیا رچی کی جانب سے پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت پر الزامات کی بوچھاڑ کی گئی تھی۔سنتھیا رچی نے سابق وزیر داخلہ رحمان ملک پر جنسی زیادتی جب کہ […]

زمین سے 780 سال کے فاصلے پر پیلے آسمان والا گرم ترین سیارہ دریافت

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)زمین سے تقریباً 780 نوری سال کے فاصلے پر واقع واسپ (WASP) 79 بی نامی سیارے کا آسمان پیلاہے اور اپنے میزبان ستارے کے قریب ہونے کی وجہ سے اس کا اوسط درجہ حرارت 3000 ڈگری فارن ہائیٹ یا 1650 ڈگری سینٹی گریڈ رہتا ہے۔ ناسا کے مطابق واسپ 79 بی اپنے روشن میزبان […]

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں پھر 15 فیصد تک گر گئیں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا میں ایک مرتبہ پھر تیل ذخیرہ کرنے کی گنجائش ختم ہونے کی اطلاعات کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گراوٹ کا شکار ہیں۔ گزشتہ ہفتے تاریخ میں پہلی مرتبہ امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی تاریخی کمی کے بعد منفی 37 ڈالر فی بیرل پر فروخت کیا گیا تھا۔خام تیل کی […]

انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی اونچی اڑان جاری

لاہور(کامرس ڈیسک)انٹر بینک میں جمعرات کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید 17 پیسے اضافے کے ساتھ 167 روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قدر بڑھنے کا سلسلہ جمعرات کے روز بھی جاری رہا اور پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں […]

آئندہ دو ہفتے امریکیوں کیلئے بہت درد ناک ثابت ہوں گے:ٹرمپ

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےخبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث آئندہ دو ہفتے امریکی شہریوں کے لیے بہت زیادہ درد ناک ثابت ہوں گے۔ وائٹ ہاؤس میں بریفنگ کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ نظر نہ آنے والے دشمن کی وجہ سے امریکا میں اس طرح کی اموات ناقابل یقین ہیں۔صدر […]

اسلام آباد میں سکریننگ کے دوران امریکی سفارتکار میں کورونا کی علامات

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد ایئرپورٹ پر سکریننگ کے دوران امریکی سفارتکار میں کورونا کی علامات پائی گئیں۔ محکمہ صحت کی دستاویزات کے مطابق دوحا کی پرواز کیو آر 632 سے آباد آباد پہنچنے والے امریکی سفارتکار میں کورونا وائرس کی علامات پائی گئی ہیں۔ذرائع کا کہنا ے کہ امریکی سفارت خانے کا عملہ سفارتکارکو ہسپتال منتقل […]